انتہائی افسوسناک ابھی کچھ دیر پہلے دولی کے قریب ایمبولنس گاڑی ایک عورت کو ڈیلیوری کیس رحیم یار خان لیکرجا رہا تھا راستے ڈاکوں نے 150000 پیسے چھین کر لے گئے
@topfans Everyone Mian Khan Mondrani Assistant Commissioner Sui Assistant Commissioner Sui Izzatullah Aman Bugti Deputy Commissioner Dera Bugti District Administration Dera Bugti Wadera Ghulam Nabi Bugti Sarfraz Bugti
سوئی ڈیرہ بگٹی سے ایک غریب مزدور وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی صاحب اپیل کرتا ہوا کہ ہم کو نوکری نہیں چاہیئے ھے ہمارے علاقے میں بجلی نہیں ھے آپ بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے
وزیر اعلی بلوچستان سمیت تمام ایریگیشن افسران سے دست بست اپیل ہے کہ پنجاب کے ایریے میں کچی کینال سے غیر قانونی پانی نکالا جا رہا ہے اس کے خلاف ایکشن لیں
شکریہ
@topfans Everyone آل ڈیرہ بگٹی کچی کینال نہیر سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی،
80 سالوں میں بلوچستان کو حکمرانوں کا دیا ہوا دنیا کا بہترین موٹر وے
:پنجگور:
نامعلوم افراد نے شہید نواب اکبر خان بگٹی چوک کا مجسمہ توڑ دیا، حال ہی میں میر اسد اللہ بلوچ نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ اس چوک کا افتتاح کیا تھا۔۔۔
@followers @topfans Everyone
تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ ویڈیو ڈاکوؤں پہنچ سکے
شکریہ
@followers Everyone @topfans
#سوئی
گیس کے ایک 151 کنوایں جہاں ایک منٹ میں کروڑوں روپے کی گیس نکلتی ہے !! ڈیرہ بگئی کا شہر #سوئی جہاں سے روزانہ 8.5 ملین کیوبک میٹر گیس نکلتی ہے اس شہر کے باسیوں کی زندگی اور گزر بسر پر رپورٹ "کر رہے ہیں حیات خان کھیتران"
مغوی اسد للّٰہ مسوری بگٹی کو ڈاکوؤں نے قتل کردیا ، مغوی منظور بگٹی کا انکشاف اور مدد کی اپیل
بلوچ روایات میں بلوچ قوم کے جرگے (فیصلے) میں چوری یا کسی الزام سے خود کو صاف ثابت کرنے کے لئے بندے کو آگ کے دہکتے ہوئے کوئلوں سے گزارا جاتا ہے۔ اگر گزر گیا تو صاف اگر جل گیا اور نہیں گزرا تو ملزم یہ رسم خاص طور پر مری، بگٹی اور بزدار قبائل میں زیادہ پائی جاتی ہے۔
کیا یہ رسم ٹھیک یا اس میں دور جدید کے مطابق ترامیم کی ضرورت ہے۔
بلوچستان
@followers @topfans Everyone
نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ کا دھواں دار خطاب
بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل و دیگر رہنماوں کے خلاف ایف آئی کی مذمت کرتی ہوں۔ کلثوم نیاز بلوچ
سوئی سے نکلنے والی گیس اسلام آباد پہنچ گئی لیکن وہاں کی عورتیں آج بھی لکڑیاں جمع کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔ رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ
@followers @topfans Everyone
ایس ایس پی بگٹی کا واپسی پر گھوٹکی میں استقبال۔
بس یہی قوم کا لیے باعث فخر تھا۔ باقی ٹرانسفر پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے۔ ایس پی
@followers @topfans Everyone
سوئی کے تحصیل بازار میں واقع حیدری بکال کے دکان میں آگ لگ گئی ، آگ بجانے کیلئے کوئی فائربرگیڈ وغیرہ کا عملہ موجود نہیں۔
@followers @topfans Everyone