Asal Pakistan

Asal Pakistan Asal Pakistan is a blog website We cover a wide range of topics

اگر آپ 10 یا 11 سال پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ...
06/12/2024

اگر آپ 10 یا 11 سال پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق مئی 2025 سے چند پرانے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے اور رپورٹ کے مطابق چند پرانے آئی فون ماڈلز پر مئی 2025 سے واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

ابھی آئی فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے آئی او ایس 12 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔مگر بہت جلد آئی او ایس 15.1 یا اس کے بعد کے ورژن والے آئی فون ماڈلز پر ہی واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

اس تبدیلی سے آئی فون 5 ایس، آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس استعمال کرنے والے واٹس ایپ صارفین متاثر ہوں گے کیونکہ ان ماڈلز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔

یہ ماڈلز ابھی آئی او ایس 12.5.7 ورژن پر کام کر رہے ہیں۔

دیگر پرانے آئی فونز جیسے آئی فون 6 ایس یا اس کے بعد کے ماڈلز استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے آئی او ایس 15 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا تاکہ وہ میسجنگ ایپ کو استعمال کرسکیں۔

ویسے ابھی بھی زیادہ تر آئی فونز میں آئی او ایس 15 یا اس کے بعد کے ورژن موجود ہے مگر ایسے پرانے فونز کی تعداد بھی کم نہیں جن میں پرانے آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے یوزر انٹرفیس اور پرائیویسی سیٹنگز کو مسلسل بہتر کیا جاتا ہے، جس کے لیے ایسے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں جو ایپل اور اینڈرائیڈ کے تازہ ترین آپریٹنگ سسٹمز سے مطابقت رکھتے ہوں۔

اس سے قبل واٹس ایپ نے 24 اکتوبر 2022 کو آئی او ایس 10 اور 11 پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی تھی۔

ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے۔ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا ایپلی کیشن...
05/12/2024

ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے۔ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اور فری لانسرز کی بڑی تعداد شدید متاثر ہورہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک دن انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سیکٹر کو تقریباً 12 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ پاکستان سوفٹ وئیر ہائوسز ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار کے مطابق شک ہے کہ فائروال کی تنصیب میں کچھ مسائل ہوئے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سپیڈ کا مسئلہ تین ...
03/12/2024

اپنے ایک بیان میں پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے، اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ جاری ہے، نگرانی یا فائروال کی تنصیب ہر ملک میں ہوتی ہے لیکن ہمارے ہاں شاید طریقہ کار میں کچھ کمی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں غلط مواد شیئر کرنے پر 10 منٹ کے اندر سکیورٹی اہل کار گھرپر آجاتا ہے، پاکستان میں فکسڈ لائن انٹرنیٹ میں مسئلہ نہیں، فل ٹائم آئی ٹی ورکرز کو مسئلہ نہیں بلکہ پارٹ ٹائم آئی ٹی ورکرز کو فکسڈ لائن نہ ہونے سے مسائل ہیں۔

