Peotry

Peotry میری پسندیدہ شاعری پیج لائک کرین اور اپنے دوستون سے شیر

30/05/2022

جب تک اپنے آپ سے محبت کرنا نہ سیکھ پاؤ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتے ❤️💯

30/05/2022

Dil Ki Chotton Ny Kabhi Chen Se Rehene Na Dia 💔😔

🎶❤️

30/05/2022

زندگی اک روز تجھ سے میں خفا ہو جاؤں گا 💔😐

30/05/2022

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
میرے پیار کو تم بھولا نہ سکوگے 🖤🎵

30/05/2022

لگیا دل بھر پر دل لگا نہیں 😐
آواز: ودھی جسوال 🌹

30/05/2022

رقص 💃🥀

30/05/2022

دل دیاں گلاں🎶❤️
کیا ہی اعلیٰ اور حسین دھن ہے ❤️🥀

30/05/2022

Words of 🎶🎵🎼

30/05/2022

چند روز میری جان
فقط چند ہی روز ❤️

30/05/2022

یے زات دیکھ کر شادی کرنے والے۔۔
خون کی بوتل تو کسی بہی لے لیتے ہیں 😐🖤💔

28/05/2022

Wah Best Word's 💯❤️🥰

28/05/2022

Beautiful Poetry By Khalil Raheman 💯❤️

22/03/2022

‏مون کي ماءُ جي پياريل ٿڃ ايترو جلدي وڏو نه ڪيو هئو جيترو ماڻهن کان مليل ذلتن ۽ سوالن وقت کان وڏو ۽ هوشيار ڪيو هئو.

انور ڪليم
"رجيم"

‏آزاد ملڪن ۽ قومن جا سڌريل معاشرا ڪيئن نه پنهنجي ماڻهن کي اڳيان کڻي ايندا آهن!!
27/11/2021

‏آزاد ملڪن ۽ قومن جا سڌريل معاشرا ڪيئن نه پنهنجي ماڻهن کي اڳيان کڻي ايندا آهن!!

28/04/2021

Its very first and foremost step to help needy and poor peoples.We all must do the same thing with same Zeal. Never hesitate to help them.🥰🥰🥰

26/03/2021

😥😭

17/08/2020

Lines 🔥

21/06/2020

💔❤🙏😪

03/06/2020

کے ٹوٹا 💔 بھی جوڑا 💕 جوڑا ہے کسی نے 💔

ایسا شفیق ہے ہمارا رب ❤️
22/05/2020

ایسا شفیق ہے ہمارا رب ❤️

25/02/2020

Any Budy Who From Karachi ??

05/12/2019

Heart Broken 💔😭😭💘

05/12/2019

🔥👍👌

05/12/2019

Words ☺😍😘😚🔥

05/12/2019

Mene Hafiz Ki Tarah Puja Tujh Ko 💔💔🙅

05/12/2019

Wah Kia Baat He G Bohot Khoob Kaha 😘👌👌

05/12/2019

Mujhe Se Jo Nazrain Churane Lage Ho 😉😍😘

05/12/2019

Jab Koi InsAn AaP ko CHoRe Kar Jata He ❤💕👌👌

05/12/2019

Tujhe Bhulne Se Phele Meri Jaan Chali Jay 😖💔❤

03/12/2019


03/12/2019

میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو🔥💔👌👌

03/12/2019

یے جو کھتے ہیں کے بھت احساس کرتے ہیں۔۔۔
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں۔۔۔۔۔💔

03/12/2019

*📚•• اقوال زریں••📚*
*جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نیم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہین دلا سکتے.ہاں ،خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے*

*کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے .....!!!*💞💞

*ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور* *خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے۔....!!!*💞💞💞

*انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں - جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ھیں.....!!!*

✍🏻 *‏انسان جہاں بھی چلا جائے ، اگر اندر سے خوش نہیں ہے اور اگر اسکا دل محبت سے خالی ہے تو باہر کا منظر بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ، قدموں کے نیچے زمین جیسی بھی ہو اسکا آسمان وہی رہتا ہے .....!!!*

✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ____!!!*

✍🏻 *‏کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی .....!!!*

✍🏻 *ھر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے !کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ*

*صبر انسان کی بنیاد ہے نظر میں کامیابی کی کنجی ہے سچائی حق کی زبان ہے سخاوت انسان کی زینت ہے اور موت ایک بے خبر ساتھی ہے.......!!!!*

✍🏻 *‏کچھ رشتے ریت پہ لکھی کہانی کی طرح ہوتے ہیں اور ریت کو بکھرتے دیر ہی کتنی لگتی ہے*

*‏سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*

*خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے۔ ۔ ۔*

*کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں اور آسمان پر گمنام اور کتنے ایسے ہیں جو آسمان پر مشہور ہیں اور زمین پر گمنام کیونکہ عزت تقوی سے ہے طاقت سے نہیں....!!!!*

*زندگی موت کے تعاقب میں ہے اور موت زندگی کے پیچھے چلی آ رہی ہے جب تک دونوں میں سے ایک ختم نہیں ہوتا یہ کھیل جاری رہتا ہے.....!!!*💞💞💞

*🎈غبارہ اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا بلکہ اس کے اندر جو گیس ہوتی ہے وہ اسے اڑاتی ہے۔۔۔۔ آپ غریب ہیں,کالے ہیں, گورے ہیں, شہری ہیں یا دیہاتی اس بات سے فرق نہیں پڑتا آپ کے اندر کی سوچ, لگن, جذبہ, تڑپ ہی آپ کو بلندی تک لے کے جاتی ہے☝️*

Admin
03/12/2019

Admin

اللہ کا غضب سب ظالموں پے بھاری ہے۔۔۔
03/12/2019

اللہ کا غضب سب ظالموں پے بھاری ہے۔۔۔

03/11/2017
02/11/2017

ڪيڏا وس مون ڪيا پوء به نٿو وسرين
ھڪڙو پل به پرين دل مان نٿو نڪرين !!!

02/11/2017

سڀاڳا آهن اهي ماڻهو، جيڪي برن جي صلاح تي نہ ٿا هلن. هو گنهگارن جي راهہ تي قدم نہ ٿا رکن، نڪي اهي ڪڏهن ٽوڪبازن جي محفل منجھہ ويهن ٿا.

Address

Hyderabad

Telephone

+923142727302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peotry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category