Open Talk With Zeshan Noor

Open Talk With Zeshan Noor Open talk is about current affairs, news, shows, podcasts to Pakistan. Stay with US and keep supp
(1)

11/06/2024

‏عمران خان کی سپریم کورٹ میں گفتگو کی آڈیو لیک منظر عام پر ۔۔۔!!
عمران خان نے کہا میں آپ سے بڑا ہوں، ملکی معیشت پر گفتگو ، سائفر کا ذکر۔۔۔۔!!!‏
میں بھاگا نہیں کیسز کا سامنا کر رہا ہوں عمران خان

26/05/2024

کیا شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھے؟
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی ذمے داری شیخ مجیب پر عائد ہوتی ہے یا اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ذوالفقار بھٹو پر۔۔۔؟؟
اپنی رائے کا اظہار کیجئے

20/05/2024

2018 میں عمران خان کی حکومت فوج نے بنوائی
عمران خان کرپٹ انسان ہیں: طارق بشیر چیمہ
پہلے سچے تھے یا اب۔۔؟
ماضی اور حال کے بیانات میں تضاد کیوں ۔۔۔؟

18/05/2024

فارم 45,47 میرا مسئلہ نہیں ہے میں اس سے بالاتر ہوں.. پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن دونوں جماعتوں کو اپنے حلقے سے ہرایا، میاں شہباز شریف کو پی ٹی آئی کی نسبت بہتر وزیراعظم سمجھتا ہوں اس لیے اتحاد کیا:
مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ق چوہدری طارق بشیر چیمہ کی پروگرام " بس بہت ہو گیا" میں گفتگو

18/05/2024

کرغیزستان میں لڑائی کس وجہ سے ہوئی۔۔؟
موجودہ صورتحال کیا ہے۔۔۔ 👇🏻

09/04/2024

پنجاب بھر میں کسانوں کا استحصال...!! حکومت گندم خریدنے سے انکاری ,کسان پریشان...!!!

07/04/2024

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ پر سنگین الزامات۔۔!!
صورتحال کس طرح جارہی ہے ۔۔؟
عمران خان اور پاک فوج دونوں محب وطن ہیں ❤️

30/03/2024

ماضی میں بننے والے کمیشنز کا احوال :
جس مسئلے کو حل نہ کرنا ہو اس پر جوڈیشل کمیشن بنا دو..!!

28/03/2024

پرائیویٹائزیشن کیا ہوتی ہے ؟
اداروں کی نجکاری سے پاکستان کا فائدہ یا نقصان ...؟؟

27/03/2024

آئی ایس آئی کی مداخلت پر 6 ججز کا چیف جسٹس کو خط..!!
ججز کے کمروں میں خفیہ کیمرے نصب..! خط کا متن

23/03/2024

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو بدنام کرنے والے کردار کب بے نقاب ہوں گے..؟؟ کیا جھوٹ بولنے پر پنجاب پولیس کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے ؟؟
https://youtu.be/dp3FksFzPXc

19/03/2024

کیا پی ٹی ائی لیڈرشپ کی آپس میں تقسیم ہے؟؟
پی ٹی ائی کے اندر کے فیصلے کون کر رہا ہے؟؟
پاکستان تحریک انصاف کے کون کون سے جیتے ہوئے 10 حلقے واپس میں لیے گئے۔؟
مکمل تفصیلات
https://youtu.be/4dmxYn-p8ok?si=InaNVztk20DoK_B0

18/03/2024

کیا 21 اپریل 2024 کو بھی 8 فروری والا معاملہ ہوگا یا کچھ مختلف بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔؟
۔ مکمل تفصیلات 👇
https://youtu.be/Lqfevf2DE-A

17/03/2024

کیا پاکستان تحریک انصاف نے فلسطین کے حق میں قرارداد کے خلاف ووٹ دیا ...؟؟
کیا پارلیمان قانون سازی کے لیے ہوتا ہے یا شور شرابہ اور گالم گلوچ کے لیے ..؟؟

09/03/2024

حلقہ NA:165 تحصیل یزمان منڈی ضلع بہاولپور میں 8 فروری 2024 کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔۔؟؟
فارم 45 اور فارم 48 کے رزلٹ میں واضع فرق
دھاندلی سے فائدہ کس کو ہوا؟؟ مکمل تفصیلات 👇

https://youtu.be/AL78fH2Wg98

چوہدری طارق بشیر چیمہ بمقابلہ چوہدری سعود مجید بمقابلہ بشارت علی رندھاوا

یہ ٹولہ مل کر حکومت سازی کرے گا اور پاکستان کے تمام مسائل حل کرے گا....!!صدر پاکستان: آصف علی زرداریوزیراعظم پاکستان: می...
13/02/2024

یہ ٹولہ مل کر حکومت سازی کرے گا اور پاکستان کے تمام مسائل حل کرے گا....!!
صدر پاکستان: آصف علی زرداری
وزیراعظم پاکستان: میاں شہباز شریف
اسپیکر قومی اسمبلی: راجہ پرویز اشرف
چیئرمین سینیٹ: سید یوسف رضا گیلانی
وزیر اعلیٰ پنجاب : مریم نواز شریف
باقی نظر آنے والی معزز شخصیات میں وزارتیں بانٹی جائیں گے۔۔۔
اور یہ سب مل کر پاکستان کے مسائل حل کریں گے۔۔
‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

07/02/2024

تحصیل یزمان منڈی ضلع بہاولپور کے حلقہ این اے 165 میں پاکستان تحریک انصاف کا ووٹ کون سے جماعت کو زیادہ متاثر کرے گا۔۔۔
مسلم لیگ ق یا مسلم لیگ ن ؟؟؟

06/02/2024

بہاول نگر حلقہ NA:163 میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوششیں ناکام
شوکت بسرا نے کپتان کے سپاہی ہونے کا حق ادا کردیا
8 فروری کو لوگوں کے امتحان کا دن ..!!

06/02/2024

الیکشن سے قبل عمران خان کو سزا سنانے کے مقاصد کیا..؟
کیا پاکستان تحریک انصاف کا ووٹر مایوس ہوگا؟ آزاد امیدواران کس جماعت میں جائیں گے؟
8 فروری کو فائنل مرحلہ

مسلم لیگ ن تحصیل یزمان ضلع بہاول پور کے دوستوں سے معذرت کے ساتھجنہوں نے پورے جنوبی پنجاب کے ٹکٹ تقسیم کرنے تھے انکا تو ن...
27/11/2023

مسلم لیگ ن تحصیل یزمان ضلع بہاول پور کے دوستوں سے معذرت کے ساتھ
جنہوں نے پورے جنوبی پنجاب کے ٹکٹ تقسیم کرنے تھے انکا تو نام ہی پارلیمانی بورڈ میں نہیں ہے 🥲

05/10/2023

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سیاسی زندگی کا مکمل احوال
40 سال کی سیاست میں کیا نشیب و فراز آئے...؟؟

05/10/2023

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ دراصل ہے کیا ..؟
کیا اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ہے یا معشیت ، بے روزگاری ، الیکشن ..؟

04/10/2023

عثمان ڈار کی گرفتاری کے اصل پہلو کیا ہیں.؟؟
عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہوں.. عثمان ڈار کی والدہ کا بیان خواجہ آصف کے مقابلے میں سیاست کرنے کا اعلان


Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open Talk With Zeshan Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share