Life Quotes Urdu

Life Quotes Urdu This page is about quotes of life.

08/10/2024
آج کی حدیث ـ *آزمائشیں*🌷 *اگر ابھی تک درود پاک نہیں پڑھا تو پلیز کم از کم دس مرتبہ پڑھ لیجئے*🌷03 | ربیع الثانی| 1446 ہج...
07/10/2024

آج کی حدیث ـ *آزمائشیں*
🌷 *اگر ابھی تک درود پاک نہیں پڑھا تو پلیز کم از کم دس مرتبہ پڑھ لیجئے*🌷
03 | ربیع الثانی| 1446 ہجری ۔
07 | اکتوبر | 2024 | پیر شریف۔
22 |اسوج | 2081 بکرمی .

07/10/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🤝♥️
صبح بخیر پیارے دوستو 😊❤️
کیسے ہیں آپ سب 🌸
کسی کی بد اخلاقی سے دل برداشتہ ہوکر خود اخلاق کا دامن نہیں چهوڑناچاہیے، کیونکہ یہ بزدلی اورکم ظرفی کی علامت ہے۔ اخلاق کی دولت رکهنے والا کبهی مفلس نہیں ہوتا💯💞
غلطی کرنا انسان کی فطرت ہےاورمعاف کرنافطرت الٰہی ہے🌸
دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہےاورجولوگ غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں 😊💜
اےاللہ ہماری زندگى كى ہر صبح كوخوش گواروخوش رنگ بنا،ہمارا آج گزرےكل سے بہتربنادے❤️

شادی کے بعد پہلے ہی دن جو مرد اپنی بیوی کو دیکھ کر یہ کہتا کہ میـرے ماں باپ کو خوش رکھنا چاہئے بھلے تم میـرا خیال نا رکھ...
05/10/2024

شادی کے بعد پہلے ہی دن جو مرد اپنی بیوی کو دیکھ کر یہ کہتا کہ
میـرے ماں باپ کو خوش رکھنا چاہئے بھلے تم میـرا خیال نا رکھو لیکن میـرے ماں باپ کا خیال رکھنا یقین مانیں اسی وقت ایک لڑکی سمجھ جاتی ہے کہ اس گھر میں اس کی کیا اہمیت ہوگی کیونکہ جو لڑکی سب کچھ چھوڑ کر آئی ہے اس کو تسلی اور پیـار کی ضرورت ہے اور سب سے زیادہ تو شوہر کا سپورٹ چاہئے لیکن وہی اتنا سب کہہ دیں تو نئی زنـدگی کی شروعات ہی ڈر سے کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
سوچ بدلو کیونکہ لڑکیاں پتھر دل نہیں ہیں

السلام علیکم آج کا میرا موضوع ہے خواتین کی  کچھ غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ 1۔ اکثر خواتین مائیکرو ویو اوون کے استعمال کو...
04/10/2024

