IsaKhel News

IsaKhel News On Isa Khel News عیسی خیل نیوز Page You can Find the latest breaking isakhel news and i IsaKhel News عیسیٰ خیل نیوز

زندہ رہنے کے  بہانے ڈھونڈیں  ۔ 😔آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں ۔ 😔
09/12/2024

زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں ۔ 😔
آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں ۔ 😔

بارش جب برستی ہے ۔وہ مجھ کو یاد آتا ہے ۔وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا ۔محبت ایک بارش ہے ۔سبھی پہ جو برستی ہے ۔کبھی مجھ پہ بھی ...
09/12/2024

بارش جب برستی ہے ۔
وہ مجھ کو یاد آتا ہے ۔
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا ۔
محبت ایک بارش ہے ۔
سبھی پہ جو برستی ہے ۔
کبھی مجھ پہ بھی برسی تھی ۔
مگر میرے لیے بارش ۔
کبھی نہ بن سگی راحت ۔
یہ راحت کیوں نہیں بنتی ۔
کبھی میں دل سے پوچھوں تو ۔
یہ دل دیتا دہائی ہے ۔
کبھی کچے مکانوں کو بھی ۔
بارش راس آئی ہے ۔

جب جب بھی میں نے ترک وطن کا کیا خیال ۔ قدموں سے میرے گاؤں کے رستے لپٹ گئے    ۔
09/12/2024

جب جب بھی میں نے ترک وطن کا کیا خیال ۔
قدموں سے میرے گاؤں کے رستے لپٹ گئے ۔

زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں ۔ رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں ۔
07/12/2024

زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہیں جہاں ۔
رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں ۔

مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!
05/12/2024

مانا کہ رات بھی دن لگتی ہے شہر میں ۔
کیا تو نے دیکھا ہےکبھی گاؤں میں شام کا منظر۔!

ایسے مکانوں میں بڑی پُر سکون زندگی گزرتی ہے اس کا احساس وہ لوگ کر سکتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ ایسے ماحول میں...
05/12/2024

ایسے مکانوں میں بڑی پُر سکون زندگی گزرتی ہے اس کا احساس وہ لوگ کر سکتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا کچھ حصہ ایسے ماحول میں گزارا ہو 🥀🌺💗

بارش کے بعد گاؤں کے ایک  گھر کا  منظر
04/12/2024

بارش کے بعد گاؤں کے ایک گھر کا منظر

" ﺍﯾﮏ ﺍُﺑﻼ ﺍﻧﮉﮦ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ؟ '' ﮔﺎﮌﯼ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﭘﻮُﭼﮭﺎ۔15" ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﯽ۔ " ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﯼ ﺳﮯ ﭨﮭﭩﮭﺮﺗﯽ...
03/12/2024

" ﺍﯾﮏ ﺍُﺑﻼ ﺍﻧﮉﮦ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ؟ '' ﮔﺎﮌﯼ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﭘﻮُﭼﮭﺎ۔
15" ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﯽ۔ " ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﯼ ﺳﮯ ﭨﮭﭩﮭﺮﺗﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ۔
50" ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ 4 ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺑﻮﻟﻮ۔ '' ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻮﻟﯽ۔
" ﻟﮯ ﻟﻮ ﺑﯿﭩﯽ۔ " ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﺎﮨﮏ ﺗﻮ ﻣﻼ۔
ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﺭﮈﺭ ﮐﯿﺎ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺑﻞ 1900 ﺭﻭﭘﮯ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﭘﺮﺱ ﺳﮯ 2000 ﺭﻭﭘﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﺍﻭﺭ " Keep the change " ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ۔
ﺗﻮ ﮔﻮﯾﺎ ﺍِﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﺘﺢ ﺍِﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﯽ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﻨﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﺣﻖ ﻣﺎﺭ ﻟﯿﺎ، ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﮍﮮ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍُﻥ ﮐﻮ 100 ﺭﻭﭘﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﮮ ﺩﯾﺌﮯ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺍِﻥ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮨﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔

ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے۔  ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا،  چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا، ماں کے کچن جب چاہو واش بی...
03/12/2024

ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے۔ ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا، چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا،
ماں کے کچن جب چاہو واش بیسن میں جھوٹے برتن رکھ دو جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کر دو ،
جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو، آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو، ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی کہ پنیر کہاں گیا اور کیلے کس نے کھاےٗ؟
ماں کا کچن دو چولہے کا بھی ہو تو پورے کنبے کا سالن بنالیتا ہے، ماں کا تندور بالشت بھر کا بھی ہو تو دس جنوں کی روٹی بن جاتی ہے۔
آگر تمہیں ماں کا کچن نصیب ہے تو یقین جانو تم امیر آدمی ہو کہ رات کے دو بجے بھی گھر پہنچو گے تو گھڑے کا ٹھنڈا پانی اور کپڑے میں لپٹی تازی روٹی اور لذیذ نمکین سالن ملے گا ،کہ ہر ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے۔ کہ کبھی تو نادان گھر آئے گا ،اور آتے ہی کچن میں داخل ہو جائے گا۔ اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی۔
ماں ماں ہی ہوتی ہے ♥
جس گھر سے ماں کی آوازیں آتی ہیں وہ بہت خوش نصیب گھر ہے
اللہ پاک سب ماؤں کو سلامت رکھے اور مجھے اور آپ کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
آمین یارب العالمین ♥

ہمارے گاؤں میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی 🏫تمہارے شہر میں تو سب آستین میں رہتے ہیں 🐍
29/11/2024

ہمارے گاؤں میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی 🏫
تمہارے شہر میں تو سب آستین میں رہتے ہیں 🐍

تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلومگاؤں  کے  لوگ  جُدائی  میں اُجڑ جاتے ہیں.
28/11/2024

تُم بڑے شہر کے باسی ہو تُمہیں کیا معلوم
گاؤں کے لوگ جُدائی میں اُجڑ جاتے ہیں.

Famous Singer Attaullah Khan Esakhelvi, early days ...
18/11/2024

Famous Singer Attaullah Khan Esakhelvi, early days ...



شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے عمل کو نہایت آسان اور جدید بنا دیا ہے۔ اب شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہی...
15/11/2024

شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے عمل کو نہایت آسان اور جدید بنا دیا ہے۔ اب شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جس کا مقصد وقت کی بچت اور روایتی نظام کی پیچیدگی کو ختم کرنا ہے۔

خبر کی تفصیل : https://urdughar.com/?p=9276




پنجاب اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے، جس کے تحت اب زرعی آمدن کے ساتھ ساتھ مویشی پالنے و...
14/11/2024

پنجاب اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے، جس کے تحت اب زرعی آمدن کے ساتھ ساتھ مویشی پالنے والے کسانوں پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اس بل میں زیادہ آمدن رکھنے والے کسانوں پر سپر ٹیکس بھی نافذ کیا جائے گا۔
خبر کی تفصیل دیکھیں : https://urdughar.com/?p=9262



لاہور ہائی کورٹ میں پولیس کی جانب سے پیش رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ...
13/11/2024

لاہور ہائی کورٹ میں پولیس کی جانب سے پیش رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں۔

جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔

پنجاب پولیس نے عمران خان پر درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی، جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر پنجاب بھر میں 54 مقدمات درج ہیں۔




ویزا انفارمیشن کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسپین میں ویزا درخواستوں کی مسترد ہونے کی شرح میں پاکستانی شہری سب سے...
12/11/2024

ویزا انفارمیشن کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسپین میں ویزا درخواستوں کی مسترد ہونے کی شرح میں پاکستانی شہری سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں

مزید تفصیل : https://urdughar.com/?p=9233




👌❣کچے گھر اور پکے رشتے ہوتے تھےگاؤں والے کتنے میٹھے ہوتے تھےسنا ہے ہر دروازے میں اب تالا ہےپہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے ت...
11/11/2024

👌❣
کچے گھر اور پکے رشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کتنے میٹھے ہوتے تھے

سنا ہے ہر دروازے میں اب تالا ہے
پہلے تو ہر صحن سے رستے ہوتے تھے



پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ا...
10/11/2024

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے گرائونڈز میں شکست دی۔



Address

Isa Khel
42430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IsaKhel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share