Vision Point

Vision Point Vision Point is The Professional Digital Channel in this Digital Era

پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ اسلام آباد سے پرواز کرے گی (پی آئی اے) نے یورپ کے لیے اپنی پروازیں بحا...
07/12/2024

پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ اسلام آباد سے پرواز کرے گی
(پی آئی اے) نے یورپ کے لیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کی روانگی 10 جنوری 2025 کو ہوگی۔

سوشل میڈیا پر پروپگنڈا اور شرانگیزی پھیلانے والے 13 ملزمان کے خلاف مقدمات درج
07/12/2024

سوشل میڈیا پر پروپگنڈا اور شرانگیزی پھیلانے والے 13 ملزمان کے خلاف مقدمات درج

07/12/2024

قادیانی لابی اور پی ٹی آئی: کیا یہ مل کر سازش کر رہے ہیں؟

Watch Full Video on youTube:https://youtu.be/Wm_z0fOL2EE

حکومت کا سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن
07/12/2024

حکومت کا سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی
07/12/2024

جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
07/12/2024

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

07/12/2024

پرویز پادری، پنکی اور شریعت: ایک پراسرار کہانی شریعت میں جادوگر کی سزا: حقیقت یا افسانہ؟

Watch Full Video on youTube:https://youtu.be/Wm_z0fOL2EE

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ، موبائل جیمر لگانے کا بھی فیصلہ
07/12/2024

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ، موبائل جیمر لگانے کا بھی فیصلہ

07/12/2024

نو مئی سے 26 نومبر تک: پاکستان میں کیا ہوا؟

Watch Full Video on youTube:https://youtu.be/Wm_z0fOL2EE

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئیتیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے پی پی آئی ایس اور انڈس...
07/12/2024

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی
تیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 58673 بیرل ریکارڈکی گئی جو پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں 4 فیصد کم ہے۔
23 نومبر کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 61133 بیرل ریکارڈکی گئی تھی۔

وی پی این اب موبائل نمبر سے رجسٹر کریں، پی ٹی اے نے بڑی سہولت فراہم کر دیپی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فری لانسرز اپنے موبائل ڈ...
07/12/2024

وی پی این اب موبائل نمبر سے رجسٹر کریں، پی ٹی اے نے بڑی سہولت فراہم کر دی
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این استعمال کے لیے اپنا موبائل نمبر رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
یہ سہولت وی پی این رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے دی گئی ہے۔

07/12/2024

بی بی کی گاڑی کی لوکیشن: 12 بجے کہاں تھی؟بی بی نے کس کے گھروالوں کو کروڑ روپے کا چیک دیا؟

Watch Full Video on youTube:https://youtu.be/Wm_z0fOL2EE

انگلش کرکٹر پر پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندیانگلش کرکٹر پر پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندی...
07/12/2024

انگلش کرکٹر پر پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندی
انگلش کرکٹر پر پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندی کی وجہ سے انگلش کرکٹر کا اپنے ہی ملک کی لیگ کے بائیکاٹ کا امکان ہے۔

07/12/2024

کلب کی محفل اور پنکی کی حقیقت: ایک نیا فسانہ!

Watch Full Video on youTube:https://youtu.be/Wm_z0fOL2EE

07/12/2024

پاکستان میں استحکام کے دشمن: اندرونی سازشوں کی حقیقت کیا؟

Watch Full Video on youTube:https://youtu.be/Wm_z0fOL2EE

پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ” کاروبار کارڈ “ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
07/12/2024

پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ” کاروبار کارڈ “ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

07/12/2024

سوشل میڈیا پر پروپگنڈا اور شرانگیزی پھیلانے والے 13 ملزمان کے خلاف مقدمات درج -حکومت کا سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن -سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے والے سلیم اختر، سلمان ناصر ، ساجد حسین پر مقدمہ درج - سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے والے خالد خورشید ،عاصم ایوب ، بابر مظفر پر مقدمہ درج - سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے والے شیر عظیم خان، مبین شاہ ، علی حیدر پر مقدمہ درج - سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے والے نادرحسین، ذوالفقار، جمیل مرزا ، باسط ملک پر مقدمہ درج

کے پی حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں بلاول
07/12/2024

کے پی حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں بلاول

Address

Main Parbat Road, F-7-4
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share