Exploring the beauty of underwater life. If you're a fellow fish enthusiast or just appreciate the wonders of nature, you will love this video. Don't forget to hit the like button.
#Fish #aquariumfish #underwater #fishlovers #fishlovers🐳🐠goldfish😘 #fishyfun #marinalife #viralvideo #foryou #pakistani_tik_tok #fishinglifestyle #fishingtrip
Best Freelancing market places.
#freelancer #freelancing #Fiverr #upwork
Watch full video of Colonel ki biwi کرنل کی بیوی
Why do all those associated with the army consider this country Pakistan as their personal property?
کیوں فوج سے منسلک سب حضرات اس ملک پاکستان کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں؟
یہ ایک کرنل کی بیوی ہے گورنمنٹ کی طرف سے بند کئے ہوئے ایک راستے پر اتی ہے جس میں عوام بھی بہت وقت سے کھڑے تھے لیکن یہ کرنل صاحب کی بیوی نے پولیس والوں سے زور و زبر دستی کی اور کہی کہ
" میں ایک ارمی افیسر کی بیوی ہو یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے کرنل کی بیوی ہوں، کوئی بلڈی سویلین نہیں۔ ، اگر ان پولیس والوں نے مجھے یہاں کھڑا تو دیکھنا اسکے ساتھ کیا کرونگی، اسکے وردی اتارونگی ! اور بھی بہت باتیں کی اور زور و زبردستی سے اپنی گاڈی نکالی"
ویسے پوچھنا یہ تھا کہ پاکستان میں کرنل کی بیوں اسطرح باتیں کرسکتی ہے اور زور وزبر دستی گاڈی نکالتی ہے قانون کو نہیں مانتی تو اگر اسکی جگہ کرنل ہوتا تو پولیس والا بیچارہ ذندہ نہیں بچ سکتا تھا اور اب بھی اللہ اس پولیس والے کی زندگی بچائے کیونکہ ان غنڈو سے پوچھنے والا یہ لوگ ذندہ نہیں چھوڑتے
شیرکرنا نہ بولیں ...
She is the wife of a colonel. She is on a road blocked by the government in which the people have been standing for a long time.
"I am the wife of an army officer. This is not a trivial matter. I am the wife of a colonel. I am not a bloody civilian. If these policemen stand here, I will see what I will do with her. I will take off her uniform!"
#کرنل_کی_بیوی #ایک_
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب.
#PM
#ImranKhan
#CoronaRelief
#TigerForce
#LiveImranKhan
"آپ سب سے التماس ہے کہ اس پوسٹ اور اس وڈیو کو جتنا زیادہ ہو سکے شیئر کریں تاکہ یہ تمام لوگوں تک پہنچ سکے۔شکریہ"
وزیراعظم کورونا ٹائیگرز فورس کو ملک بھر میں سلسلہ وار متحرک کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم کے مشیرِ خصوصی برائے امُورِ نوجوانان،جناب عثمان ڈارنےبتایا کہ وزیراعظم عمران خان 4 مئی بروز پیر کو ٹائیگرز فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرینگے، بعدازں فورس کو باضابطہ طور پر پورے پاکستان میں فعال کر دیا جائیگا۔
ٹائیگرز فورس، مقامی ضلعی و تحصیلی انتظامیہ کے زیرِنگرانی اپنی رضاکارانہ خدمات بِلامعاوضہ و ترغیب ،خالصتاً جذبہ حُب الوطنی کے زیرِاثر سرانجام دینگے ۔
سیالکوٹ میں اپنے کامیاب آزمائشی تجربہ کے بعد فورس کو اُسی طرز پہ ابھی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے تمام اضلاع میں فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ عثمان ڈار نے باقی صوبوں سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی انتظامیہ سے بھی اس فورس سے مستفید
ہونے کی بھرپور التماس کی ہے۔
#PMCoronaReliefTigersForce
#ImranKhan
#CoronaVirus
#EhsasProgram
#AJK
#Punjab
#Sindh
بریکنگ نیوز.
وزیر اعظم عمران خان صاحب نے احساس ایمرجنسی کیش میں درخواستوں کیلیے ویب پورٹل کھول دیا گیا ہے جس میں آپ بے روزگار لوگ اپنی درخواست جمع کرواکر احساس ایمرجنسی پروگرام کی طرح 12000 روپے لے سکتے ہیں.
