Jamiat Ulama e Islam Pakistan

Jamiat Ulama e Islam  Pakistan A political party

02/08/2022
بچارے نے اس کرسی کے لیے کیا کچھ نہیں کیا لیکن نتیجہ ذلالت 😂😂😂😂
22/07/2022

بچارے نے اس کرسی کے لیے کیا کچھ نہیں کیا لیکن نتیجہ ذلالت 😂😂😂😂

وہ کہتے ہیں کہ دنیا مکافات عمل ہے۔ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے ووٹنگ والے دن جو بویا تھا وہی کاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😂😂...
22/07/2022

وہ کہتے ہیں کہ دنیا مکافات عمل ہے۔ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے ووٹنگ والے دن جو بویا تھا وہی کاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😂😂😂 2 گھنٹے سے زائد اجلاس تاخیر کا شکار اور یوتھیو کے چیخیں ایوانوں سے آرہی ہے ۔
لیکن
ہے تو غلط لیکن مزا بڑا آرہا ہے 🤣

نئی حکومت کے قیام کے بعد جےیوآئی کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی مولانا فضل الرحمان کی کاوشوں سے سود کے خاتمے کیلئے ٹاسک فورس...
20/07/2022

نئی حکومت کے قیام کے بعد جےیوآئی کی ایک اور کوشش رنگ لے آئی مولانا فضل الرحمان کی کاوشوں سے سود کے خاتمے کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی ، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر ، ٹاسک فورس میں مفتی تقی عثمانی ، مفتی اسعد محمود ، علامہ راغب نعیمی ، محمد حسین اکبر شامل " جےیوآئی ہر فورم پر سود کے خلاف آواز بلند کرے گی ، سود کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے جےیوآئی اپنی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے ، مولانا فضل الرحمان نے چند روز قبل وزیراعظم شہبازشریف سے ٹاسک فورس بنانے سے متعلق سفارش کی تھی

پی ٹی آئی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری احمد جان پی ٹی آئی سے مستعفیٰ ہو کر قافلہ حق جمیعت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کی
17/07/2022

پی ٹی آئی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری احمد جان پی ٹی آئی سے مستعفیٰ ہو کر قافلہ حق جمیعت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کی

تاریک انصاف اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر چوری۔ اس کے بعد داھندلی کا الزام بھی دوسروں پر لگائیں گے
16/07/2022

تاریک انصاف اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر چوری۔ اس کے بعد داھندلی کا الزام بھی دوسروں پر لگائیں گے

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے دربار میں قبول ...
16/07/2022

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے ۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے دربار میں قبول فرمائے آمین

19/01/2021
13/01/2021

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama e Islam Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category