Ayub speaks

Ayub speaks we share news and information non political student you tuber ayub speaks

https://www.youtube.com/channel/UCHgmvcHpas9hzv1TEB1USCg You tuber Ayub speaks
(2)

‏لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مساجر محمد اختر انتقال کر گئے ۔  محمد اختر سات سال تک پاکستان ٹیم کے ساتھ وابستہ رہے ۔ م...
27/12/2024

‏لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مساجر محمد اختر انتقال کر گئے ۔

محمد اختر سات سال تک پاکستان ٹیم کے ساتھ وابستہ رہے ۔

محمد اختر لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

محمد اختر کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔

مرحوم محمد اختر کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے محمد اختر کے چھوٹے بھائی پاکستان ہاکی ہاکی ٹیم کے مساجر فزیوتھراپسٹ ہیں ۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل بھیرا کے نواح میں واقع گاؤں میں ادا کی جائے گی .

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

27/12/2024

ارے آئی سی سی بھی پاگل ہے افغانستان کو ٹیسٹ کھلا رہی ہے زمبابوے 586🙈🙈🙈
27/12/2024

ارے آئی سی سی بھی پاگل ہے افغانستان کو ٹیسٹ کھلا رہی ہے زمبابوے 586🙈🙈🙈

جوس بٹلر نے آئی پی ایل 2025 سے اپنا نام واپس لے لیا۔ اور انہوں نے باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025 کے لیے...
27/12/2024

جوس بٹلر نے آئی پی ایل 2025 سے اپنا نام واپس لے لیا۔
اور انہوں نے باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025 کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ 😍❤️

پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان کے 88 رنز بنا لیئے ہیں۔ساؤتھ افریقہ کی پہلی اننگز کی برتری کو ختم کرنے کےلئے مزید 2 رنز ...
27/12/2024

پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان کے 88 رنز بنا لیئے ہیں۔
ساؤتھ افریقہ کی پہلی اننگز کی برتری کو ختم کرنے کےلئے مزید 2 رنز درکار ہیں 🏏👍🏻

دوسری دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے  کچھ اوورز پہلے ختم کر دیا گیا  🗣️پاکستان 88 رنز 3 وکٹوں کی نقصان پر              ...
27/12/2024

دوسری دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے کچھ اوورز پہلے ختم کر دیا گیا 🗣️

پاکستان 88 رنز 3 وکٹوں کی نقصان پر

جنوبی افریقا آل آوٹ 301 رنز پر 👍👏جنوبی افریقا کو 90 رنز کی برتری حاصل ہے
27/12/2024

جنوبی افریقا آل آوٹ 301 رنز پر 👍👏
جنوبی افریقا کو 90 رنز کی برتری حاصل ہے

آخر کار نسیم شاہ کی سپیڈ ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کا ہندسہ کراس کر گئی ہے 👍۔  |
27/12/2024

آخر کار نسیم شاہ کی سپیڈ ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کا ہندسہ کراس کر گئی ہے 👍

۔

|

27/12/2024

پولیس،رینجرز پر حملے سیاسی احتجاج نہیں سیاسی دہشتگردی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

مسلح جتھوں کولیکر وفاق پر حملہ آور ہوکر سیاست کہیں تو کل کوئی بھی گروہ اور دہشتگرد پیسے،اسلحہ ،طاقت کے زور پر اپنی سوچ مسلط کرنا چاہےگا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ویرات کوہلی کا کام اب صرف اتنا رہ گیا ہے کہ 19 سالہ لڑکا جو اپنا پہلا میچ کھیل رہا ہے اسے دھکے دے رہا ہے اور گالیاں دے ر...
26/12/2024

ویرات کوہلی کا کام اب صرف اتنا رہ گیا ہے کہ 19 سالہ لڑکا جو اپنا پہلا میچ کھیل رہا ہے اسے دھکے دے رہا ہے اور گالیاں دے رہا ہے ! لیکن اس 19 سالہ لڑکے سیم کونٹاس نے اگلے اوور میں ہی بمراہ کو 18 رنز مار کر ویرات کوہلی کو دکھا دیا کہ وہ ان باتوں سے ڈرنے والا نہیں ہے 🔥

ویرات کوہلی اخلاقی لحاظ سے مکمل طور پر گر چکا ہے💯

۔

| |

ویرات کوہلی پر میلبورن میں چوتھے ٹیسٹ میں  ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو کندھا مارنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد ...
26/12/2024

ویرات کوہلی پر میلبورن میں چوتھے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو کندھا مارنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد میلبورن میں جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے آغاز پر 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس نے غیر معمولی بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی بولر جسپریت بمرا کی دھلائی بھی کی

۔

| |

کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردی
22/12/2024

کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردی

عبداللہ شفیق کی ڈک کی ہیٹ ٹرک جاری ہے جب وہ اپنی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے 🦆 🦆 🦆
22/12/2024

عبداللہ شفیق کی ڈک کی ہیٹ ٹرک جاری ہے جب وہ اپنی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے 🦆 🦆 🦆

آصف علی کا یہ میچ کس کس نے دیکھا ہے..؟؟👀🔥
21/12/2024

آصف علی کا یہ میچ کس کس نے دیکھا ہے..؟؟👀🔥

21/12/2024

‏وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس چوری اور شوگر ملوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

Thanks for watching Ayub speak you tube channel شکریہ ❤️ ایوب اسپیک یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے   MyYearOnfacebook2024
18/12/2024

Thanks for watching Ayub speak you tube channel
شکریہ ❤️ ایوب اسپیک یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے
MyYearOnfacebook2024

فالو ضرور کیا کریں شکریہ ❤️ 2024 میں پاکستان کے لیے ناپسندیدہ ریکارڈ! 👀2024 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ شکست...
15/12/2024

فالو ضرور کیا کریں شکریہ ❤️ 2024 میں پاکستان کے لیے ناپسندیدہ ریکارڈ! 👀
2024 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ شکستوں کی فہرست میں پاکستان سرفہرست ہے! 🤯

دنیا کے سب سے لمبے کرکٹر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے فالو ضرور کیا کریں شکریہ ❤️ آپ کی ...
15/12/2024

دنیا کے سب سے لمبے کرکٹر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے
فالو ضرور کیا کریں شکریہ ❤️
آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayub speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share