الحمد للّٰہ ایم سعد اسلامک کیپ کا نیا اور بہترین ڈیزائن والا سٹاک تیار ہوگیا جن دوستوں نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا تھا وہ اپنا آرڈر تازہ کیجئے تاکہ آپ کا آرڈر بروقت روانہ ہوسکے
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا
+92 3145235955 👈 WhatsApp
#m_saad_islamic_caps
#MSCollection #LikeFollowShare #viralshorts #followme
اشعار علامہ اقبال رحمہ اللّٰہ
لازمی سنیں اور سوچیں
#MS_COLLECTION
فوم والے بہترین جاۓ نماز
آپ اپنے والدین یا اپنے کسی رشتہ دار کو ھدیہ کیلئے آرڈر دے سکتے ہیں
سردیوں کیلئے بہترین چیز ہے
واٹس ایپ پہ آرڈر کرسکتے ہیں
03145235955 👈WhatsApp
ایسی کمال کی تلاوت ماشاء اللّٰہ
یقیناً اللّٰہ کے پاک کلام سے دلوں کو سکون ملتا ہے
خود بھی سنیں اور آگے شیئر کریں
#tilawat_e_quran_kareem
#ms_collection
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق و حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھما ایک ہی مٹی سے پیدا کیئے گئے ہیں
محقق العصر حضرت مولانا ڈاکٹر علامہ خالد محمود صاحب رحمہ اللّٰہ
نماز کے فرائض کتنے ہیں اور کون کونسے ہیں
لازمی سنیں اور یاد رکھیں
مزید اچھی ویڈیوز کے لیے پیج فالو کیجیے
نماز کے فرائض کتنے ہیں اور کون کونسے ہیں
لازمی سنیں اور یاد رکھیں
مزید اچھی ویڈیوز کے لیے پیج فالو کیجیے
حضرت محمد مصطفی عربی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام!
#پانچ__انتہائی_قیمتی_باتیں
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پانچ قیمتی ترین باتیں ۔۔۔ لازمی سنیں عمل کیجیئے
اچھی باتوں کو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں تاکہ کوئی بھی سن کر اس پر عمل کرے تو آپ بھی ثواب میں شریک ہوں ۔۔۔ مزید اچھی باتوں کیلئے پیج فالو کیجیئے شکریہ
غیبت کے بارے میں #شیخ_الاسلام کی ایک زبردست بیان!!
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللّٰہ
اچھی باتوں کو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں تاکہ کوئی بھی سن کر اس پر عمل کرے تو آپ بھی ثواب میں شریک ہوں ۔۔۔ مزید اچھی باتوں کیلئے پیج فالو کیجیئے شکریہ
#سبحان_اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت دیکھیئے اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت دیکھیئے کہ ایک چھوٹے سے پرندے کو اس قدر خوبصورت طاقتور اور مضبوط بنایا ہے ۔
#سبحان_اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت دیکھیئے
اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت دیکھیئے کہ ایک چھوٹے سے پرندے کو اس قدر خوبصورت طاقتور اور مضبوط بنایا ہے کہ اس کی چونچ ایک مضبوط کلہاڑی کی طرح کام کرتی ہے اور درخت کو چھیر لیتی ہے یقیناً میرا رب ہر چیز پر قادر ہے
حضور علیہ السلام کے والد اور والدہ کی وفات کا واقعہ یقیناً آپ حضور علیہ السلام کی یتیمی کا سن کر رو پڑیں گے لازمی سنیں اور آگے شیئر کریں
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی عربی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم جب اپنی والدہ کے ساتھ اپنے والد کے قبر پر تشریف لے گئے تو کیا واقعہ پیش آیا
رولا دینے والا واقعہ لازمی سنیں اور آگے شیئر کریں