Blood Welfare Donation

Blood Welfare Donation د اللہ رضا د پارہ حپلہ وینہ ھدیہ کئ

Permanently closed.
21/12/2024

عوام کی آواز اور خدمت
ہم نے قدم اوٹھایہ ہے کے ہمارے علاقہ میں جتنے غریب اور یتیم اور مسکینوں اور بہووا ہیں اس کے لیے کچھ نظام شروع کرے کہ وہ اپنے پاؤں پر کڑا ہو جائے اس کے لیے کچھ پیسو، کی ضرورت ہے یہاں جتنا بھائی ہمارا پوسٹ دیکھتا ہیں تو ہمارے ویلفیئر کے ساتھ تغاون کریں شکریہ.

20/12/2024

تباہ آؤ برباد دے شی ھغہ سوک چی دہ آئسو او پوڈرو چرسو کاروبار کوی آؤ یا یی سوک مرستہ کوی
(آمین یارب العالمين)

20/12/2024

ماں باپ کے بعد اگر کوئی سب سے زیادہ دُعائیں دیتا ہے تو وہ رشتہ بہنوں کا ہوتا ہے اللّٰہ پاک سب بہنوں کو سلامت رکھے آمین

وزیراعظم ایک دن وزیراعظم ہاؤس تو دوسرے دن جیل میں ہوتا ہے، کسی کو پتہ نہیں کس نے کتنے دن وزیراعظم رہنا ہے، جس ملک میں وز...
20/12/2024

وزیراعظم ایک دن وزیراعظم ہاؤس تو دوسرے دن جیل میں ہوتا ہے، کسی کو پتہ نہیں کس نے کتنے دن وزیراعظم رہنا ہے، جس ملک میں وزیراعظم کا یہ حال ہو عام آدمی کا کیا حال ہو گا۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان

20/12/2024

ماشاءاللہ بہت خوبصورت لائک اور شیر کریں

19/12/2024

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️💖

18/12/2024

السلام علیکم دوستو کیسے ہیں اپ یہ میسج ہمارے سب بھائیوں کے لیے ہے یہ جتنے بھی ہو سکتا ہے یہ شیئر کریں اور لائک کریں یہ پیغام اگے تک پہنچائے ہمارے بھائیوں کو شکریہ

17/12/2024

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کوآرڈینیٹر خیبر پختونخوا منتیحب ہونے پر بابر سلیم کو بہت بہت مبارک ہو

16/12/2024

(ماشاءاللہ)
جناب حضرت مولانا فضل کریم صاحب دامت برکاتہ
جناب حضرت مولانا عابد کریم صاحب دامت برکاتہ

15/12/2024

یتیم کی کفالت جنت کی ضمانت...
یتیم بچوں کے لیے مفت دینی اور عصری علوم کا ادارہ
بیت السلام للیتمی ویلفیئر آرگنائزیشن مرغز صوابی
نزد گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مرغز
چیئرمین: مولانا ذاکر حسین حقانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔
یتیم بچوں کی کفالت کا مرکز، آپ کے صدقات کا مستحق ہے ۔ عطیات،صدقات،خیرات، Bait Ul Salam Lilyatama Welfare Organization بیت السلام للیتامیٰ ویلفیئر مرغز کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں.
A/C Tital:Muhammad Zakir Hussain
Bank :Allied Bank Limited .Marghuz
Branch Code:1404
AC/No:PK38ABPA0010107277880013
Mobile No: 03462010727

یتیم کی کفالت! جنت کی ضمانت!

صوابی۔۔کلابٹ۔۔۔زین اللہ یوسفزئی: کرکٹ کا جنون اور خدمت کا عزمزین اللہ خان عرف ملنگ جان، کرکٹ کے دیوانے اور ایک بہترین کم...
14/12/2024

صوابی۔۔کلابٹ۔۔۔
زین اللہ یوسفزئی: کرکٹ کا جنون اور خدمت کا عزم
زین اللہ خان عرف ملنگ جان، کرکٹ کے دیوانے اور ایک بہترین کمنٹیٹر ہیں جن کی موجودگی کے بغیر کرکٹ کا میدان ادھورا لگتا ہے۔ اپنے محدود وسائل کے باوجود، وہ مختلف کرکٹ کلبز کو سپانسر کرتے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔یہ صرف کھیل کے لیے محبت نہیں، بلکہ ایک مشن ہے کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کیا جائے۔ زین اللہ یوسفزئی جیسے لوگ واقعی ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں، جو اپنی محنت، جذبے اور قربانیوں سے دوسروں کے خواب پورے کرنے کا وسیلہ بنتے ہیں۔
"کرکٹ کے میدان روشن رہیں گے، جب تک ملنگ جان جیسے لوگ موجود ہیں!"

14/12/2024

Kali wal ranging
Kali wal update
Swabi yousafa
‏تلم او راتلم آخر خالي مکان ته ودريدمه
زه چي له ځانه مرور وم، ځان ته ودريدمه

دا شپه زمونږ د بدبختۍ حالونه چاته وايى
يوه شيبه د ستورو ډک اسمان ته ودريدمه

خداي زده چي کومي ذائقي مي په زړه اووريدي
دا چي د شونډو د شکرو کان ته ودريدمه

13/12/2024

اسلام علیکم دوستوں یہ وڈیو دیکھیں ضروری شیر کریں اور لائک کریں شکریہ

08/12/2024

مولانا صاحب کی انٹری چیک کرو

08/12/2024

الحمد اللہ!
اہل اسلام کو فتح شام مبارک!

Address

Islamabad

Telephone

+923439243772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Welfare Donation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Blood Welfare Donation:

Videos

Share