یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو
پڑھ کر نبی کی نعت لحد میں اتار دو
یہ جان بھی ظہوری نبی کے طفیل ہے
اس جان کو حضور کا صدقہ اتاردو
علامہ مولانا مفتی نوید انجم فریدی الازہری کے خوبصورت اشعار
صرف بیٹا ہی قربان نہیں کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نمازیں بھی قربان کی ہیں
علامہ مولانا مفتی نوید انجم فریدی الازہری کے خوبصورت اشعار
امام شافعی اہل بیت سے محبت کرتے تھے نہ تو لوگ کہتے تھے کہ یہ شیعہ ہو گئے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم حسین رضی اللہ تعالی عنہ کہ شہید ہونے کی صرف خبر ملی۔تو نبی کریم علیہ السلام رو رہے تھے۔
منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے۔جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے
جو سید زادوں کے بارے میں برا بھلا کہے۔وہ پہلے اپنے ایمان کی خیر منا لے۔
کر دیا ہے بے خودی نے آج اس قابل مجھے
اپنے پہلو میں لے لیتی ہے خود منزل مجھے
جنت والدین کے قدموں میں ہے۔ہم نے انہیں چھوڑ کر دنیا داری میں دل لگا لیا۔
مولا علی کا ایک وار علامہ مولانا مفتی نوید انجم فریدی کے بیان کے دوران حیدر حیدر کے نعرے بلند۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ پر نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا رنگ
لوگ کہتے ہیں کہ مصطفی علیہ الصلاۃ والسلام کو کسی حد تک مانو۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جو شخص جس سے محبت کرتا ہے نہ اس کا کثرت سے ذکر کرتا ہے۔
سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم میرے نبی کردیا۔
میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے نبی نے بری کر دیا۔
شاہ است حُسین بادشاہ است حُسین
عظمت اہل بیت علیہم السلام کانفرنس
بیت المکرم مسجد ٹنڈو آدم
مشائخ چشت اور عوام اہلسنت کی محبتوں کا بے حد ممنون ہوں
کسی کے بھی پیچھے نماز پڑھنے والے اک بار یے بیان زرور سنیں۔
کسی کے بھی پیچھے نماز پڑھنے والے اک بار یے بیان زرور سنیں۔
شان مولا علی علیہ السلام
سنیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ
شان مولا علی علیہ السلام
سنیں اور شیئر کریں جزاک اللّٰہ
سیدہ طیبہ طاہرہ مخدومہ کائنات جگر گوشہ رسول علیہ السلام کی شان میں چند جملے
مولا علی علیہ السلام کی شان
سنیں اور ایمان تازہ کریں
شئیر کرنا نا بھولیں
مولا علی علیہ السلام کی ایک ضرب دونوں جہانوں سے افضل ۔۔۔
سنیں اور ایمان تازہ کریں
شئیر کرنا نا بھولیں