Ottoman Êmíré

Ottoman Êmíré Don't know anything ...

11/01/2025

سابق ایم پی اے سردار شہریار خان شر کے
حملے میں ملوس
ایس ایچ او شکور لاکو کی وائیس یہ لوگ تھے جو امن نہیں چاہتے تھے خدا ان کا پردہ فاش اور کرے گا

08/01/2025

وفاقی حکومت نے ائی ایم ایف کے ساتھ گندم کی سپورٹ پرائس کا اعلان نہ کرنے کا معاہدہ کر لیا

چاروں صوبوں سے پاپولیشن کے مطابق گندم فوڈ سیکورٹی کی تجاویز مانگ لیں

پاکستان ایگریکلچر سٹوریج کارپوریشن پاسکو کو ختم کرنے کی تجاویز مانگ لیں ۔دستاویزات

قومی لیول پر فوڈ سیکورٹی کے لئے تھرڈ پارٹی کمپنی فعال کرنے کی تجاویز طلب ۔دستاویزات

2025/26کی نئی گندم کی فصل کی نئی امدادی قیمت مقرر نہیں جائے گی ۔دستاویزات

چاروں صوبوں سے بھی گندم کی نئی امدادی قیمت بارے سفارشات مانگ لیں دستاویزات

پاسکو ادارہ کو مالی بے ضابطگیوں کی وجہ سے بند کیا جارہا ہے ۔زرائع

پاسکو پاپولیشن کے مطابق 12لاکھ میٹرک ٹن گندم ریزو کرتا ہے ۔زرائع

صوبوں کی ضرورت کے مطابق پاسکو گندم فراہم کرتا ہے زرائع

گندم زخائر کی تقسیم اور مالی بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کیا گیا ۔زرائع

منسٹری اف نیشنل فوڈ سیکورٹی حکومت پاکستان نے چاروں صوبوں کو خط جاری کر دیا ۔۔۔۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ گھوٹکی ڈسٹرکٹ جو معدنی وسائل اور صنعتی حب ہونے کے باوجود بھی ایک اچھے ہسپتال سے محروم ہے...
27/12/2024

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ گھوٹکی ڈسٹرکٹ جو معدنی وسائل اور صنعتی حب ہونے کے باوجود بھی ایک اچھے ہسپتال سے محروم ہے ۔۔۔
اور یہاں کے سردار اور حکومتی عہدیداروں کی ملکیت اربوں کھربوں روپے کی بے۔۔اپنا علاج لندن سے کرواتے ہیں اور ان کی عوام کو آکسیجن کا ایک سلینڈر تک نہیں ملتا اور تڑپ تڑپ کر مر جاتے ہیں ۔۔۔اب عوام کو بھی جاگنا چاہیے یہ سردار وڈیرے اور کرپٹ افسران صرف اپنی جیبے بھرتے ہیں ۔۔۔عوام سے ان کو کوئی سروکار نہیں ہے ۔
-Need-Hospital

Parrot 🦜 for Sell delivery All over Pakistan...Interested can come inbox... only serious person
21/12/2024

Parrot 🦜 for Sell delivery All over Pakistan...
Interested can come inbox... only serious person

آج اس لڑکے کو سندھ پولیس نے جھوٹے مقابلے میں مار دیا ۔۔۔ہمیں کیا امید ہوسکتی ہے ان کالی بھیڑوں سے جو چند ٹکوں کے عوض کسی...
02/12/2024

آج اس لڑکے کو سندھ پولیس نے جھوٹے مقابلے میں مار دیا ۔۔۔ہمیں کیا امید ہوسکتی ہے ان کالی بھیڑوں سے جو چند ٹکوں کے عوض کسی ماں کا بیٹا اور کسی بوڑھے باپ سے اس کا سہارا چھین لیتے ہیں ۔۔۔
سچ پوچھیں تو اب پاکستان بلخصوص سندھ رہنے کے قابل نہیں رہا ۔۔۔
آپ اپنی رائے بھی ضرور دیجیے گا ۔۔۔

گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو ٹکیٹ ہولڈرز باری پتافی اور شہریار شر حالیہ شکست کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی قیادت...
24/11/2024

گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دو ٹکیٹ ہولڈرز باری پتافی اور شہریار شر حالیہ شکست کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی قیادت اہم عہدوں سے کیوں نوازنہ چاہتی ہیں ۔۔۔
آئیے جانتے گزشتہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی قیادت نے آکر علی گوہر مہر اور خالد لونڈ کو ہدایت دی کہ وہ ہر صورت میں باری پتافی اور شہریار شر کی حمایت کریں لیکن علی گوہر مہر اور خالد لونڈ اپنی بات پر بضد رہے کہ وہ ہر صورت میں اپنی پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی حمایت نہیں کریں گے اور بالآخر محترمہ فریال ٹالپر صاحبہ میرپور ماتھیلو میں آئیں اور سارے ٹکٹ ہولڈرز کو یہ ہدایت کی کہ کوئی بھی امیدوار اپنی پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کی مخالفت نہ کریں ۔۔۔ ایک تو علی گوہر مہر اور خالد لونڈ محترمہ فریال تالپور صاحبہ کے کہنے پر نہیں آئے اور دوسرا آزادانہ طور پر مخالفت بہی کرنا شروع کردی جس وجہ سے محترمہ فریال تالپور صاحبہ نے غصے کا اظہار کیا اور یہ وعدہ کیا کہ باری پتافی اور شہریار شر کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا ۔۔جو وعدہ آج پورا ہوتا ہوا نظر آتا ہے ۔۔۔
Faryal Talpur
Syed Murad Ali Shah ,
Syed Nasir Hussain Shah
Syed Zulfiqar Ali Shah
Sardar Mir Shaharyar Khan Shar
Abdul Bari Khan Pitafi

