Hyderabad News

Hyderabad News Hyderabad News ( Awam Ka Tarjuman )

12/04/2023

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے نئے ریجنل منیجر نے چارج سنبھالتے ہی نیا عید سسٹم متعارف کروادیا، زیر تعمیر گھروں بنگلوں اور رہائشی و کمرشل منصوبوں سے بھاری رقم کی طلبی

11/04/2023

عید الفطرقریب آتے ہی شہریوں کی درزیوں کی دوکانوں کی جانب دوڑیں، درزیوں نے آرڈرز زیادہ ہونے کے باعث نئے آرڈرز لینے سے انکار، جبکہ چند ایک کا زیادہ دام وصول کرنے پر اسرار

11/04/2023

دی پام بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کی جانب سے معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام قاسم بینکوئیٹ میں کیا گیا

11/04/2023

ائی اون حیدرآباد کی جانب سے لیبر کالونی میں غریب عوام کے لئے سستا بچت بازار جاری، اشیائے خوردونوش کی کم قیمت میں فراہمی

10/04/2023

بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی کی جانب سے اپنے ڈسٹری بیوٹر اقبال اینڈ سنز سمیت دیگر ڈیلر ز اور ریٹیلیرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام حیدرآباد کے مقامی بینکوئیٹ میں کیا گیا

10/04/2023

صوبائی وَزیر آبپاشی جام خان شورو اور ایم پی اے عبدالجبار خان کی جانب سے میونسپل گرائونڈ حسین آباد میں افطار ڈنر کا اہتمام

09/04/2023

بھٹائی گروپ آف کالجز میرپورخاص کی جانب سے جیم خانہ حیدرآباد میں معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

09/04/2023

تنظیم خادم انسانیت حیدرآباد کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی مہنگائی کے مارے سینکڑوں افراد کے لئے مفت راشن تقسیم کمپپ کا انعقاد

09/04/2023

عوام ہوجائیں ہوشیار! کریم لمکا کے روح رواں محمد حماد کی نئی اپلائیڈ چائنا موٹر سائیکل نامعلوم چور بڑی آسانی سے عوام کے درمیان سے لے اڑا، سی سی ٹی وی فوٹیج ملاحظہ کیجئے

09/04/2023

حیدرآباد کے کپڑوں کے منفرد برانڈ افوساز کلوزیٹ نے سب کچھ ایک چھت کے نیچے کا کاسیپٹ متعرف کروا دیا

09/04/2023

ضلع انتیظامیہ کی جانب سے قاسم آباد میں بچت بازار زورو شور سے جاری

06/04/2023

نزوا انٹرنیشنل کی جانب سے حیدرآباد زون کے ڈسٹری بیوٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

05/04/2023

سحری کی سوغات لچھے دار پھینی رمضان المبارک میں ھر گھر کے دسترخوان کی زینت ہوتی ہے، لچھےدار پھینی کیسے دتیار کی جاتی ہے جانئے اس رپورٹ میں

05/04/2023

حیدرآباد میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

26/03/2023

البراق ٹریڈنگ کمپنی کی جانب سے غریب اور نادار افراد کےلئے ریلیف پیکیج کیمپ کا انعقاد

14/03/2023

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن جامشورو کے زیرِ اہتمام ریلوے گراؤنڈ کوٹری ضلع جامشورو پر عبدالزاہد خان میموریل ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا

14/03/2023

دی ہیومینیٹی کالنگز ینگ کمیونیکیٹرز کیجانب سے RBC کے اشتراک کیساتھ لطیف آباد 8 نمبر میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا

14/03/2023

گورنمنٹ کالج کالی موری المنائی کے صدر رحمن راجپوت نے اسمال چیمبر کا دورہ کیا

14/03/2023

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں

13/03/2023

آئی آئی پی ایل کے رہنما سلمان حسین کی سالگرہ کا انعقاد

13/03/2023

عائشہ ویلفئر کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی برائیڈل کومپیٹیشن کیا گیا

13/03/2023

این ٹیک اکیڈمی کی جانب سے 65 پرسنٹ اسکالر شپ کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا

13/03/2023

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے حیدرآباد میں اسکول کیمپس کی جانب سے ،شہر میں ایڈوانس سائینس ایگز یبیشن کا انعقاد کیا گیا

12/03/2023

نیو سبزی منڈی مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین شاہ نواز رند نے حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کا دورہ کیا

12/03/2023

وہ کونسا شخص ہے جو لوگوں کے گلے اور جیبیں کاٹتا ہے ، مگر پولیس پھر بھی اس کو نہیں پکڑتی ،، جانیئے شہریوں کے مزے مزے کے جوابات، ثناء افضل کیساتھ

12/03/2023

ہیلپنگ مائنڈ کی جانب سے ایک منفرد اور بہترین سیمینار کا انعقاد کیا گیا

10/03/2023

Abdullah Mall Womens Day

10/03/2023

نو مسلم محمد علی حسن اور سوشل ایکٹوسٹ صوفی عمر دراز کی مشترکہ پریس کانفرنس

09/03/2023

محفل شب براءت شھر حیدرآبادمیں عقیدت واحترام سےمنائ گئ

09/03/2023

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر حیدرآباد میں عورت آزادی مارچ ریلی کا انعقاد

08/03/2023

حیدرآباد پولیس کا کارنامہ، ماہر جلد ڈاکٹر دھرم دیو راٹھی کے قاتل کو گرفتار کرلیا

08/03/2023

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا چیمبر آف کامرس کا دورہ

Address

Hyderabad

Telephone

+923162582525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Hyderabad

Show All