Suri Rafiq Buzdar

Suri Rafiq Buzdar دکھاوے کی حد تک 🤔 ہر شخص بہترین ہے ❤️🥀

25/04/2024

صدر ایوب زمانا
وڈیرہ رحیم خان وڈیرہ میر حسن لدوانی دؤر باریے یاداشتے




22/04/2024

#اُوفف_سلیم_جان_تئی_شاعری🖤😢🤍



09/04/2024

🤍🖤

02/03/2024
01/03/2024

کوڑی حلائے 😔 کھیا مڑتھغیں نے گیر کھئے 💔💔

28/02/2024

🤔

اے حسرتوں میں ڈوبی ________  دسمبر  الوداعزندہ رہے تو پھر دیکھیں گے تیرے عروج کا موسم۔۔۔🍂     😔  الوادع دسمبر  2023LAST ...
31/12/2023

اے حسرتوں میں ڈوبی ________ دسمبر الوداع
زندہ رہے تو پھر دیکھیں گے تیرے عروج کا موسم۔۔۔🍂

😔 الوادع دسمبر 2023

LAST DAY

03/12/2023

لیجنڈ فنکار
سری درویش بزدار کے ساتھ ایک پرانہ یاد گار
゚viralシ #

12/11/2023

ماہِکاں ماہ دیم ❤

24/10/2023

پیارے دوست حافظ اعجاز کے بھائی شبیر حمزانی شادی پروگرام علاقہ نالدف❤
ناڑی یونس سری رفیق گھوری خلیل

18/10/2023

نیو پروگرام علاقہ سرتھوخ
ادریس لدوانی شادی دعوت
ناڑی رزاق سری رفیق بزدار صحبت گھوری

27/09/2023

نیو پروگرام
سری رفیق بزدار ناڑی سلیم جلالانی

22/09/2023

نیو پروگرام علاقہ سکنڈی
ناڑی عمر بزدار سری رفیق بزدار

20/09/2023

کَہنیں یاد 💔. شائر عمر لدوانی
سری رفیق بزدار ناڑی سلیم جلالانی

17/09/2023

نیو پروگرام ڈیہی ساز
ناڑی عمر بزدار ❤ سری رفیق بزدار

#سکنڈی

13/09/2023

💔 ؟ 🤔
ناڑی احمد بخش سری رفیق

06/09/2023

نیو پروگرام
ناڑی رحم دین سری رفیق بزدار جمالی گھوری

04/09/2023

نیو پروگرام علاقہ سروش یکبئ 4/3/2023
ناڑی رحم دین سری رفیق جمالی گھوری
Suri 03245504096
Nari 03282877877

26/08/2023


انسان کا پہچان اس کا کردار ہے شہید نواب اکبر بگٹی نے اپنی سرزمین اور اپنےقوم کی عزت کے خاطر شہادت کا پیالہ پی کر اپنے کردار کو اپنا عظیم کردار بنایا جسے لوگ صدیوں یاد رکھیں گے۔
شہید نواب اکبرخان بگٹی بہادری اور وقار کا دوسرا نام۔۔
شہید نواب اکبر خان بگٹی کی زندگی کا آغاز سے شہادت کے سفر تک خصوصی رپورٹ

30/07/2023

بچپن کی یاد گار کلپ 💔💔
ناڑی عمران گامانی سری رفیق 🖤

18/06/2023

واہ سری ❤❤

29/01/2023
سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے م...
04/07/2022

سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے ملیں گے ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبرات حاصل کیے اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس لیے استانی نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے دیں گے اور قرعہ اندازی کے لیے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبے میں ڈالنے کا کہا گیا۔

استانی نے ڈبے میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہوجائیں اور پھر سب کے سامنے ایک اٹھایا جوں ہی کھلا تو اس پر لکھا تھا وفا عبد الکریم سب نے تالیاں بجائی وہ اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا۔ کیوں کہ وہ پٹھے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آگئی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیے بہت معنی رکھتا تھا۔

جب استانی گھر گئی تو روتی ہوئی یہ کہانی اپنے شوہر کو سنائی جس پر اس نے خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ رونے کی وجہ دریافت کی تو استانی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کہ مجھے رونا وفا عبد الکریم کے جوتوں سے زیادہ دیگر بچوں کی احساس اور اپنی بے حسی پر آتا ہے۔ جب میں نے ڈبے میں موجود دیگر کاغذ کے ٹکڑوں کو چیک کیا تو سب نے ایک ہی نام لکھ دیا تھا “وفا عبد الکریم” ان معصوم بچوں کو وفا عبد الکریم کے چہرے پر موجود لاچاری کے درد اور کرب محسوس ہوتا تھا لیکن ہمیں نہیں جس کا مجھے افسوس ہے۔

میرے ایک استاد بتایا کرتے تھے کہ بچوں کے اندر احساس پیدا کرنا اور عملا سخاوت کا درس دینا سب سے بہترین تربیت ہے۔ ہمارے کئی اسلاف کے بارے میں کتابوں میں موجود ہے کہ وہ خیرات، صدقات اور زکوات اپنے ہاتھوں سے نہیں دیتے بلکہ بچوں کو دے کر ان سے تقسیم کرواتے تھے جب پوچھا گیا تو یہی وجہ بتائی کہ اس سے بچوں کے اندر بچپن سے انفاق کی صفت اور غریبوں و لاچاروں کا احساس پیدا ہوتا ہے.

 #زندگی ہونٹوں پر سجھی ہوئی مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے 🥀At
13/06/2022

#زندگی ہونٹوں پر سجھی ہوئی مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے 🥀
At

Address

Islamabad

Telephone

+923267709498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suri Rafiq Buzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Music production in Islamabad

Show All