News Maket

News Maket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Maket, Media/News Company, Islamabad.
(1)

پورے پاکستان میں کثیر التعداد شائع ہونے والے اخبار روزنامہ روشنی اسلام آباد   کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔ نمائن...
02/01/2024

پورے پاکستان میں کثیر التعداد شائع ہونے والے اخبار روزنامہ روشنی اسلام آباد کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔
نمائندگی کیلئے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں

پورے پاکستان میں کثیر التعداد شائع ہونے والے اخبار روزنامہ پن پاکستان  کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔ نمائندگی کیل...
12/12/2023

پورے پاکستان میں کثیر التعداد شائع ہونے والے اخبار روزنامہ پن پاکستان کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔
نمائندگی کیلئے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں ۔۔۔
https://wa.me/+923271432505

12/12/2023
پورے پاکستان میں کثیر التعداد شائع ہونے والے اخبار روزنامہ پن پاکستان  کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔ نمائندگی کیل...
25/11/2023

پورے پاکستان میں کثیر التعداد شائع ہونے والے اخبار روزنامہ پن پاکستان کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔
نمائندگی کیلئے نیچے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں ۔۔۔



25/11/2023

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ ۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے درخواست دی نہ میں آفر ہونے پر الیکشن لڑوں گا،ان کا مزید کہنا تھا کہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے بھی الیکشن نہیں لڑوں گا ، سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مری سے نواز شریف الیکشن لڑے تو ان کی حمایت کروں گا، میں موجودہ ملکی سیاست سے بلکل اتفاق نہیں کرتا یہ سیاست ملک کیلئے نقصان دہ ہے،میں اس سیاست کا حصہ نہیں بنا چاہتے جو ملک کیلئے خطرناک ہے اور میں اس خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آنے والے الیکشن کو ملک کیلئے انتشار قرار دے دیا اور کہا کہ جب آپ اصولوں پر کھڑے ہوتے ہیں تو اس کی قیمت ہوتی ہے اور میں نے وہ راستہ اپنایا ہے جو میرے ضمیر کی آواز ہے،35 سالوں میں کبھی بھی خود سے نواز شریف کے پاس نہیں گیا،نواز شریف اگر رات ایک بجے بلائیں گے تو صبح 5 بجے ان کے پاس پہنچ جاوں گا،اگر نواز شریف مجھے کہیں الیکشن لڑو تب بھی نہیں لڑوں گا،قومی اسمبلی کی 172 سیٹوں میں سے کوئی ایک جماعت اس اکثریت کی آدھی نشستیں بھی نہیں لے پائے گی ،جن سیاست دانوں نے کام نہیں کیا انہیں اب ریٹائرڈ ہو جانا چاہئے چائے وہ نوجوان ہیں یا بزرگ ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ میں زرداری صاحب کی اس بات سے متفق نہیں کہ ن لیگ میں سب نواز شریف سے ڈرتے ہیں،ڈر اسے ہوتا ہے جو کچھ مانگتا ہے ہر پارٹی میں یہی ہے لیکن جسے جماعت سے کچھ نہیں چاہیے ہوتا وہ کھل کر بولتا ہے،ملک میں موجود تینوں بڑی جماعتیں ملکی مسائل حل کرنے میں ناکام ہیں،اس وقت ملک کو ایک نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے،اس الیکشن کے بعد ایک سے زائد سیاسی جماعتیں بنیں گئی،اس ملک میں صاف شفاف الیکشن کی ضرورت ہے جس سے مسائل کا خاتمہ ممکن ہے،8 فروری کا الیکشن فری اینڈ فیر ہونے چاہیے نہیں تو یہ الیکشن بھی پرانے انتخابات کی طرح متنازعہ ہوں گے۔

23/11/2023
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗺𝗼𝗿𝗲 𝗱𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀
21/11/2023

𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗺𝗼𝗿𝗲 𝗱𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀

17/11/2023

Hi

15/09/2022

Starting News is best News Pakistan

Address

Islamabad
142047

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Maket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies