Social Link

Social Link No Hate Speech No Racism Just Peace
(1)

Permanently closed.

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Link posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Link:

Share

دوسروں پرظلم

دوسروں پرظلم __________________________ جسمانی تکلیف پہنچانا ۱- کسی کی جان لینا ۲- کسی کو مارنا ۳- کسی سے بہت زیادہ کام لینا یعنی کسی کی طاقت اور وسعت سے بڑهہ کر اس پر بوجهہ ڈالنا __________________________ دوسروں کے جذبات مجروح کرنا(جذباتی ظلم) ۱- دوسروں کو طنز کرنامذاق اڑانا ۲- طعنے دینا ۳- تہمت لگانا ۴- الزام تراشی کرنا ۵- گالی گلوچ کرنا ۶- کسی کو برے ناموں سے پکارنا ۷- کسی کے سامنے یا پیٹهہ پیچهے دونوں طرح رسوا کرنا ۸- کسی کی کمزوری کو بار بار بیان کرنا ۹- غییبت اور چغلی کے ذریعے کسی کی شہرت کو داغدار کرنا ۱۰- غصے سے بات کرنا ۱۱- کوئی بهی ایسا کام جس سے دوسرے کو جذباتی اور ذہنی تکلیف ملے کچهہ لوگ دوسروں کو پریشان کر کے خوش ہوتے ہیں تو یہ بات ظلم میں آجاتی ہے __________________________ حقوق نہ دینا ۱- ہر ایک کا اللہ نے حق رکها ہے مثال کے طور پر ماں باپ کے حقوق، اولاد کے حقوق، شوہر کے حقوق، بیوی کے حقوق، رشتے داروں کے حقوق یہ حقوق نہ دینا ۲- اپنا حق لے لینا لیکن دوسرے کا حق نہ دینا ۳- اپنا حق حد سے زیادہ لینا ۴- دوسروں سے ناجائز مطالبات کرنا ۵-حقوق میں عدم توازن بهی ظلم ہے یعنی کسی ایک کا حق دیتے دیتے دوسرے کا حق مارنا __________________________ ۱- دوسروں کی ذاتی زندگی میں مداخلت بهی ظلم ہے ۲- درجوں اور حقوق میں کمی بیشی کرنا بهی ظلم ہے ۳- کسی کا وقت اور صلاحیتیں ضائع کرنا بهی ظلم ہے یاد رکهیں حقوق اللہ اورحقوق العباد میں توازن رکهنا بهی ضروری ہے ________________ اپنا جائزہ لیں _ اپنی زندگی میں توازن لانے کی کہاں کہاں کوشش کی اور کہاں کہاں زیادتی ہوئی اپنی زندگی میں دوسروں کے ساتهہ زیادتی کے کون کون سے کام ہیں جو ہمیں چهوڑنا ہیں‎

Nearby media companies