Modern Journalism

Modern Journalism Current Affairs

30/04/2024

Itafaq Group winning moment

09/02/2024

جماعت اسلامی ایک دفعہ پھر ملک میں خلافت قائم کرنے میں ناکام
حل صرف زیرو

NA 51
09/02/2024

NA 51

07/02/2024

ظلم کا بدلہ ووٹ سے 💪
بس کچھ گھنٹوں کی بات ہے نعرہ بدل جائے گا ۔۔۔
دھاندلی نہ منظور اگلا نعرہ ہے 😜

07/02/2024

کتنے قابل رحم ہیں وہ لوگ جو ایک ہی وقت میں دو دو سیاسی پارٹیوں کو سپورٹ کر رہے ہیں کچھ کی مجبوریاں اور کچھ کے مفادات !!

04/02/2024

As a general rule, if you believe *everything* your political party says, you are an idiot

31/01/2024
10/01/2024

Congratulations to Raja Osama Ashfaq Sarwar for getting PMLN ticket from NA51.
It's good to give chance to young and educated person.He can do a lot for his people.

25/12/2023

Sher Afzal Khan Marwat Interview

جماعت اسلامی جو اپنے آپ کو کرپشن سے پاک جماعت ہونے کا دعوہ کرتی ہے اور بہت سے لوگ ایسا سمجھتے بھی ہیں۔۔ سفیان عباسی کو ا...
23/12/2023

جماعت اسلامی جو اپنے آپ کو کرپشن سے پاک جماعت ہونے کا دعوہ کرتی ہے اور بہت سے لوگ ایسا سمجھتے بھی ہیں۔۔ سفیان عباسی کو ان الزامات کا سامنا کرنا ہوگا اور اپنے آپ کو کلیئر کرنا ہوگا ۔۔۔

28/09/2023

Redmi 12

26/09/2023

I phone 15 pro max review

Never mess with Naseem Shah's batting partner.
24/08/2023

Never mess with Naseem Shah's batting partner.

پاکستانی کمانڈوز نے بٹگرام چئیر لفٹ پر پھنسے بچوں کو جس بہادری اور مہارت سے محفوظ کیا وہ اعلی فوجی تربیت کا نتیجہ ہے- اس...
22/08/2023

پاکستانی کمانڈوز نے بٹگرام چئیر لفٹ پر پھنسے بچوں کو جس بہادری اور مہارت سے محفوظ کیا وہ اعلی فوجی تربیت کا نتیجہ ہے- اس کی پوری قوم تعریف ہی کرے گی۔ جس کا کام اُسی کو ساجھے۔ اسی لئے بہتر ہے کہ جو کام فوجی تربیت کا حصہ نہیں ( مثلا” سیاست) اُن سے فوج کو دور رکھا جائے.
اور جو اس آپریشن پر تنقید کر رہے ہیں انکے لیئے یہ تصویر جب ملک میں قابل لوگوں کی خکومت تھی ان پانچھ بھائیوں کو کئی گھنٹے تک پانی میں پھنسے رہنے کے باوجود کوئی ریسکیو آپریشن نہیں کیا گیا اور مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔۔

20/08/2023

سیگریٹ پینے سے عورت کے بھی پھیپھڑے ہی خراب ہوتے ہیں ۔۔کردار نہیں!

لوگوں کو اتنا گمراہ کرو کہ وہ محرومیوں کو قسمت، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لیے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلا...
20/08/2023

لوگوں کو اتنا گمراہ کرو کہ وہ محرومیوں کو قسمت، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لیے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللّٰہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن. معین سمجھ کر چپ رہیں..

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Journalism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Modern Journalism:

Videos

Share

Category