چند روز قبل چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) سجاد مصطفیٰ سید نے کہا تھا کہ آئی ٹی پروفیشنلز کو ساری دنیا ویلکم کر رہی ہے لیکن حکومتی اقدامات کی وجہ سے ہماری بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے ملک سے باہر جانے کیلئے پلاننگ شروع کردی ہے کیوں کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کے مسائل برقرار ہیں، ہمیں اس حوالے سے آئی ٹی انڈسٹری سے روز شکایات موصول ہو رہی ہیں، ہمارے ایک کال سینٹر کے کسٹمر کو صرف دو گھنٹوں میں 20 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی ایک ایسا شعبہ ہے جو پاکستان کے معاشی مسائل کو حل کر سکتا ہے، ہم نے اگلے چند سالوں میں 15 ارب ڈالر کا تخمینہ لگایا ہے، ہم نے اربوں ڈالر اپنے نوجوانوں کو تیار کرنے میں لگا دیئے، پاکستان پوری دنیا میں ایک آئی ٹی حب بن کر ابھر رہا ہے لیکن جب ہم انٹرنیٹ ہی بند کر دیں گے تو ہم پوری دنیا میں مذاق بن جائیں گے، رجسٹرڈ وی پی این کا مقصد ہے پی ٹی اے نے ایک سسٹم بنایا ہے جس میں ہر یوزر یہ بتائے گا کہ وہ کہاں سے سٹیٹک آئی ڈی لے رہا ہے، پھر پی ٹی اے اسے اجازت دے گا یا اس شخص نے جہاں پر جانا ہے اس اینڈ کو رجسٹر کرے گا، دونوں اینڈز یا کم از کم ایک اینڈ کو رجسٹر کرے گا لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ ہماری انڈسٹری یہ کر ہی نہیں کر سکتی کیوں کہ جب بھی آپ رجسٹر ہونے جاتے ہیں تو آپ کو ایک نیا آئی پی ایڈریس ملتا ہے اور رجسٹر ہونے میں تقریباً 8 گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔
゚viralシ

ایف بی آر کی محصولات میں نمایاں کارکردگی: نومبر 2024 میں 837 ارب کے ہدف سے تجاوزفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نومب...
01/12/2024

ایف بی آر کی محصولات میں نمایاں کارکردگی: نومبر 2024 میں 837 ارب کے ہدف سے تجاوز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نومبر 2024 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 837 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 1,003 ارب روپے جمع کیے ہیں۔ یہ 166 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتا ہے، جو محصولات کی وصولی میں اہم کامیابی ہے۔

عارضی طور پر محصولات کی وصولی کا تخمینہ 1,000 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، جبکہ حتمی اعداد و شمار آج (30 نومبر) کو مرتب کیے جائیں گے، جس کے بعد یہ رقم مزید بڑھنے کی توقع ہے۔

یہ کارکردگی معیشت کے لیے مثبت اشارہ ہے اور ایف بی آر کی موثر پالیسیوں اور محاصل جمع کرنے کی اہلیت کو اجاگر کرتی ہے۔یا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://www.instagram.com/asalpakistan84...
🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں
゚viralシ

اسرائیلی ماہرین کی نقل مکانی: "اسٹارٹ اپ نیشن" برین ڈرین کے خطرے میںکبھی "اسٹارٹ اپ نیشن" کہلانے والے اسرائیل کو آج برین...
01/12/2024

اسرائیلی ماہرین کی نقل مکانی: "اسٹارٹ اپ نیشن" برین ڈرین کے خطرے میں

کبھی "اسٹارٹ اپ نیشن" کہلانے والے اسرائیل کو آج برین ڈرین کے سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ 7 اکتوبر 2023 کے حملوں اور غزہ، لبنان، اور ایران کے ساتھ جاری تنازعات نے نہ صرف سلامتی کو متزلزل کیا بلکہ اسرائیلی ماہرین، خصوصاً ٹیکنالوجی اور طبی شعبے سے وابستہ افراد، کو یورپ اور دیگر خطوں میں پناہ کی تلاش پر مجبور کر دیا ہے۔

ابتدائی طور پر یہ نقل مکانی حفاظتی خدشات کی وجہ سے ہوئی، مگر اب سیاسی عدم استحکام، معاشی بے یقینی، اور کاروباری ماحول کی خرابی کے باعث یہ رجحان بڑھ رہا ہے۔

یہ ہجرت اسرائیلی معیشت اور اختراعات کے لیے بڑا چیلنج ہے، کیونکہ عالمی ٹیکنالوجی میں اسرائیل کی قیادت برین ڈرین کے خطرے سے دوچار ہے۔ اگر اس رجحان کو نہ روکا گیا تو ملک کی ترقی اور عالمی حیثیت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://www.instagram.com/asalpakistan84...
🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں

پاکستان میں سونے کی قیمت 15,000 روپے اضافے کے بعد کم ہو گئیکیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہ...
26/11/2024

پاکستان میں سونے کی قیمت 15,000 روپے اضافے کے بعد کم ہو گئی
کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://www.instagram.com/asalpakistan84...
🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں

