PowerPlay

PowerPlay I really don’t need to explain myself. I know I’m right.

کیا سچ میں منہگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے ؟؟🤔🤔🤔🤔
03/02/2025

کیا سچ میں منہگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے ؟؟🤔🤔🤔🤔

8 فروری کو کچھ نیا نہیں ہوگا، پرامن احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم
03/02/2025

8 فروری کو کچھ نیا نہیں ہوگا، پرامن احتجاج ہوگا، شیخ وقاص اکرم

03/02/2025
انشاء اللہ ❤️
03/02/2025

انشاء اللہ ❤️

01/02/2025

‏عمران خان کا پیغام

‏میں ڈیل نہیں کروں گا میں ڈیڑھ سال سے قید تنہائی میں ہوں میں کسی ڈیل کا متمنی نہیں ہوں، 8 فروری کو ہم مینڈیٹ چوری کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

01/02/2025

مہنگائی میں مزید کمی کر دی گئی
چینی 30 روپے پٹرول 1 اور ڈیزل 7 روپے کا معمولی سا اضافہ لیکن کٹھ پتلی میڈیا پر سب سستا ہے۔🖐️

01/02/2025

اس جعلی فارم47کی حکومت نےاپنی وفاداری ثابت کرنے کےلیےاقتدار ملتے ہی اس بل کوفورا منظورکروایا8فروری کامینڈیٹ چھین کر اس حکومت کوہم پر مسلط کیاگیا1981سےہمیشہ اس خاندان نےڈیل کی ذریعے اقتدارلیا۔عمران خان کا پیغام اس اپیکا ایکٹ بل کے خلاف پوری تحریک انصاف صحافی برادری کےساتھ کھڑی ہیں

اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر کا پیکا ایکٹ کے خلاف لاہور مال روڈ صحافی برادری کے احتجاج سے خطاب

01/02/2025

"کوشش کیجئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں ، چھپانے والی نہیں ۔۔۔

سب لوگ پارسا تھے___فقط مجھ کو چھوڑ کر                                                                                  م...
01/02/2025

سب لوگ پارسا تھے___فقط مجھ کو چھوڑ کر مجھکو جہاں میں کوئی بھی مجھ سا نہیں لگا

امریکی خاتون نے اتحادی حکومت کی نفسیات سمجھ کر پاکستان کی تعمیر نو کا اعلان کر دیا ۔۔۔ خاتون نے دیکھا کہ اس وقت کوئی بھی...
01/02/2025

امریکی خاتون نے اتحادی حکومت کی نفسیات سمجھ کر پاکستان کی تعمیر نو کا اعلان کر دیا ۔۔۔ خاتون نے دیکھا کہ اس وقت کوئی بھی امریکی پاکستان آ کر سرمایہ کاری کا اعلان کر دے تو حکومت سر پر بٹھا لیتی ہے

ملتان میں بزرگ شہری پر تشدد کرنے والا ایس ایچ گرفتار، سوشل میڈیا کی طاقت،👍🏿
31/01/2025

ملتان میں بزرگ شہری پر تشدد کرنے والا ایس ایچ گرفتار، سوشل میڈیا کی طاقت،👍🏿

’میرا منصوبہ یہ ہے کہ میں اس پورے ملک کی تزئین و آرائش کرنا چاہتی ہوں۔ مجھے ایک لاکھ ڈالر دیے جائیں، اس ہفتے تک مجھے 20...
31/01/2025

’میرا منصوبہ یہ ہے کہ میں اس پورے ملک کی تزئین و آرائش کرنا چاہتی ہوں۔ مجھے ایک لاکھ ڈالر دیے جائیں، اس ہفتے تک مجھے 20 ہزار ڈالر مل جانے چاہییں۔‘
تفصیل : https://www.urdunews.com/node/885227

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PowerPlay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share