Mubashir Ali Offical

Mubashir Ali Offical Socail Activist Highlight Socail Issues.

Supporting poor people they who suffering From Different Issues Of The society specially poverty in justice and Inhumanity.

ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کہ پریذیڈنٹ ارسلان عسیانی اور جنرل سیکرٹری مبشر علی سہتو کی  جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسیر لالا جعفر ص...
04/11/2024

ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کہ پریذیڈنٹ ارسلان عسیانی اور جنرل سیکرٹری مبشر علی سہتو کی جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسیر لالا جعفر صاحب سے ان کہ افس میں ملاقات ہوئی اور ڈینگی اسپرے کہ حوالے سے بات چیت ہوئی جس میں جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر لالا جعفر صاحب نے ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی اس ایکٹیویٹی کو سرہاتے ہوے ادویات بھی دی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی...


اویس نظامانی صاحب کی طرف سے پوری ٹیم کو عشائیہ دیا گیا ایک مرتبہ  پھر شہر حیدرآباد کی خدمت اور شہر میں کام کرنے کا عزم ک...
26/10/2024

اویس نظامانی صاحب کی طرف سے پوری ٹیم کو عشائیہ دیا گیا ایک مرتبہ پھر شہر حیدرآباد کی خدمت اور شہر میں کام کرنے کا عزم کیا گیا
ان شا اللّه بہت جلد سب ایک ساتھ مل کر اپنے نیو پروجیکٹ پے کام کرینگے...

پاکستان سنی تحریک جناب عابد قادری بھائی اور شو پارٹس ایسوسییشن علی لجپال بھائی  کی جانب سے افواج پاکستان کہ حق میں ریلی ...
11/10/2024

پاکستان سنی تحریک جناب عابد قادری بھائی اور شو پارٹس ایسوسییشن علی لجپال بھائی کی جانب سے افواج پاکستان کہ حق میں ریلی نکالی گئی جس میں ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کہ پریذیڈنٹ ارسلان عسیانی اور سینئر ممبر مبشر سہتو سماجی ورکر صبور قریشی ولی بھائی جناح کا پاکستان اور دیگر دوستو بھی موجود تھے.
پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰💚
🇵🇰

الحمدللہ آج ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی جانب سے بھٹائی ہاسپٹل میں فوڈ ایکٹیوٹی کی گئی جس میں ٹیم کے تمام ممبرز موجود تھے....
04/10/2024

الحمدللہ آج ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی جانب سے بھٹائی ہاسپٹل میں فوڈ ایکٹیوٹی کی گئی جس میں ٹیم کے تمام ممبرز موجود تھے....


الحمدللہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ٹیم برایںڑرز اوف پاکستان کی جانب سے لطیف اباد یونٹ نمب...
17/09/2024

الحمدللہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ٹیم برایںڑرز اوف پاکستان کی جانب سے لطیف اباد یونٹ نمبر سات میں شربت کی نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹیم کے تمام ممبران نے شرکت کی.

24/10/2023

ٹیم برایٹرز اوف پاکستان اپنا دوسرا فری میڈیکل کیمپ کرنے جارہی ہے بروز اتوار 29 اکتوبر شام 7 سے 10 بجے تک اماں عائشہ ہاسپٹل دادن شاہ میں لگانے جارہی ہے تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے ہمارا ساتھ دیں ادویات کی مد میں تا کہ ہم اس کیمپ کو مزید بہتر کر سکیں اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کیمپ سے فائدہ اٹھا سکیں ۔۔۔

‏یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اور جو مجاہد اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں ان کی طاقت میں اضافہ فرما امین  ‎ #...
09/10/2023

‏یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اور جو مجاہد اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں ان کی طاقت میں اضافہ فرما امین ‎ #فلسطين

الحمداللہ ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز اتوار 14 ربیع اول کو  لیاقت کالونی شاہد میڈیک...
30/09/2023

الحمداللہ ٹیم برایٹرز اوف پاکستان کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز اتوار 14 ربیع اول کو لیاقت کالونی شاہد میڈیکل اسٹور کے سامنے لگایا جارہا ہے تو اپ دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اپ بھائی اس فری میڈیکل کیمپ میں شرکت کر کہ ہماری ٹیم کا حوصلہ بلند کریں تا کہ ہم اور ہماری ٹیم آیندہ بھی اس طرح کہ کام جاری اور ساری رکھ سکیں شکریہ ۔۔

24/09/2023

جن کے آنے سے دنیا روشن ہوئی
وہ ہمارے آقا کریم
ہیں ♥️

Socail activist highlight socail issues Supporting poor people they who Suffering from different issues of the Society s...
07/09/2023

Socail activist highlight socail issues Supporting poor people they who Suffering from different issues of the Society specially poverty in justice and In humanity…
BRIGHTERS OF PAKISTAN

08/07/2023
03/07/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور میرے پیارے بھائی جان Nazeer Keerio سے ملاقات ہوئی...

قدیم ملاح محلہ پھلیلی پار حیدرآباد میں عزادار رابطہ کمیٹی حیدراباد کی جانب سے استقبال محرم بعنوان " احترام ایام عزا و عز...
05/06/2023

قدیم ملاح محلہ پھلیلی پار حیدرآباد میں عزادار رابطہ کمیٹی حیدراباد کی جانب سے استقبال محرم بعنوان " احترام ایام عزا و عزاداری" ماتمی پڑوں کے منتظمین کے مجلس کے بعد علمائے کرام کے ساتھ لی گئیں تصاویر...

آج ٹیم Brighters Of Pakistan  کے سابق پریذیڈنٹ جناب اسد غوری سے لطیف آباد میں ملاقات ہوئی
31/05/2023

آج ٹیم Brighters Of Pakistan کے سابق پریذیڈنٹ جناب اسد غوری سے لطیف آباد میں ملاقات ہوئی

نورعين فاطما قتل ڪيس ۾ اھم اڳ ڀرائي نورعين جي ڀاء قتل جو اعتراف ڪري ورتو !   -Jamshoro Honour killing Case - Accused ac...
21/05/2023

نورعين فاطما قتل ڪيس ۾ اھم اڳ ڀرائي نورعين جي ڀاء قتل جو اعتراف ڪري ورتو !
-Jamshoro Honour killing Case - Accused accepted his crime in Police Statement- Case will be presented in the Honourable court tomorrow.

آج سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان حیدرآباد سر روشن علی کلہوڑو صاحب کے بیٹوں کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی.....
13/05/2023

آج سینئر پروڈیوسر ریڈیو پاکستان حیدرآباد سر روشن علی کلہوڑو صاحب کے بیٹوں کے دعوت ولیمہ میں شرکت کی.....

29/04/2023

انتہائی افسوسناک خبر پھلیلی علاقے میں دیوار گرنے کے سبب آٹھ سال کی لائبہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات کر گئیں

Address

Qasamabad Hyderabad Sindh
Hyderabad

Telephone

+923000863027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir Ali Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubashir Ali Offical:

Videos

Share