RG Entertainment

RG Entertainment Romantic Poetry Beautiful World The most wonderful sound in the world is the silence of a kiss. Romantic Poetry Page Baye Syed Maria

26/07/2021
‏ہماری ہر ملاقات میں تمہارے لمس کو میں نےاپنے وجود میں  یوں جذب کیا ہے  جیسے ایک  بھوکا فقیر  روٹی کے ہر لقمے کو  اچھی ط...
25/07/2021

‏ہماری ہر ملاقات میں
تمہارے لمس کو
میں نے
اپنے وجود میں
یوں جذب کیا ہے
جیسے ایک بھوکا فقیر
روٹی کے ہر لقمے کو
اچھی طرح چبا چبا کر کھاتا ہے
کہ کہیں روٹی جلد ختم نہ ہو جائے.

‏ایک نہیں ہوسکتے!مجھے ایسا لگتا ہےتیرا وجودجیسےمیری کوئی نظم ہےجسےمیں اپنےجیون کی کتاب میں اپنی مرضی سےاپنی پسند کے صفحے...
25/07/2021

‏ایک نہیں ہوسکتے!

مجھے ایسا لگتا ہے
تیرا وجود
جیسےمیری کوئی نظم ہے
جسےمیں
اپنےجیون کی کتاب میں
اپنی مرضی سے
اپنی پسند کے صفحے پر
لکھنا چاہتی ہوں
مگر لکھ نہیں پاتی
اور شاید
کبھی لکھ بھی نہ پاؤں
کیونکہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ
میری نظم اور تیرا لمس کبھی
ایک نہیں ہوسکتے!

‏سنو جاناں❤تُم شفا کا پانی ہوجسکا گھونٹ بھرنے سےفصلِ جاں کے دامن میںپھول کھلنے لگتے ہیںاور دکھوں کے جنگل میںسُکھ اترنے ل...
25/07/2021

‏سنو جاناں❤

تُم شفا کا پانی ہو
جسکا گھونٹ بھرنے سے
فصلِ جاں کے دامن میں
پھول کھلنے لگتے ہیں
اور دکھوں کے جنگل میں
سُکھ اترنے لگتے ہیں
Syed Maria

‏ہماری ہر ملاقات میں تمہارے لمس کو میں نےاپنے وجود میں  یوں جذب کیا ہے  جیسے ایک  بھوکا فقیر  روٹی کے ہر لقمے کو  اچھی ط...
25/07/2021

‏ہماری ہر ملاقات میں
تمہارے لمس کو
میں نے
اپنے وجود میں
یوں جذب کیا ہے
جیسے ایک بھوکا فقیر
روٹی کے ہر لقمے کو
اچھی طرح چبا چبا کر کھاتا ہے
کہ کہیں روٹی جلد ختم نہ ہو جائے.
Syed Maria

‏ہزار باندھ لئے عقل و آگہی نے حصارترا خیال نہ جانے کہاں سے آتا ھے Syed Maria
25/07/2021

‏ہزار باندھ لئے عقل و آگہی نے حصار
ترا خیال نہ جانے کہاں سے آتا ھے
Syed Maria

25/07/2021

‏محبت کے اظہار میں کبھی کنجوس مت بنیں۔۔

25/07/2021

The most wonderful sound in the world is the silence of a kiss.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RG Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category