"خوشخبری! اب CNIC کی تجدید یا دوبارہ اجرا کے لیے لمبی قطاروں کا جھنجھٹ ختم!نادرا نے عوام کی سہولت کے لیے ایک زبردست قدم ...
26/11/2024

"خوشخبری! اب CNIC کی تجدید یا دوبارہ اجرا کے لیے لمبی قطاروں کا جھنجھٹ ختم!
نادرا نے عوام کی سہولت کے لیے ایک زبردست قدم اٹھایا ہے۔
کیا یہ سہولت آپ کے لیے مددگار ثابت ہوگی؟ اپنی رائے ضرور دیں!

کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://www.instagram.com/asalpakistan84...
🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں

پاکستانی حجاجاب حلف نامہ جمع کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ سعودی عرب میں بھیک نہیں مانگیں گے۔کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، ...
24/11/2024

پاکستانی حجاج
اب حلف نامہ جمع کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ سعودی عرب میں بھیک نہیں مانگیں گے۔
کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://www.instagram.com/asalpakistan84...
🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں
#

🌙100 دن باقی ہیں رمضان المبارک کے لیے! آپ کا پسندیدہ لمحہ: سحری، افطاری یا عبادات؟ کمنٹس میں بتائیں!کیا آپ پاکستان کی حق...
23/11/2024

🌙100 دن باقی ہیں رمضان المبارک کے لیے!
آپ کا پسندیدہ لمحہ: سحری، افطاری یا عبادات؟ کمنٹس میں بتائیں!

کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://www.instagram.com/asalpakistan84...
🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں
#

21/11/2024

🌟 اصل پاکستان کی آواز! 🇵🇰✨

کیا آپ پاکستان کی حقیقی کہانیاں، خبریں، اور معلومات جاننا چاہتے ہیں؟
تو دیر نہ کریں!
ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں اور دریافت کریں پاکستان کی خوبصورتی، ثقافت، اور دلچسپ حقائق۔
👇 فالو کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:

https://www.instagram.com/asalpakistan84?igsh=YnMzMzhvZGVmdjBk

🔗 ہمارے انسٹاگرام پروفائل پر جائیں

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹس اکتوبر 2024 میں 39 فیصد بڑھ کر 330 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ یہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں پاکستان...
20/11/2024

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹس اکتوبر 2024 میں 39 فیصد بڑھ کر 330 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ یہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں پاکستانی آئی ٹی سروسز کی بڑھتی ہوئی مانگ اور فری لانسنگ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کی برآمدات میں بہتری کا نتیجہ ہے۔ اس ترقی سے پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر عالمی سطح پر مضبوط ہو رہا ہے، جو ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا ہے، جس کا مجموعی طول 63,000 کلومیٹر سے زائد ہے۔ یہ نظام زرعی زمینوں کو پانی فراہم...
20/11/2024

پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا ہے، جس کا مجموعی طول 63,000 کلومیٹر سے زائد ہے۔ یہ نظام زرعی زمینوں کو پانی فراہم کرتا ہے اور ملک کی زرعی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

بھیک کو ٹھکراؤ پاکستان بچاؤدوسروں کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ بھیک نہ دینا ہے
19/11/2024

بھیک کو ٹھکراؤ پاکستان بچاؤ

دوسروں کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ بھیک نہ دینا ہے

30 ملین سے زیادہ فیس بک اکاؤنٹس غیر فعال ہیں، جن کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔
18/11/2024

30 ملین سے زیادہ فیس بک اکاؤنٹس غیر فعال ہیں، جن کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری پی پی ایل نے سندھ کے شاہ بندر بلاک میں گیس کا ذخیرہ دریافت کیا۔
18/11/2024

پاکستانیوں کے لئے خوشخبری
پی پی ایل نے سندھ کے شاہ بندر بلاک میں گیس کا ذخیرہ دریافت کیا۔

Address

Islamabad
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asal Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share