Qasim Dry Fruits & Shilajit

Qasim Dry Fruits & Shilajit Shilajit Exporter,
Shilajiti Baba,
💪 Shilajit Exporter,
delivery Available worldwide,
Shilajiti Baba🤩

معاشی حالت بہتر کرنے کی سب سے بہترین عمر 18 سے 28 سال کے دس سال ہیںجو اکثر لوگ نام نہاد محبت اور فضول خرچی میں ضائع کر د...
15/01/2025

معاشی حالت بہتر کرنے کی سب سے بہترین عمر 18 سے 28 سال کے دس سال ہیں
جو اکثر لوگ نام نہاد محبت اور فضول خرچی میں ضائع کر دیتے ہیں.

شیلاجیت گمیز: طاقت، توانائی اور بہترین صحت کا راز!ہم نے تیار کی ہے ایک زبردست جڑی بوٹیوں کی منفرد ترکیب جو قدرت کی نعمتو...
10/01/2025

شیلاجیت گمیز: طاقت، توانائی اور بہترین صحت کا راز!

ہم نے تیار کی ہے ایک زبردست جڑی بوٹیوں کی منفرد ترکیب جو قدرت کی نعمتوں سے بھرپور ہے۔ ہماری شیلاجیت گمیز آپ کی صحت، توانائی اور مضبوطی کا مکمل حل ہیں۔

کیا خاص ہے ہماری گمیز میں؟
1. شیلاجیت: جسم کو قدرتی طاقت فراہم کرے، تھکاوٹ کا خاتمہ کرے اور ذہنی سکون دے۔
2. اشوگندہ: ذہنی دباؤ کو کم کرے، قوت مدافعت بڑھائے اور اندرونی سکون کا ذریعہ۔
3. جنسنگ: جسمانی اور ذہنی توانائی کو بڑھانے کے لیے بہترین۔
4. قسط شیریں: معدے کی صحت اور قوت مدافعت کے لیے مؤثر۔
5. سفید موصلی: جسمانی طاقت اور صحت کا خزانہ۔

یہ گمیز نہ صرف آپ کی صحت کا خیال رکھیں گی بلکہ آپ کو ایک نئی توانائی اور اعتماد بھی فراہم کریں گی۔

اب وقت ہے اپنی صحت کو بہتر بنانے کا!
شیلاجیت گمیز کے ذریعے ایک صحت مند، خوشگوار اور توانائی سے بھرپور زندگی کا آغاز کریں۔ آج ہی آرڈر کریں اور قدرت کی طاقت کو اپنے ساتھ پائیں!

نوٹ: صرف ہول سیل والے رابطہ لریں
500 جار سے کم آرڈر قابل قبول نہیں ہوگا
نیز ٹوٹل برینڈنگ بھی اسی میں شامل ہوگی جو ریٹ آپکو دیا جاۓ گا
شکریہ

اندازہ لگائیں سیزن کے شروع سے اب  تکQasim Dry Fruits & Shilajit  نے کتنی سلاجیت سیل کی ہوگی؟صحیح بتانے والے کو دو تولہ س...
06/01/2025

اندازہ لگائیں سیزن کے شروع سے اب تکQasim Dry Fruits & Shilajit نے کتنی سلاجیت سیل کی ہوگی؟
صحیح بتانے والے کو دو تولہ سلاجیت گفٹ کروں گا،
1: 200 kg
2: 550kg
3: 770 kg
4: 1290 kg
5: 2076 kg
😍

دوستو!میں بہت بڑے بڑے دعوے تو نہیں کرتا کہ آپ دو پانچ دس دن میں لاکھ پتی بن جائیں گے،مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ ایک دو سال...
25/12/2024

دوستو!
میں بہت بڑے بڑے دعوے تو نہیں کرتا کہ آپ دو پانچ دس دن میں لاکھ پتی بن جائیں گے،
مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ ایک دو سال میں آپ محنت کریں، اپنی پوری قوت لگا دیں تو اپنے پاؤں پہ کھڑا ہو سکتے ہیں،
اور کسی کو یہ بتانے لائق ہوسکتے ہیں کہ میری ایک کمپنی ہے ، میرا یہ بزنس ہے،
سلاجیت ایک ایسا بزنس ہے جسمیں ایک فیصد نقصان اور نناوے فیصد منافع کا چانس ہوتا ہے،

بیرون ممالک والے میرے پردیسی بھائیوں کو ہمیشہ مشورہ دیا ہیکہ بھای اپنی جاب یا اسٹڈی کے ساتھ آپ سلاجیت کا آنلائن کام شروع کریں آپکی مہینے کی گروسری اور تعلیمی خرچہ سلاجیت کا کاروبار پورا کر سکتا ہے،
مزید انکے لیے پیکجنگ بریڈنگ اور ڈیلیوری کا بھی مکمل انتظام ہے،
آئیں ہمارے ساتھ جڑیں ،
اور اپنا حلال روزگار کمائیں،

24/10/2024

ہم سے ہول سیل پیکنگ کروا کہ آپ منگوا سکتے ہیں

23/10/2024

ہول سیل آرڈر 🌻

10/10/2024
28/09/2024

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 🌷

24/09/2024

آفتابی شیلاجیت🥰

Single-Source Solution for 85+ Vital Trace Minerals🫴🏻🌸
23/09/2024

Single-Source Solution for 85+ Vital Trace Minerals🫴🏻🌸

Shilajit Enhances Endurance & Stamina 🌼(Allowing for Longer and more Effective workouts)🫴🏻🌸
22/09/2024

Shilajit Enhances Endurance & Stamina 🌼
(Allowing for Longer and more Effective workouts)🫴🏻🌸

Revitalize your life Naturally 🫴🏻❤️
01/09/2024

Revitalize your life Naturally 🫴🏻❤️

31/08/2024

اپنی زندگی میں نئی توانائی لائیے QDS Shilajit کے ساتھ! خالص اور قدرتی شلاجیت جو آپ کی صحت کو مضبوط کرے اور آپ کو ہر دن کے چیلنجز کے لیے تیار رکھے۔

✅ جسمانی طاقت میں اضافہ
✅ قدرتی توانائی کا بہترین ذریعہ
✅ ہارمونز کا توازن
✅ پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں کمی

اپنی صحت کا خیال رکھیں، آج ہی QDS Shilajit کو آزمائیں
qdsonlinestore.com

Optimize Strength, Vitality, and Complete Wellbeing🌸
19/08/2024

Optimize Strength, Vitality, and Complete Wellbeing🌸

Emprove Your Fitness Adventure with the Natural Boost Of Shilajit 🌸“Supporting Women in Achieving their Fitness  Goals”
18/08/2024

Emprove Your Fitness Adventure with the Natural Boost Of Shilajit 🌸

“Supporting Women in Achieving their Fitness Goals”

فوائد🌸
12/08/2024

فوائد🌸

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923157584760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Dry Fruits & Shilajit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasim Dry Fruits & Shilajit:

Videos

Share