اس ویب پورٹل پرجاکرآپ احساس پروگرام کیلیے اپنی اہلیت کا معیار بھی جانچ سکتے ہیں جن افراد کو بذریعہ SMS ضلعی انتظامیہ سے رجوع کرنےکا پیغام موصول ہوا ہے وہ اب ضلعی دفاترجائے بغیرخودکو اس پروٹل پررجسٹر کروا سکتے ہیں۔
"اور کن کن شعبوں اور روزگار کے افراد اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں ان کی لسٹ اگر کسی کو چاہیے ہوہی تو وہ کامنٹ کر کے ہم سے لے سکتا ہے"۔
ویب پورٹل پر درخواست جمع کروانے کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas/
Imran Khan (official)
#Government of Pakistan
#NADRA
#Ehsaas
#PM
#ImranKhan
#CoronaVirus
#Labour
Breaking news
Sarsawa Kotli Completely sealed due to Corona Virus .Allah pak protect us from this virus. Ameen.
کورونا اپ ڈیٹ آزادکشمیر!!
کوٹلی آذادکشمیر/ ضلع کوٹلی کے علاقے سرساوہ میں 2 خواتین اور پانچ بچیوں سمیت 8 افراد میں کورونا کی تصدیق کمشنر میرپور ڈویژن محمد رقیب خان
کوٹلی آزادکشمیر/ آزادکشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 67 ہوگئی
کوٹلی آذاد کشمیر/20 اپریل کو یہ تمام افراد اپنے خاندان کے سربراہ کی میت لیکر سرگودھا سے کوٹلی سرساوہ آئے تھے کمشنر محمد رقیب
کوٹلی آذاد کشمیر/سرگودھا اسپتال کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق مرنے والے فرد کی موت حرکت قلب بند ہونی کی بنا پر ہوئی تھی محمد رقیب خان
کوٹلی آذاد کشمیر /احتیاطی تدابیر کے طور پر تمام افراد کو قرنطینہ سنٹر منتقل کیا گیا تھا کمشنر محمد رقیب
کوٹلی آذاد کشمیر/جہاں انکے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تمام افراد کو آئیسولیشن اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے. محمد رقیب
کوٹلی آذاد کشمیر/متاثر ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے محمد رقیب خان
السلام و علیکم!
آپ سب لوگوں سے التماس ہے کہ اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ وڈیو وزیراعظم پاکستان عمران خان تک پہنچ سکے۔
پاکستان احساس پروگرام میں شامل لوگوں کو اس طرح سے ڈیل کرنا یہ انسانیت کی تذلیل ہے اس لیے میں بحثیت ایک پاکستانی اور بحثیت پاکستان تحریک انصاف کا کارکن وزیراعظم عمران خان سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ اس واقعے میں ملوث تمام افراد کے ساتھ قانونی کارروائی کی جائے اور اس آدمی کو انصاف فراہم کیا جائے۔
Peace be unto you!
I urge all of you to share this video as much as possible so that the video can reach Prime Minister Imran Khan.
Dealing with the people involved in the Pakistan sensation program in such a way is disgraceful to humanity, so I strongly urge the Prime Minister, Imran Khan, a Pakistani and controversial Pakistan Tehreek-e-Insaf member, to take legal action with all those involved in the incident. Go and give justice to this man.
#Viral_Video
#Pm
#Imran_Khan
#EhsasProgram
#Poloce_giri
#viralPost
کرونا ریلیف ٹائگر فورس کی ملک بھر میں زبردست حمایت پر وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام ملاحظہ فرمائیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف ٹائگر فورس کی رجسٹریشن میں 5 دن کی توسیع کا اعلان کردیا اور اب ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل 2020 ہو گی ہے اس لیے جو لوگ کسی بھی وجہ سے اپنی رجسٹریشن نہیں کروا سکے ان کے لیے یہ نادر موقع ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کروا کر ملک و قوم کی خدمت کا موقع حاصل کریں۔ شکریہ
نوٹ: اگر کرونا ریلیف ٹائگر فورس میں رجسٹریشن کرواتے ہوئے کسی کو کوئی مسلئہ درپیش آتا ہے تو وہ کامنٹ یا ان باکس میں پوچھ سکتے ہیں اور ہمارے ایڈمن حضرات ہر لحاظ سے ان کی مدد کرے گے انشاء اللہ۔
#PM
#Imran_Khan
#CRTF
#Corona_Tiger
#Relief_Force
#Stay_Home
Precaution is better than cure, we urge you all to #StayHomeStaySafe and play your part to fight the battle against the COVID-19 global crisis. Here are some precautionary measures to ensure your safety at home, share with your loved ones to let them know that you care.
احتیاط علاج سے بہتر ہے ، ہم آپ سب سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ گھر سلامت رہیں اور COVID-19 عالمی بحران کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ گھر میں اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر یہ ہیں انہیں اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹیں تاکہ انہیں یہ بتاسکے کہ آپ کو ان کی پرواہ ہے۔
#Covid_19
#Wash_Hand
#StaySafe
#TigerForce
#Corona_Relief_Tigers_Force
#Corona
#CRTF
#Pm_ImranKhan