Adnan Relax FF

Adnan Relax FF For entertainment purposes

DM for Promotion & Advertisment packages
contact on Email given in page
(1)

17/12/2023

for online earning
click the link given Below
Real online earning work
sary account bna loo bhai log
darazzmall.com.co/invite/eyJpdiI6Im8vQXNxOGY4TTAzTDFHWVBYRVI5Znc9PSIsInZhbHVlIjoiaWxWekMvNTdwTUtBRjE1MGFXQVYzUT09IiwibWFjIjoiZThiZWVjOGM2ZGI4MDc2ODJjYTQ5YWExODkxZDViMjFmN2Y0YWM1NjMzOGZhMTMyZTZlNjg5ZjY3YzhjMTBhYSIsInRhZyI6IiJ9

30/11/2023

*سرد دسمبر لمبی راتیں اٌجڑا دِل اور تنہا میں*

*کٌچھ چادر سے لپٹی یادیں اور چادر میں لپٹا میں* 😦🫰🏼

30/11/2023

*ہر طرف ہو رہی ہے تٌجھ پر شاعری*

*اے دسمبر تو ہی بتا تیری خاصیت کیا ہے* 🩵

30/11/2023

*ہلکی ہلکی سی سرد ہوا، ہلکا ہلکا سا درد دل*

*انداز اچھا ہے اے دسمبر تیرے آنے کا* 🩶😍

26/11/2023

*میں جادوگر تو نہیں ہوں مگر مجھے پھر بھی پتہ ہے...*🤗😎

*آپ کی نظریں اس وقت میری پوسٹ پر ہیں...*🙈😁
*_ہے ناں_*😅😅

06/10/2023

لَمْ یَلِدْ ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ

He neither begets nor is born ۔ 🤍🫀

06/10/2023

وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠

Nor is there to Him any equivalent ۔ 🤍🫀

06/10/2023

اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ

Allah, the Eternal Refuge ۔ 🤍🫀

06/10/2023

قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ

Say, "He is Allah, [who is] One ۔ 🤍🫀

28/09/2023

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا >>✨

*اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام*🖤🌸

𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🌸❤️

28/09/2023

*تمہیں پاۓ بنا ہی تمہیں کھونے سے ڈرتے ہیں ۔❤️‍🩹🗣️*

28/09/2023

*کبھی کبھی چُپ رہنا، شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے ۔❤️‍🩹🗣️*

28/09/2023

*مطلب کی دنیا ہے فریب کا زمانہ ہے دلوں میں نفرت ہے منہ پہ یارانہ ہے ۔❤️‍🩹🗣️*

20/09/2023

وہ سُن کر شکوہِ ظلم و ستم، جھنجھلا کے کہتے ہیں!!!!🥀
کہ ہم نے کب کہا تھا، ہم حسیں ہیں تم ہمیں چاہو....💔🤍🥺

20/09/2023

: کوئــی نِبـــھانے والا ہو تو ســـاتھ پُرانا ہو کر بھی خُوبصـــورت رہتا ہے 🤍🤍🥺🌍

20/09/2023

اک گھڑی کیا خرید لی میں نے..🤍🤍🍒
( ˘ ³˘)♥︎
وقت پیچھے ہی پڑ گیا میرے..⌚🦋🤍

25/08/2023

ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺗﮭﺎﻡ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ..!!🤝

ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ___ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻧﮧ ﺟﺎﺳﮑﻮﮞ..!!🔥

25/08/2023

پھر یوں هوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی,,,❤‍🩹

اُجڑی هوئی .. لُٹی هوئی .. ویران زندگی ........!!!💔

25/08/2023

🇺🇸 Grandfather's : مرتے وقت I Wanna a Meet My kids last time 🙂

🇵🇰 Grandfather's : مرتے وقت hamza da viyyah iqra nal Karwa diyo 🤭🤪

19/08/2023

*رابطے چھوڑ جانے سے چاہتیں ختم نہیں ہوتی*
*لوگ وہ بھی یاد رہتے ہیں جو دنیاں چھوڑ جاتے ہیں*

___________ 💦 🌼

19/08/2023

*سب خفا ہیں میرے لہجے سے میرے حال سے کوئی واقف نہیں 🥀🥀*

14/08/2023

*خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو، 💚🇵🇰 اللھم آمین یارب العالمین یا مجیب یا رحمٰن الرحیم🤲🏻🌹♥️✨*

31/07/2023

جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اسکی😌

روٹھنا مجھ سے پھر اوروں سے الجھتے رہنا🙂

31/07/2023

*خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس🩵*

*بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو ۔🌸🫀✨*

31/07/2023

*آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ھے کیونکہ آزمائش کبھی ہمیشہ نہیں رہتی جب بھی کسی درد، تکلیف اور مصیبت میں مبتلا ہو تو یقین رکھو کہ تمہارا رب تم سے غافل نہیں ہے۔🧡✨🌸*

31/07/2023

*حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا ، کہ ایسا کوئی مرد پیدا هی نہیں هوا تھا ، جو حضرت عمرؓ کا سامنا کرتا!💯🧡*

17/07/2023

آپکو کہاں نظر آئیں گی اداسیاں میری........🦋
آپکو دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔❤️

17/07/2023

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤

ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

17/07/2023

کچھ خواہشیں ان بارش کی بوندوں
کی طرح ہیں ، جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں
تو بھیگ گئیں ، لیکن ہاتھ ہمیشہ
خالی ہی رہے...😐

12/07/2023

زندگی ترے بعد بھی اچھی رہی مگر
رنگ تھے جو دل کے پھر نہیں ملے

12/07/2023

میں محبت کی ان قیدیوں میں سے ہوں
جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی فرار نہیں ہوتا۔۔۔

12/07/2023

حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے

یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے

29/06/2023

*جن کے ملنے کا آسرا ہی نہیں..!!*
*عید ان کا خیال لاتی ہے..!!*
*____*😕💔🥀

29/06/2023

کیا ستم ہے کہ اس بار بھی تیرے بغیر!!
عید منائی نہیں عید گزاری جائے گی.!!
____😰🖤🥀

29/06/2023

May The Blessing Of Eid UL-Adha Fill Your Life With Joy, Peace And Prosperity.May Your Sacrifices be Accepted And Your Prayers Anserwed..Wishing You And Your Loved Once a Blessed and Memorable Eid...
Eid Mubarak.❤️
Regards:
*Adnan

28/06/2023

کِسی کے پاس علم ہے تو بتاو.!!
دیدارِ یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے..!!
____😰💔🥀

07/06/2023

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔

تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے‎.‎ 💔

07/06/2023

ہمارے بعد اس محفل میں افسانے بیاں ہونگے 🙂

بہاریں ہم کو ڈھونڈے گی ناجانے ہم کہاں ہوں گے 🙂

🥀*قرآن کہتا ہے... ♡* *وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○* *اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!**آپ خوش ہو جائیں گ...
07/06/2023

🥀
*قرآن کہتا ہے... ♡*
*وَلَسَوْفَ يُعطِيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى○*
*اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ!*
*آپ خوش ہو جائیں گے___!*

Address

Islamabad
44080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Relax FF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Relax FF:

Videos

Share



You may also like