Pasban News Hyd

Pasban News Hyd Digital Media Channel
(14)

19/01/2024

فاؤنڈیشن پبلک اسکو ل میں طلباء میں صحتمندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے "اینوئل ریس ڈے"منایا گیا۔

18/01/2024

حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری ؒ کے عرس مبارک کے سلسلے سالانہ تقریب کا انعقاد۔

17/01/2024

ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے والے ڈاکٹر عرفان گل مگسی کی حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو۔

16/01/2024

پاکستان کا نام روشن کرنے والے پہلے ماسک ریسلر سمیر علی نے آزربائیجان میں ہونے والی ریسلنگ چمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

13/01/2024

انگلش ان انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام کورسز میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔

10/01/2024

حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے سلسلے میں حیدرآباد میں جشن علم کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

08/01/2024

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی جسم کو توانا رکھنے کے لئے شہریوں نے کافی اسٹالز کا رخ شروع کردیا۔

05/01/2024

ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی تلسی میگھواڑمستقبل میں بیس بال کی چمپئن بننے کی خواہشمند۔

02/01/2024

صدیوں پہلے شروع ہونے والی کبوتر بازی اب صرف شوق ہی نہیں بلکہ کئی لوگوں کی آمدنی کا ذریعہ بھی بن گئی۔

29/12/2023

آنکھوں کی تشخیص اور علاج کے لئے انڈس لائنز کلب کے زیر اہتمام 47 ویں سالانہ مفت آئی سرجیکل کیمپ

25/12/2023

6 ماہ میں قرآن پاک تحریر کرنے والا خیر محمد گھانگھرو دوسرا قرآن مجید تحریر کرنے کے آخری مراحل میں پہنچ گیا۔

23/12/2023

بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی نااہلی کے باعث آوارہ کتوں کی بھر مار نے شہریوں کا جینا محال کردیا۔

22/12/2023

27 پرائیویٹ اسکولز کے مالکان نے پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

20/12/2023
20/12/2023
20/12/2023
18/12/2023

دیسی طریقے سے تیار ہونے والا گڑ سردیوں میں استعمال ہونے والی بہترین غذا۔

16/12/2023

قاسم آباد سے اغواء ہونے والے تین بچوں کو حیدرآباد پولیس نے کارروائی کرکے بازیاب کرالیا۔

13/12/2023

آئندہ الیکشن کے لئے حیدرآباد کے شہریوں نے ماضی کے حکمرانوں کو مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

11/12/2023

حیدرآباد کے سینئر سٹیزن نے یوگا کو ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے ایک اہم ورزش قرار دیا ہے۔

09/12/2023

نواز شریف کے خلاف جو نیب کیسز لے کر گئی آج وہی نیب کہتی ہے کہ ان کا کوئی گناہ نہیں۔شرجیل انعام میمن

09/12/2023

عمران خان جب اقتدار میں تھا تو اس کی سوچ کسی ڈکٹیٹر شپ سے کم نہیں تھی۔ شرجیل انعام میمن

08/12/2023

عمران خان کہتا تھا کہ وفاق کنگلا ہوگیا‘ آج نواز شریف بھی اس کی پیروی کرتے ہیں۔ نثار احمد کھوڑو

08/12/2023

الیکشن کے بعد بلاول بھٹو زرداری ہی اگلے وزیراعظم ہونگے۔سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دعویٰ

05/12/2023

خالص مصالحہ جات سے تیار ہونے والی میٹھے پانی کی رہو مچھلی‘ سردیوں کی خاص سوغات تصور کی جاتی ہے۔

03/12/2023

حیدرآباد میں یوم سندھ ثقافت بھرپور جوش وخروش اور والہانہ انداز میں منایا گیا۔

01/12/2023

طلباء اور والدین کو تفریح فراہم کرنے کے لئے القمر ہائی اسکول میں فیملی فن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

29/11/2023

کم قیمت میں جیکٹ، سوئٹر، اپر اور دیگر گرم کپڑوں کی خریداری کے لئے لنڈا بازار کی رونقیں بڑھ گئیں۔

28/11/2023

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے عوامی سہولیات کے فقدان پر نوٹس لے لیا۔

25/11/2023

عوام کی فلاح وبہبود کے لئے کیشود میمن جماعت کی جانب سے ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔

Address

Office No, 1, 2, First Floor, Shamshad Chamber, Near Hyder Chowk
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban News Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pasban News Hyd:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Hyderabad

Show All