Ameer Hamza

Ameer Hamza Technology | Information | innovations | love

17/09/2024
01/07/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔

21/06/2024

خود کشی۔
ایک عربی کہاوت کے مطابق اگر آپ خود کشی کرنا چاہتے ہیں تو سمندر میں چھلانگ لگا دیں۔
پانی میں گرتے ہی آپ ڈوبنے لگیں گے اور سانس بند ہونے لگے گی۔ اور تھوڑی ہی دیر بعد روح پرواز کر جائے گی۔
لیکن اگر آپ نے، پانی میں گرتے ہی، ڈوبنے سے بچنے کے لیے ہاتھ پیر مارنے شروع کر دیے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ مرنا نہیں چاہتے۔ بس کوئی کام ایسا ہے جو آپ نہیں کرنا چاہتے،
شاید آپ کی زندگی میں کوئی شخص ہے جس کے ساتھ آپ نہیں رہنا چاہتے،
کوئی واقعہ ایسا ہے جسے آپ بھول جانا چاہتے ہیں، اپنی زندگی سے نکالنا چاہتے ہیں۔
یا جہاں رہ رہے ہیں وہاں ان لوگوں میں نہیں رہنا چاہتے۔
تو ان سب کا حل ہے۔ ان لوگوں کو چھوڑ دیں۔
اس علاقے کو بدل لیں۔ ہجرت کر جائیں۔ مگر خود کشی کا نہ سوچیں۔ کیوں کہ اصل میں آپ زندگی ختم نہیں کرنا چاہتے۔بس زندگی کا کوئی نا پسندیدہ پہلو ختم کرنا چاہتے ہیں_

26/05/2024

Remembering Arfa Karim:
Arfa Karim,the youngest Microsoft certified professional,was a trailblazer who broke barrier and inspired million with her incredible talent and determination.Her legacy continues to inspire young mind to pursue thier passion in technology and innovation.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameer Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share