QAU Confessions

QAU Confessions Post Confessions anonymously to reach the community of Quaid-e-Azam University. Just DM the admin!

*🎉🔥 Annual Qawali Night Alert! 🔥🎉*OPEN TO HOLE QAU..Hey Quaidian Fam! 🚀  The countdown has begun for the BIGGEST event o...
09/01/2025

*🎉🔥 Annual Qawali Night Alert! 🔥🎉*

OPEN TO HOLE QAU..

Hey Quaidian Fam! 🚀

The countdown has begun for the BIGGEST event of the year—the *Annual Dinner 2025* organized by BINSA! 🎊 Happening on *January 14th, 2025* at the iconic *NCB Parking* from *4 PM to 9 PM*, this is your chance to be part of an unforgettable night!

Here’s what’s in store:
🎭 *Side-splitting skits* to tickle your funny bone,
🎉 *Thrilling segments* to keep you on the edge of your seat,
✨ *Jaw-dropping performances* that’ll have you mesmerized,
🎶 And the showstopper—our spectacular *QAWALI NIGHT!*

You don’t want to miss this epic combo of fun, entertainment, and FOOD! 🍽 So, what are you waiting for? Click the link below to RSVP and secure your spot for the party of the year!
*Bs students per head charges 2700*
*Mphil ,phd ,alumni per head charges 3000*

👉 https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScnCsTrH76-SC4PzNgUfOzqJSJvmMC88AnzgZgX--XfZdQTcA/viewform?usp=dialog 👈

Hurry up and register yourselves.... Deadline for this form is January 9th, 2025

**Breaking News: قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کا حیرت انگیز دعویٰ**اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں تحقیق کرنے وال...
18/08/2024

**Breaking News: قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کا حیرت انگیز دعویٰ**

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں تحقیق کرنے والے طالب علم *بدر خان* نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سب کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا ہے۔ بدر، جو کہ سپرکیپیسٹرز پر تحقیق کر رہا ہے، نے ایک منفرد اور بے حد مزاحیہ دعویٰ کیا ہے۔

بدر نے کہا، "میرے سپرکیپیسٹرز اتنے طاقتور ہیں کہ اگر میں انہیں اپنی جوتیوں میں لگا لوں، تو میں مری تک ایک منٹ میں پہنچ جاؤں گا!" اس بیان کے بعد ان کے دوستوں نے قہقہوں کی بارش کر دی اور کہا کہ بدر ہمیشہ ہی اپنی باتوں میں انرجی کا بھرپور استعمال کرتا ہے۔

بدر نے مزید کہا، "اگر میری تحقیق کامیاب ہو گئی، تو میری چارجنگ کیپس ایسے ہوں گی کہ میں ایک کپ چائے میں سارا دن انرجی حاصل کر سکوں گا! بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ ایک دن میرے سپرکیپیسٹرز اتنے طاقتور ہوں گے کہ میں ان سے بجلی بنا کر پورے پاکستان کو روشن کر دوں گا۔"۔

بدر نے مزید مزاحیہ انداز میں کہا، "اور اگر میں نے اپنی سپرکیپیسٹرز والی جوتیاں پہن لی تو میں نہ صرف مری بلکہ چاند تک بھی پہنچ سکتا ہوں! اور وہاں جا کر سپرکیپیسٹرز کی چارجنگ کیپس سے ایلینز کو بھی انرجی دے سکتا ہوں!"

جہاں آجکل ارشد ندیم کے کارنامے پر انعامات کی خبریں شہ سرخیوں کی زینت ہیں وہی ہمارے قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کی طر...
09/08/2024

جہاں آجکل ارشد ندیم کے کارنامے پر انعامات کی خبریں شہ سرخیوں کی زینت ہیں وہی ہمارے قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علم کی طرف سے ایک انوکھی خبر سامنے آئی ہے۔ بی ایس بائیو انفارمیٹکس کے ساتھویں سمسٹر کے طالب علم *ملک حماد* نے ارشد ندیم کے اس کارنامے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے پختہ عزم کیا ہے کہ جیسا وہ لمبی لمبی پھینکھتے ہے وہ اب ارشد ندیم سے بھی لمبی پھینکھے گے۔
انشاللہ

ہم سارے قائدینز Bioinformatics department 6th semester سے تعلق رکھنے والے عثمان احمد وڑائچ کے شُکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے...
08/07/2024

