Saba arman

Saba arman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saba arman, Digital creator, Islamabad.
(9)

تاریخ کے دو بڑے دھوکے...!❤️‍🩹سانحہ 27 نومبر
27/11/2024

تاریخ کے دو بڑے دھوکے...!❤️‍🩹
سانحہ 27 نومبر

27/11/2024
27/11/2024

گلے لگا کر کنٹینر پر چڑھانے والے بڑے منافق نکلے
😭 😭

27/11/2024

‏یہ تمام گاڑیاں کس نے توڑیں؟
‏لوگوں نے گاڑیاں چھوڑ کر اپنی جان بچائی۔
‏اس وقت وہاں گاڑیوں کی کیا صورتحال ہے؟
‏کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے سامنے۔

‏ ⁧‫ ‬⁩

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہوچراغ سب کے بجھیں گے ھوا کسی کی نہیں‏اِنّا لِلّہ وَاِنّا اِلیہِ رَاجِعُون
27/11/2024

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ھوا کسی کی نہیں

‏اِنّا لِلّہ وَاِنّا اِلیہِ رَاجِعُون

26/11/2024

‏جب تک عمران خان حکم نہ دیں ہم نے ڈی چوک سے آگے نہیں بڑھنا اور اس علاقے کی حفاظت کرنی ہے ۔ علی امین گنڈاپور

‏ ⁧‫ ‬⁩

🚨D-Chowk 📍Right now
26/11/2024

🚨D-Chowk 📍
Right now

26/11/2024

‏ڈی چوک پر عوام کے سمندر
‏پہلے راؤنڈ میں فاشسٹ حکومت کو بدترین شکست
‏تحریکِ انصاف اسلام آباد ڈی چوک پہنچ گئی
‏⁧‫ ‬⁩

‏ ⁧‫ ‬⁩

26/11/2024

عمران خان کے سیکیورٹی افسر احمد خان نیازی کارکنوں سے گلے ملتے ہوئے

26/11/2024

‏اہم ترین مناظر 🛑
‏پاک فوج کے جوان اور پی ٹی آئی ورکرز گلے مل گئے، یہ ویڈیو بہت سے لوگوں کو شدید تکلیف پہنچائے گی

‏⁧‫ ‬⁩

26/11/2024

‏تازہ ترین صورتحال 🚨
‏پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں جاری جھڑپوں کے بعد پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب

‏ ⁧‫ ‬⁩

اگر محبوب کو سننے کے لیے کانوں کی ضرورت پڑے،تو محبت کے دعویدار کو چاہیے کہ اپنی آنکھوں کو آگ لگا دے
27/10/2024

اگر محبوب کو سننے کے لیے
کانوں کی ضرورت پڑے،
تو محبت کے دعویدار
کو چاہیے کہ اپنی
آنکھوں کو آگ لگا دے

❤️🌹
12/09/2024

❤️🌹

ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا: کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے راستہ یا منزل ؟‏دانا شخص بولا: تُمہارا ہمسفر۔۔!!حسن پرست ♥️...
07/09/2024

ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا: کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے راستہ یا منزل ؟
‏دانا شخص بولا: تُمہارا ہمسفر۔۔!!

حسن پرست ♥️💫

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saba arman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All