یہ تو افغانی اسٹوڈنٹس سے بھی آگے کے ہیں ❤️
100 حرام کما کر خرچ 5 کروگے تو بھی حساب 100 کا ہی دینا پڑے گا
اقصی کی پکار طلبہ سینمار
سردار محسن عباسی صاحب
کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ 👇🤣
اور کیا چاہیے اے ارضِ وطن تیرے لیے
طوق بھی پہن لیا دار بھی چوم لیے
مسلم طلباء محاذ کے رہنماؤں اور کارکنوں کو عدالت پیش کے بعد واپسی ۔۔۔
#MTM #muslim #Tulba #mahaz
ظلم کی انتہاء
اسلام آباد پولیس نے پر امن مظاہرین پر تشدد اور بلا جواز گرفتاریاں کی
اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی۔
سابق ناظم اعلیٰ سردار مظہر بھائی پر تشدد
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کارکنان پر #اسرائeیل مردہ ریلی پر شدید لاٹھی چارج اور بلا جواز گرفتاریاں
ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ گرفتار طلباء رہنماؤں اور کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے
#MTM #muslim #Tulba #Mahaz
#reelschallenge #shortsvideos
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
One of the most beautiful mosques in Malaysia is "Jama Masjid Haji Fi sabilillah".