Islamic TV

Islamic TV ♡Human with humanity♡
▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪
♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡♡

انتظار محرم😭😭
27/06/2024

انتظار محرم😭😭

22/04/2024

ہر وہ شخص بے وفا ہے جو نماز نہیں پڑھتا جو خدا کا نہیں وہ تمہارا کیسے ہو سکتا ہے

بےشک
12/04/2024

بےشک

02/04/2024
06/08/2023

علامہ صاحب نے،تو فاروقی صاحب کی بولتی بند کر دی۔

06/07/2023

شب جمعہ

29/11/2022

حضرت علی (ع) کیساتھ بہت سے لوگ بیٹھے ھوئے تھے . کہ ایک شخص آیا اور کہا :

یاعلیؑ : علم بہتر ھے یا ثروت ؟
حضرت علی (ع) نے فرمایا : علم بہتر ھے ۔ کیونکہ علم میراث انبیاء ھے . اور ثروت میراث قارون و فرعون ھے .

دوسرا شخص آیا اور کہا مولاؑ ایک سوال ھے .
علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے . کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ھے . جب کہ ثروت کی تمہیں حفاظت کرنا پڑتی ھے .

تیسرا شخص آیا ۔
مولاؑ علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے کیونکہ عالم کے دوست زیادہ ھوتے ھیں . جب کہ ثروت مند کے دشمن زیادہ ھوتے ھیں .

چوتھا شخص آیا ۔
یا علیؑ علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے . کیونکہ علم تقسیم کرنے سے بڑھتا ھے . جبکہ ثروت تقسیم کرنے سے کم ھوتی ھے .

پانچواں شخص ۔
یاعلیؑ علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے . کیونکہ لوگ عالم شخص کو بزرگوار و با عظمت سمجھتے ھیں . جبکہ ثروت مند کو کنجوس و خسیس سمجھتے ھیں .

چھٹا شخص آتا ھے .
یا اباالحسن (ع) علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے ۔ کیونکہ علم کے چوری ھونے کا ڈر نہیں ھوتا جبکہ ثروت و مال کے چوری ھونے کا ھمیشہ خدشہ رھتا ھے .

ایک اور شخص داخل ھوتا ھے .
یا علی (ع) علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے ۔ کیونکہ زمانے کے گزرنے کیساتھ ساتھ علم پرانا نہیں ھوتا ۔ جبکہ مال و ثروت پرانی و بوسیدہ ھو جاتی ھے .

آٹھویں شخص نے پوچھا :
یا امیر المومنین (ع) علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے ۔ کیونکہ علم دنیا و آخرت میں تمہارے ساتھ ھے . جبکہ مال و ثروت فقط دنیا میں ھی تمہارے ھمراہ ھے .

لوگ حیرانگی کے عالم میں حضرت علی (ع) کو دیکھ رھے تھے ۔

کہ ایک اور شخص بولا ۔ یاعلیؑ علم بہتر ھے یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے ۔ کیونکہ علم انسان کے قلب کی نورانیت کا باعث بنتا ھے . جبکہ مال و ثروت انسان کے دل کو سنگدل بنا دیتا ھے .

دسواں شخص مجلس میں داخل ھوا اور بولا ۔
یا علی (ع) علم بہتر ھے ۔ یا ثروت ؟
فرمایا : علم بہتر ھے ۔ کیونکہ صاحب علم ھمیشہ نرم مزاج اور متواضع ھوتے ھیں ۔ جبکہ صاحب مال و ثروت متکبر ھوتے ھیں .

اب جب سب خاموش ھو گئے ۔ کسی نے اب سوال نہ پوچھا . تو امیر کائنات (ع) بولے :

خدا کی قسم !! اگر دنیا کے تمام لوگ قیامت تک مجھ علی سے یہ ایک ھی سوال پوچھتے رھتے تو میں قیامت تک انکو اس سوال کے مختلف جواب دیتا رھتا۔۔۔۔

💞 یا علی علیہ السلام مدد💞

29/11/2022

لوگوں کو دعا کیلئے کہنے سے بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کیلئے دعا نکلے۔

💞امام علی علیہ السلام💞

28/11/2022

لوگوں میں بدترین انسان وہ ہے جسکی لوگ ڈر کی وجہ سے عزت کرتے ہیں۔

💞امام علی علیہ السلام💞

27/11/2022

جو حق سے منہ موڑ لیتا ہے وہ اچھائی کو برائی اور برائی کو اچھائی سمجھنے لگتا ہے۔

💞امام علی علیہ السلام💞

19/11/2022

یا علی علیہ السلام مدد

04/11/2022

سلامت رہے وہ ہاتھ جو
💞 اللہ 💞
کا پیارا نام لکھے۔

05/08/2022

#شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں؟
#علامہ آصف رضا علوی کا زبردست جواب

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category