السلام علیکم آج کا میرا موضوع ہے خواتین کی کچھ غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ
1۔ اکثر خواتین مائیکرو ویو اوون کے استعمال کو اچھا نہیں سمجھتیں تو ایسی بہنوں کو مجھے کہنا ہے آ پ دو احتیاط کریں پہلا یہ کہ کھانے کو ہمیشہ ڈھک کر گرم کیا کریں اور دوسرا پلاسٹک کے برتن میں کھانا مائیکرو ویو میں رکھ کے گرم نہ کیا کریں کوئی چینی کی پلیٹ وغیرہ استعمال کیا کریں تو اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
2۔ بعض بہنیں کہتی ہیں کہ سلور کے برتن استعمال نہ کریں تو ان بہنوں کو مجھے کہنا ہے کہ آپ سلور کے برتن میں کبھی بھی سٹیل کا چمچ استعمال نہ کریں ہمیشہ لکڑی کا چمچ استعمال کریں اور جو ابالنے والی چیزیں ہیں اس کے لیے اسٹیل کے برتن استعمال کریں تو اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
3۔اکثر بہنیں یہ سمجھتی ہیں کہ فریزر کے کھانوں میں وہ غذائیت یا وٹامن نہیں ہوتے تو میں ان کو کہنا چاہوں گی کہ اصل وٹامنز اور غذائیت ان سبزیوں اور پھلوں میں ہوتی ہے جو پودے سے توڑتے ہی آپ کے پاس پہنچ جاتے ہیں لیکن جو سبزیاں رلتی ہوئی مارکیٹ اور بازاروں اور گاڑیوں میں آپ کے پاس پہنچتی ہیں ان میں ویسے بھی اتنی غذائیت نہیں ہوتی تو اگر آپ ان کو فریز کرتی ہیں تو آپ ان کی غذائیت کو ایک طرح سے محفوظ کر لیتی ہیں جس طرح سے گوشت بازاروں میں لٹکے ہوتے ہیں دھوپ میں ہوا میں تو ان میں کیا سمجھتی ہیں کہ اس طرح سے آئرن موجود ہوگا ۔ہاں جو اصل وٹامنز کا سورس ہے جیسے پھل وغیرہ ان کو آپ فریش ہی کھائیں ۔
4.بعض بہنیں سمجھتی ہیں کہ بیسن کی کڑھی کو اگر چار پانچ گھنٹے نہ پکایا جائے تو شاید وہ کچی رہ جاتی ہے تو ایسی بہنوں سے میرا سوال ہے کہ آپ پانچ دس منٹ میں فرائی ہوئے بیسن کے پکوڑے تو کھا جاتی ہیں تو پھر کڑھی میں کیا مسئلہ ہے اس لیے کڑھی کو اگر آپ کی تسلی نہیں ہے تو آپ آدھے سے پون گھنٹہ تک پکا لیں وہ کافی ہوگا۔
5.بعض بہنیں فریزر اور پریشر ککر کے حق میں نہیں ہوتیں اور ان کا خیال ہے کہ کھانے کو جتنا زیادہ ٹائم لگے گا وہ اتنا ہی اچھا بنے گا تو کیا ان کو نہیں پتہ کہ کھانا جتنی دیر زیادہ پکے گا اس کے وٹامن ضائع ہوں گے یہ عجیب تضاد ہے یعنی ایک طرف تو وہ وٹامن اپنے طرف سے بچا رہی ہوتی فریزر نہ استعمال کر کے اور ایک طرف وہ وٹامن ضائع کر رہی ہوتی ہے پریشر ککر نہ استعمال کر کے۔
6۔بعض خواتین سمجھتی ہیں کہ اگر وہ چاولوں میں ماپ کر پانی ڈالیں گی تو شاید وہ چاول صحیح پکا لیں گی لیکن میرا آپ کو بتانا یہ ہے کہ پاکستان میں بہت مختلف قسم کے چاول آتے ہیں کوئی چاول زیادہ پانی لیتے ہیں اور کچھ کم اس لیے سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ چاول پکاتے ہوئے ساتھ گرم پانی رکھیں اور چیک کر کے چاولوں میں کم یا زیادہ پانی ڈال سکتی ہیں اور جب وہ تقریبا پک جائیں تو پھر انہیں دم پر رکھ دیں۔

آج کے لیے اتنا ہی ۔جزاک اللہ

*آج کی حدیث شریف**29 ربیع الاوّل شریف 1446ھ**04 اکتوبر 2024 بروز جمعتہ المبارک*
04/10/2024

*آج کی حدیث شریف*
*29 ربیع الاوّل شریف 1446ھ*
*04 اکتوبر 2024 بروز جمعتہ المبارک*

*آج کی اچھی بات**28 ربیع الاوّل شریف 1446ھ**03 اکتوبر 2024 بروز جمعرات*
03/10/2024

*آج کی اچھی بات*
*28 ربیع الاوّل شریف 1446ھ*
*03 اکتوبر 2024 بروز جمعرات*

آج کی حدیث__اللہ پاک کے نزدیک دنیا کی قدر...! 27 | ربیع الاول | 1446ھ 17 | اسوج | 2081 بکرمی 02 | اکتوبر | 2024ء| بدھ
02/10/2024

آج کی حدیث__اللہ پاک کے نزدیک دنیا کی قدر...!

27 | ربیع الاول | 1446ھ
17 | اسوج | 2081 بکرمی
02 | اکتوبر | 2024ء| بدھ

01/10/2024

-" زندگی صرف محبت کی خوشبو ہی نہیں ، زہریلے کانٹوں کا جنگل بھی ہے..🥀💯🙂
















17/09/2024

"وَما اَرسلنٰكَ اِلّا رَحمَةً لِلعٰلَمين"
12 ربیع الاول کی مبارک ساعتوں میں ہم نبی کریم ﷺ کی ولادت کا جشن منا رہے ہیں، جو تمام جہانوں کے لیے رحمت بن کر آئے۔ اس بابرکت موقع پر محبت، بھائی چارے اور امن کا پیغام عام کریں اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا عہد کریں۔



#عیدمیلادالنبی


MashaAllah
03/09/2024

MashaAllah

01/09/2024
29/08/2024

Follow and share

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Quotes Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category