24/11/2024
احمد سیلرو سیلرا گینگ اور بھٹو گینگ کی سربراہی اور سہولت کاری کرتا ہے ۔جو پنجاب پولیس نے اپنی پیش کردہ رپورٹ میں واضح طو...
14/11/2024

احمد سیلرو سیلرا گینگ اور بھٹو گینگ کی سربراہی اور سہولت کاری کرتا ہے ۔جو پنجاب پولیس نے اپنی پیش کردہ رپورٹ میں واضح طور پر بیان کیا ہے ۔۔۔
بھیڑ کی کھال میں بھیڑیئے ہیں ۔۔۔

اگر شہریار خان شر پہ حملہ کے اصل مجرم نہیں ڈھونڈے گئے تو یہ گھوٹکی کی عوام کے ساتھ بڑا دھوکا ہوگا ۔۔حکومت جان بوجھ کر عو...
02/11/2024

اگر شہریار خان شر پہ حملہ کے اصل مجرم نہیں ڈھونڈے گئے تو یہ گھوٹکی کی عوام کے ساتھ بڑا دھوکا ہوگا ۔۔حکومت جان بوجھ کر عوام کو عذاب میں ڈالے گی ہم اعلیٰ اداروں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گھوٹکی کی عوام کو اصل مجرم دیے جائے تاکہ اسی طرح امن برقرار رہ سکے ۔
Syed Nasir Hussain Shah
Syed Murad Ali Shah
Faryal Talpur
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Zulfiqar Ali Shah
Syed Sardar Ali Shah

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے نکلے ۔ اب نکوائری صرف ڈی آئی سکھر پیر محمد شاہ ...
23/10/2024

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے نکلے ۔ اب نکوائری صرف ڈی آئی سکھر پیر محمد شاہ کی ہوگی ۔ سات دنوں کے اندر اندر ایس ایس پی گھوٹکی حفیظ الرحمن صاحب کو دوبارہ گھوٹکی کے چارچ دوبارہ ملیں گے ۔

آئی جی سندھ کو صدر مملکت آصف علی زرداری کا حکم ۔ امن و امان کو برقرار رکھنے میں اور خون خراب کے پیش نظر ایس ایس پی حفیظ بگٹی کو دوبارہ گھوٹکی تعینات کرنے کا حکم ۔ پہلے بھی ایس ایس پی حفیظ بگٹی صاحب کو وفاق کے شپیشل آڈر پر سندھ کے مقام گھوٹکی میں تعینات کیا گیا ۔

20 دنوں کے اندر اندر ایس ایس پی حفیظ بگٹی صاحب نے کچے ور پکے کے ڈاکووں کی حقیقت کو پورے ملک کے سامنے رکھ دیا اور عام سندھی باشندوں کے دلوں میں محبت سے گھر کر گئے ایس ایس پی حفیظ بگٹی صاحب سلامت رہیں

گھوٹکی والوں سن لو میں تمہاری جنگ لڑ رہا ہوں ۔۔سب کو ننگا کیا ہے ۔۔۔کیسے یہ امن دشمن ظالم افسر اور سیاستدان میرے دشمن بن...
20/10/2024

گھوٹکی والوں سن لو میں تمہاری جنگ لڑ رہا ہوں ۔۔سب کو ننگا کیا ہے ۔۔۔کیسے یہ امن دشمن ظالم افسر اور سیاستدان میرے دشمن بن بیٹھے ہیں میں ان سے نہیں ڈرتا زندگی اور موت میرے اللّٰہ تعالیٰ کے پاس ہیں۔۔۔یہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔۔۔
میں جتنے دن رہا ایمانداری سے کام کیا اور آپ کو اصل مجرم دے کر جا رہا ہوں ۔۔۔
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔۔

After long time a powerful and honest SSP appointed in district Ghotki. We should encourage and support him because he e...
19/10/2024

After long time a powerful and honest SSP appointed in district Ghotki. We should encourage and support him because he exposed corrupt system of district Ghotki and he also investigating recently reported case on merit and based on evidences. Salute to you SSP Ghotki Dr Hafiz ur Rehman Bugti Sahab.🫡

جب ڈی آئی جی سکھر کو اپنی کشتی ڈوبتی ہوئی نظر آئی تو آئی جی سندھ کو خط لکھ ڈالا ۔۔۔اس سے ثابت ہوتا ہے ایس ایس پی گھوٹکی ...
17/10/2024

جب ڈی آئی جی سکھر کو اپنی کشتی ڈوبتی ہوئی نظر آئی تو آئی جی سندھ کو خط لکھ ڈالا ۔۔۔
اس سے ثابت ہوتا ہے ایس ایس پی گھوٹکی درست راستے پر ہیں ۔۔۔

Faryal Talpur

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ottoman Êmíré posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ottoman Êmíré:

Videos

Share