*حیدرآباد/حیسکو ایکسئین سید عاقب عباس شاہ نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی بجلی کاٹ دی*
تعلیمی بورڈ حیدرآباد پر لاکھوں روپے کے واجبات ہیں، ایکسئین عاقب شاہ
ایکسئین حیسکو لطیف آباد ڈویزن ٹو عاقب عباس شاہ نے اپنی نگرانی میں تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی بجلی منقطع کروائی
حیسکو چیف روشن اوٹھو اور ایس ای حیسکو سرکل حیدرآباد سہیل شیخ کی ہدایات پر تعلیمی بورڈ کی بجلی منقطع کی ہے، ایکسئین عاقب شاہ
مجلس وحدت المسلمین حیدرآباد گل سینٹر پر دھرنا جاری ۔
پاراچنار میں جاری کشیدگی کے خلاف حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دے ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے جب کے پولیس کی مزاکرات کی کوشش جاری ہے ۔
حیدرآباد پاراچنار میں جاری کشیدگی کے خلاف مجلس وحدت مسلیمین کا گل سینٹر چوک پر دھرنا جاری
Winter shopping just got more thrilling! Spend Rs 10,000+ at Boulevard Mall’s Winter Festival and win fantastic prizes! 🎁🎉 #ShopAndWin #BoulevardMall
گھروں میں چوری کی وارداتوں میں سرگرم 2 رکنی گینگ سخی پیر اور اے سیکشن پولیس کی مشترکہ کاروائی میں گرفتار
ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ علی کے احکامات پر سخی پیر اور ایس سیکشن پولیس کی مشترکہ کاروائی
ڈی ایس پی مارکیٹ انور علی شاہ کی سربراہی میں SHO سخی پیر واشدیو اور SHO نیک محمد کھوسو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کارروائی
گزشتہ دنوں تھانہ سخی پیر کی حدود میں ہاؤس رابرز کا گینگ مختلف علاقوں میں وارداتوں میں سرگرم ہوا جس نے گؤشالہ اور سخی پیر روڈ لیاقت کالونی کے علاقوں میں وارداتیں کی اور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، پرائز بونڈ اور کیش رقم گھر سے چوریاں کرکے فرار ہوگئے, سخی پیر اور اے سیکشن پولیس نے مشرکہ کارروائی کرتے ہوئے اس گینگ کی سرکوبی کیلئے اپنی حکمت عملی اور محکمانہ صلاحیتوں سے تحقیات کا آغاز کیا
سخی پیر اور اے سیکشن پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے بابا قاسم علی روڈ کے قریب کارروائی
پولیس کارروائی کے نتیجے میں ہاؤس رابری کی وارداتوں میں سرگرم 2 ملزمان رضوان قریشی اور شجاعت راجپوت کو گرفتار کرلیا گیا
گل سینٹر کی موجودگی صورتحال ۔
گل سینٹر چوک ٹریفک مکمل طور پر معطل ہوچکی سفر کرنے لوگ دوسرا راستہ اختیار کریں ۔
حیدرآباد ہالہ ناکہ کے قریب گودام میں آتشزدگی آگ پر قابو پانے کے لئے اپنی مدد آپ مقامی افراد کی کوشش گودام پر آگ کی اطلاع پر فائر برگیڈ کی گاڑیاں روانہ
پاراچنار میں شاہراہوں کی بندش کے خلاف حیدرآباد میں بھی شیعہ ایکشن کمیٹی کا احتجاج گل سینٹر روڈ پر دھرنا دے دیا گل سینٹر کو ایک سائٹ سے مکمل امددرفت کیلئے بند کردیا گیا عزاداروں کی گل سینٹر پر بڑی تعداد موجود
عزاداروں کی بڑی تعداد گل سینٹر کے اطراف میں جمع ہونا شروع
پارا چنار میں شاہراہوں کی بندش کے خلاف حیدرآباد میں بھی شیعہ ایکشن کمیٹی کا احتجاج گل سینٹر روڈ پر دھرنا دینے پہنچ گئے
Mark your calendars! On 27th december 2024, Ahmed Godil is coming to Boulevard Mall. Get ready for an unforgettable day and a chance to win fantastic prizes at Ahmed Godil Inam Ghar! 🎁 #AhmedGodil #BoulevardMall #InamGhar #MeetAndGreet
بولیورڈ مال کی جانب سے ونٹر فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بے شمار انعامات موجود ہیں گرینڈ پراٸز 80 گز پلاٹ عمرے کی ٹکٹ کیش پراٸزز پاکستان ٹوٸر موٹر ساٸیکل اور بے شمار انعامات
موقع سے فاٸدہ اٹھاٸیں 20 دسمبر سے 5 جنوری تک 10000 کی شاپنک پر آپکو قراٸندازی میں شامل کیا جاٸے گا جس میں آپ یہ انعامات جیت سکتے ہیں تو جلدی آٸیۓ دیر نہ کیجیٸے