ہم سارے قائدینز Bioinformatics department 6th semester سے تعلق رکھنے والے عثمان احمد وڑائچ کے شُکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے میٹرو کو بری امام سے یونیورسٹی تک لانے میں انتھک کوشش کی اور آج کے بعد اُس کی کوششوں اور گہرے تعلقات کی بدولت میٹرو یونیورسٹی تک آئے گی اور سٹوڈنٹس کو اسلام آباد جانے میں آسانی ہو گی اللّٰہ پاک عثمان بھائی کو اسکا جزائے خیر دے۔۔۔

17/05/2024

My confession is for the cutest boy of pharmacy department his name is Muhammad Danish i have seen you multiple times i saw you yesterday at NIP you was sitting in the cafeteria wearing white shalwar qameez i can't take my eyes off Ma Sha Allah you was sitting with a boy and a girl the other boy was wearing green shalwar qameez girl was wearing black gown and brown scarf girl you was talking to them very friendly and i feel jealous i wish i can talk to you like that i have crush on you since i saw you for the first time

I want to have a cup of tea with you contact me through admin!

13/02/2024
آپ کو مطلع کرتا چلوں کہ کچھ لوگوں نے رات کے وقت کراچی ہٹس کا رخ کیا اور وہاں موجود کرسیوں کی توڑ پھوڑ کی اور پھر ان کرسی...
05/01/2023

آپ کو مطلع کرتا چلوں کہ کچھ لوگوں نے رات کے وقت کراچی ہٹس کا رخ کیا اور وہاں موجود کرسیوں کی توڑ پھوڑ کی اور پھر ان کرسیوں کو جلا دیا گیا ۔ نشے میں دھت لوگوں نے غریب لوگوں کو مالی نقصان پہنچایا۔ کیا یہاں کوئی اتھارٹی موجود نہیں جو ان سے ان کے اس ظلم کا جواب لے سکے؟؟؟اور تقریباً 15 کرسیاں جلا کر گئے ہیں ایک کرسی کا قیمت تقریباً 1800 روپے ہے تو وہ صرف یہ نقصان پورا کرتے ہوئے 10 دن لگائیں گے اور کچھ نہیں کہنا چاہتا بس جنہوں یہ کام کیا ہے ان کو بس ایسے حالت میں دیکھنا چاہتا ہوں جو آج صبح وہ کراچی ہٹس کے مالک کو غم کی حالت میں دیکھا تھا
بس آپ سب سے درخواست ہے کہ سموار سے جو کچھ بھی کراچی ہٹس پے کھاؤ گے تو بل میں 50 یا 100 روپے زیادہ دینا تاکہ ان کے نقصان کا کچھ ازالہ ہو جائے
اور بل جا کے افتخار بھائی کو خود دے دینا جو ایک انتہائی سادہ, مخلص, سچا اور ایماندا آدمی ہے.

22/12/2022
Today my confession is for a cute boy of  IR 3rd semester Asad somro. I have a huge crush on you 😍. I am really impresse...
13/11/2022

Today my confession is for a cute boy of IR 3rd semester Asad somro. I have a huge crush on you 😍. I am really impressed by your management skills and the way you speak have conquered my heart ❤️. We had an eye 👀 contact when i visited IR department. I have seen you many times in MFC doing jhomer and still visit Mfc to have a glimpse of you in my eyes. I want to have a cup of tea with you in MFC tomorrow. Contact through Admin.

Vote Vote Vote
12/11/2022

Vote Vote Vote

11/11/2022

یار ایسے بھی کوئی کرتا آج میں اپنے محبوب کا پیچھا کرتے ہوئے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے پنڈی پوائنٹ تک آئ ۔میرا محبوب اور اسکا پیارا دوست دونوں شریف النفس ہاتھوں میں ڈائری اور موبائل لیے جیسے ہی روڈ پہ پہنچے تو وہاں قائدین گانوں پہ رقص کر رہے تھے اور وہ دونوں وہاں رکے اور میں اپنے محبوب سے بات کرنے ہی لگی تھی کا ایک ہنستا مسکراتا مزے کرتا پیارا شریر لڑکا اپنے دو دوستوں کے ساتھ میرے محبوب کی چادر پہ لپٹا اور اسکے منہ پہ ڈال کر اسے اٹھاتے ہوئے ناچتے ہجوم میں لے گئے اور اوپر اچھال اچھال کر اپنے مزے میں مست میرے محبوب کی حالت بگاڑ دی ۔میرے محبوب کے لبوں پر تھا ( لک یار نا کر چھڈ دے ) اور وہ کہہ رہا تھا ( مسیر انج ہی ہونا روز لک دی جان ) ۔۔۔🥹🥹
literally I am feeling sad for him. Ap bht Shareef ho buray dosto sy Bach k rha kro 🖤

Address

Quaid-i-Azam University
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAU Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category