پاکستان تحریک انصاف انصاف اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، اسی لیے مینڈیٹ چوری ہونے کے باوجود ہم نظام کا حصہ رہے
پاکستان تحریک انصاف انصاف اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، اسی لیے مینڈیٹ چوری ہونے کے باوجود ہم نظام کا حصہ رہے۔ ہمارا ایجنڈا ذاتی نہیں بلکہ ملک کی آزادی اور عوام کے حقوق کا تحفظ ہے،بیرسٹر گوہر خان
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #latestnews #Iamrankhan #Newsupdate #viralvideos
🚨🚨 بریکنگ نیوز
پی ٹی ائئ صوبائی صدر جنید اکبر کی لیک آڈیو صوابی جلسہ میں تمام اراکین اسمبلی اور دیگر عہدیداروں نے فراڈ کیا ہے جنید اکبر کا کہنا ہے مجھے پرانی ویڈیو بھیج کر بے وقوف بنانے کی کوشش کی مجھے سب کی حقیقت پتہ ہے خان کو اصل رپورٹ دوں گا
#Cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews #audioleaked #breakingnews #imrankhan #swabijalse #viralvideos #fypシ゚viralシfypシ゚ #fyp #fypシ #fypage #fypageシ #junaida #JunaidKhan #audioleaked #audioleakedspace #audioleakedtoday
ہمارے لئے اس وقت جو مین ایشو ہے وہ مروت نہیں وہ عمران خان ،علیمہ خان
#cheeghanews #imrankhanPTI #marwat
اللہ کے واسطے مجھے بچا لو
#cheeghanews #cheeghanews #cheeghanewsnetwok #maryam #MaryamNawaz #maryamnawaz #trending #trendingnow #trendingpost #fypシ゚viralシfypシ゚ #fyp #fypシ #fypage #fypageシ #viralvideo #viralvídeo #ᴠɪʀᴀʟᴠɪᴅᴇᴏ #viralvideoシ #viralvídeos
"ہم حکومت کے ساتھ ساتھ صبح، دوپہر اور شام، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں۔" ،مریم نواز
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #maryamanawazsharif #Latestnews #trendingnews #viralvideos
#
ایک سال پہلے ہر جگہ سے بری خبریں آرہی تھیں
ایک سال پہلے ہر جگہ سے بری خبریں آرہی تھیں ۔ آج صرف ایک سال کے بعد اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہر جگہ سے اچھی خبریں آرہی ہیں سوائے ایک جگہ سے اور وہ اڈیالہ جیل ہے وہاں سے صرف خط پہ خط ا رہے ہیں منتیں ہو رہی ہیں کہ اللہ کے واسطے مجھے بچا لو ، مریم نواز
#cheeghanews #Cheeghanewsnetwork #MaryamNawaz
عافیہ صدیقی کی بہن نے آرمی چیف کو خط لکھا جو انہوں نے وصول کرنے سے انکار کردیا
عافیہ صدیقی کی بہن نے آرمی چیف کو خط لکھا جو انہوں نے وصول کرنے سے انکار کردیا۔ آرمی چیف جب خواتین کے وقار کی بات کرتا ہے تو اسے عافیہ صدیقی کا بھی سوچنا چاہیے۔ سینیٹر ریٹائرڈ مشتاق احمد خان
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews #armychief #trandingnews
عمران خان کی رہائی کانفرم ؟ اہم خبر آگئی ،اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی اہم گفتگو
عمران خان کی رہائی کانفرم ؟ اہم خبر آگئی ،اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی اہم گفتگو
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews #Imrankhan
🔥 "Army Should Return to the Border" – Maulana's Big Statement! | Breaking News
#fyp #fypシ #fypage #fypageシ #fypシ❤️💞❤️ #NewsUpdate #newsupdate #newsupdates #newsupdated #newsupdate24 #latest #LatestNews #latestnews #latestmovies #latesttrends #viralvídeos #viralvideos #viralviděos #ᴠɪʀᴀʟᴠɪᴅᴇᴏs #viralvideos❣️ #maulanasaad #maulana #maulanayamaulana #MaulanaIlyasQadri #maulanatariqjamil
وانا آمن پاسون
چند دن پہلے اغوا ہونے والے ڈاکٹر نعمان خٹک،چیمبر صدر اف کامرس،اور دو کسٹم کے اہلکار کی بازیابی وانا میں امن و امان بحال کرنے اور علاقے میں جاری بدامنی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ
#وانا_آمن_پاسون
#بدامنی_نامنظور
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews
عمر ایوب برس پڑے
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews #Breakingnews #ImranKhanPTI
"اس وقت بلوچستان کے 5 سے 7 اضلاع ایسی پوزیشن میں ہیں کہ اگر وہ آزادی کا اعلان کر دیں تو اگلے دن اقوام متحدہ میں ان کی درخواست قبول ہو جائے گی ، مولانا فضل الرحمان
#cheeghanews #cheeghanewsnetwork #Latestnews #MaulanaFazlurRehman #trendingpost #Balochistan #ImranKhan