17/01/2025
بوکھلاہٹ کا شکار عاصم منیر اپنی آخری چال چل گیا ۔
عمران خان کو 14 سال کی قید ، دس لاکھ جرمانہ ، دس سال تک نااہلی جبکہ بشری بی بی کو 7 سال قید ، 5 لاکھ جرمانہ اور القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں دے دیا گیا ۔
اس فیصلے کے ذریعے اگر سمجھا جا رہا ہے کہ عمران خان خوفزدہ ہو کر ملٹری مافیا کو این آر او دے دے گا تو یہ ان کی بھول ہے۔ عمران خان نے نو مئی پہ آرمی چیف سے معافی کا مطالبہ دہرایا ہے اور وہ نو مئی کی تحقیقات سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ عمران خان کو سیرت النبی پڑھانے کے جرم میں سزا ملی ہے۔ ایک ٹرسٹی ادارے کو حکومتی تحویل میں دے کر عاصم منیر کو ٹھنڈ پہنچی ہو گی مگر یہ فیصلہ بھی جلد ردی کی ٹوکری میں جائے گا۔
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے گزارش ہے کہ فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پہ فوکس کریں جو ایک پورا ہفتہ چلنی چاہئے