23/06/2024
پشتون بنیرے کے واقعے سے میرے ذہن میں یہ آیا کہ میں بھی آپ سب کو یاد دہانی کرواؤں کہ فیس بک کا اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک کیا جا سکتا ہے اور کسی بھی طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ خدا نہ کرے اگر میرا اکاؤنٹ کسی طرح غلط استعمال ہوا، جیسے (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں غلط باتیں کرنا، یا ان کی گستاخی کرنا، یا کوئی اور نازیبا مواد) شیئر کیا گیا تو میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں۔
یہ بہت بدنامی کا باعث بن سکتا ہے، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے۔