Aafi ツ

Aafi ツ Urdu Novels اردو ناولز
اردو اقوالِ زریں

25/07/2024

ﺑﻄﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ. ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮨﮯ.

خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا، کہاں آسان ہوتا ہے..💔
24/07/2024

خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا، کہاں آسان ہوتا ہے..💔

جنم کے وقت کا رونا علامتی تو نہ تھاہمیں خبر تھی مسلسل رلاۓ جاٸیں گے،،!
17/07/2024

جنم کے وقت کا رونا علامتی تو نہ تھا
ہمیں خبر تھی مسلسل رلاۓ جاٸیں گے،،!

(MUST READ 👇🏻)The main players are injured. Who is to blame? BabarThe batsmen not scoring runs. Who is to blame? BabarPr...
16/09/2023

(MUST READ 👇🏻)
The main players are injured. Who is to blame? Babar
The batsmen not scoring runs. Who is to blame? Babar
Prime bowlers not taking wickets. Who is to blame? Babar
Spinners bowling poorly. Who is to blame? Babar
Players doing misfielding. Who is to blame? Babar

We almost defended 35 off 36, but who is to blame? Babar.
Out of all the issues with the team, seasonal are still going to find a way to hate on Babar Azam. Not surprising.

He's not Khan, Ponting, or Dhoni, but this team also doesn't have match-winners like Hayden, Warne, Wasim, or Inzi.

I know sometimes he does some blunders but that doesn't mean he is the average captain

The average captain doesn't play as many finals

Before Babar, we were not even able to get past the first round. Babar led us to two big finals and a semi-final. This was the first time we did bad. Victory is just around the corner.

Buckle up, the cornered tigers are coming to roar in India.

اس رب کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں♥️

‏جو دوسروں سے زیادہ تکلیف اٹھانے کی طاقت رکھتا ہے وہ خود اس مصیبت میں اضافے کا مستحق ہے۔،فیوڈور دوستوفسکی - ناول دی بیوق...
16/09/2023

‏جو دوسروں سے زیادہ تکلیف اٹھانے کی طاقت رکھتا ہے وہ خود اس مصیبت میں اضافے کا مستحق ہے۔،
فیوڈور دوستوفسکی - ناول دی بیوقوف، حصہ 2، صفحہ 311۔ -
پابلو پکاسو کی پینٹنگ، دی چائلڈ اینڈ دی اولڈ مین،

The rain is back, and so are the covers in Colombo 🌧️💔🥹PS: The cut-off time for a 20-over match is 10:36pmPak Vs India A...
10/09/2023

The rain is back, and so are the covers in Colombo 🌧️💔🥹

PS: The cut-off time for a 20-over match is 10:36pm
Pak Vs India
Asia cup live match
Today live match
Latest update match

‏اور میں ہر روز ایک زبردست ذہنی کوشش کرتا ہوں، اپنے آپ کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے۔
10/09/2023

‏اور میں ہر روز ایک زبردست ذہنی کوشش کرتا ہوں، اپنے آپ کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے۔

‏ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی.           #اقوال  #اردوشاعر...
08/09/2023

‏ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی.

#اقوال #اردوشاعری #اردوادب

‏اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی، وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان...
08/09/2023

‏اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی،
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں
جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے

‏میں زندگی کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا،اور اب بھی میں اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ہوں،دی ایڈیٹس ناول فیوڈور دوستو...
08/09/2023

‏میں زندگی کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا،
اور اب بھی میں اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ہوں،
دی ایڈیٹس ناول فیوڈور دوستوفسکی

#اردوادب #اردوشاعری #اقوال

08/09/2023

‏ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود خدا کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے ♥️

❤• عمر خیام 💙

‏عود نفسك على ان تكون وحيد فلا أحد يبقى للابد.اکیلے رہنے کی عادت ڈالیں، کوئی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا۔
08/09/2023

‏عود نفسك على ان تكون وحيد فلا أحد يبقى للابد.
اکیلے رہنے کی عادت ڈالیں، کوئی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا۔

‏جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے  گاؤں کہتے ہیں❤
07/09/2023

‏جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں❤

‏محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہو جاتا ہے۔ تارڑ حسین مستنصر ~
07/09/2023

‏محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہو جاتا ہے۔
تارڑ حسین مستنصر ~

‏تم کبھی بھی کسی سے اس کا پورا حُسن نہیں چھین سکتے، اسکے لیے تمھارے پاس کوئی بدتر الزام تہمت یا پھر تیزاب ہی کیوں نا ہو۔
05/09/2023

‏تم کبھی بھی کسی سے اس کا پورا حُسن نہیں چھین سکتے، اسکے لیے تمھارے پاس کوئی بدتر الزام تہمت یا پھر تیزاب ہی کیوں نا ہو۔

‏میں پناہ مانگتا ہو ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ شکر ہے ہم تو محفوظ ہیں.فیوڈور دوستوف...
05/09/2023

‏میں پناہ مانگتا ہو ایسے لوگوں سے جو دوسرے انسانوں کی محرومی کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ شکر ہے ہم تو محفوظ ہیں.
فیوڈور دوستوفسکی

‏میں اور میرے بھائی بچپن کے اکثر دن بھوکے سوتے تھے۔ میری ماں ہم سے جھوٹ بولتی کہ ستارے گنو تو روٹی ملے گی، بہت سی روٹی!ہ...
05/09/2023

‏میں اور میرے بھائی بچپن کے اکثر دن بھوکے سوتے تھے۔ میری ماں ہم سے جھوٹ بولتی کہ ستارے گنو تو روٹی ملے گی، بہت سی روٹی!
ہم ہر بار ستارے گنتے گنتے تھک کر سو جاتے، اور یوں بھوکے رہنے کے باوجود بھی ہمارا سر اونچا ہی رہا۔
عبد المنعم عمايري 💔

Address

Islamabad

Telephone

+923471260654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aafi ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aafi ツ:

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All