Awami Point TV

Awami Point TV عوام کی آواز

05/01/2025

#تلمبہ Ali Raza Ali Atif Khakh

04/01/2025
04/01/2025

🔴تلمبہ

انجمن تاجران تلمبہ کے سابق عہدے داران کی پریس کانفرنس
براہ راست

تلمبہ سٹی پریس کلب تلمبہ کے سالانہ انتخابات سال 2025 مکمل  غلام نبی کھرل صدر اور شیخ فرحان علی جنرل سیکرٹری منتخب دیگر ع...
02/01/2025

تلمبہ

سٹی پریس کلب تلمبہ کے سالانہ انتخابات سال 2025 مکمل
غلام نبی کھرل صدر اور
شیخ فرحان علی جنرل سیکرٹری منتخب
دیگر عہدے داران کا انتخاب بھی کر لیا گیا
حلف برداری کی تقریب بہت جلد کروائی جائے گی۔۔۔

Happy New Year 2025.
31/12/2024

Happy New Year 2025.

30/12/2024

#تلمبہ

28/12/2024

🔴تلمبہ

تلمبہ میں دھند کا راج حد نگاہ صفر ہونے کے باعث
شہریوں کو سفری مشکلات کا سامنا۔۔۔
ٹریفک پولیس کا شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے گریز
کرنے کا کہا گیا ہے۔۔۔

شیخ فرحان علی اے بی این نیوز تلمبہ
0305:6314040
#تلمبہ

شیخ نزیر احمد مرحوم کی بیٹی شیخ عبداللطیف مرحوم کی بیوی شیخ عدنان کی والدہ ماسٹر شیخ لیاقت علی کی ہمشیرہ اور شیخ فرحان ع...
26/12/2024

شیخ نزیر احمد مرحوم کی بیٹی شیخ عبداللطیف مرحوم کی بیوی شیخ عدنان کی والدہ
ماسٹر شیخ لیاقت علی کی ہمشیرہ اور
شیخ فرحان علی کی پھوپھی بقضاے الہی سے وفات پا چکی ہیں
ان کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ دربار پیر رحمت علی شاہ
پر 2 بجے ادا کیا جائے گا۔۔۔

نماز جنازہ راؤ اقبال جان وفات پا گئے ہے انکا نماز جنازہ کل بروز جمعرات بعد نماز ظہر 2 بجے عید گاہ سید نیاز احمد شاہ والی...
25/12/2024

نماز جنازہ
راؤ اقبال جان وفات پا گئے ہے انکا نماز جنازہ کل بروز جمعرات بعد نماز ظہر 2 بجے عید گاہ سید نیاز احمد شاہ والی میں ادا کیا جائے گا

اقبال جان صاحب ریسٹورنٹ والے وفات پاگئے ہیں.انا للہ وانا الیہ رجعون
25/12/2024

اقبال جان صاحب ریسٹورنٹ والے وفات پاگئے ہیں.
انا للہ وانا الیہ رجعون

Quaid e Azam Day 25 December
25/12/2024

Quaid e Azam Day 25 December

تمام مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی مبارکبادChristmas greetings to all Christian Brothers & Sisters From Awami Poin...
25/12/2024

تمام مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی مبارکباد

Christmas greetings to all Christian Brothers & Sisters From Awami Point TV



مدت میں بہار آئی ہے سو لوگ بھی خوش ہیں
میں خوش ہوں اگر شہر میں دو لوگ بھی خوش ہیں

Merry Christmas ❤️

*آئینہ دیکھایا تو برا مان گئے* *عبدالحکیم ب نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر میں کرپشن کو بے نقاب کرنے  پر روہی ٹی وی کے ...
23/12/2024

*آئینہ دیکھایا تو برا مان گئے*

*عبدالحکیم ب نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر میں کرپشن کو بے نقاب کرنے پر روہی ٹی وی کے رپورٹر پر حملہ حملے میں آصف نیازی شدید زخمی اور موبائل بھی چھین لیا ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک سے فوری کاروائی کا مطالبہ*

پریس کلب رجسٹرڈ تلمبہ کی تمام نو منتخب کابینہ برائے سال 2025 کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔شیخ فرحان علی اے بی این نیوز تلم...
18/12/2024

پریس کلب رجسٹرڈ تلمبہ
کی تمام نو منتخب کابینہ برائے سال 2025 کو
مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔

شیخ فرحان علی اے بی این نیوز تلمبہ

اتوار کو پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مار کر لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ رکھنے پر انہ...
15/12/2024

اتوار کو پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مار کر لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ رکھنے پر انہیں حراست میں لے لیا ہے اور رائفل بھی قبضے میں لے لی، چوہنگ پولیس نے رجب بٹ کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے اور ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی ہے

🔴تلمبہ میاں محمد راشد سہو منیجر میزان  بنک تلمبہ برانچچارج سنبھال لیا۔۔۔
13/12/2024

🔴تلمبہ
میاں محمد راشد سہو

منیجر میزان بنک تلمبہ برانچ
چارج سنبھال لیا۔۔۔

Address

Islamabad

Telephone

+923056314040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Point TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Point TV:

Videos

Share