Khuwaja Imran Shigri

Khuwaja Imran Shigri Journalist

20/11/2024

موسم نے انگڑائی لی تو جاڑے کی موسم نے وادی شگر کے نظارے دلفریب بنادیئے

01/10/2024

ایران نے اس رائیل کی جانب میزائل فائر کردیا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
مختلف وڈیوز

11/08/2024

معروف ریکارڈ یافتہ کوہ پیما مراد سد پارہ براڈ پیک سر کرنے کے بعد لاپتہ

01/08/2024

نائلہ کیانی اور ریسکیو ٹیم نے مرحوم کوہ پیما محمد حسن شگری کے میت کو ایک سال بعد بوتل نیک سے ریسکیو کیا۔
اس مشن میں ڈی سی شگر ولی اللہ فلاحی کا کافی اہم کردار رہا ۔

29/07/2024

کے ٹو پر تاریخ رقم ہو گئی ۔۔

25/07/2024

شگر۔۔پہلی پاکستانی کے ٹو ایکسپیڈیشن ٹیم کا روان ماہ پاکستانی عوام کو خوشخبری دینے کا عزم لیکر کامیابی کیساتھ کے ٹو کیمپ تھری پر پہنچ گئی

21/07/2024

یوم عاشورہ شگر 2024

15/07/2024

گلگت بلتستان بھر کی طرح ضلع شگر میں بھی محرم الحرام کے مجالس اور جلوسوں کی برآمدگی کا سلسلہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری

15/07/2024

13/07/2024

شگر ، محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی اداروں کی جانب سے مارچ

11/07/2024

دنیا بھر کے کوہ پیما شگر پہنچ گئے

10/07/2024

شگر
دنیا کے دوسری بڑی چوٹی کے ٹو اور دیگر بلند ترین چوٹیوں پر مہم جوئی اور ٹریکنگ کیلئے دنیا بھر سے سینکڑوں مہم جو شگر پہنچ گئے۔ شگر کے آخری گاؤں اسکولی میں کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی کرنے والی کی رونق لگ گئی۔ غیر ملکیوں نے پاکستان کو پرامن ملک اور مہم جوئی کیلئے جنت قراردیا۔

02/07/2024

شگر میں کے ٹو سر کرنے کےلیے خواتین کی ٹیم کنکورڈیا پہنچ گئی،،ٹیم میں چھ پاکستانی خواتین شامل ہے

25/06/2024

گلگت بلتستان کے 5 اور لاہور کی ایک خاتون کے ٹو مہم جوئی کےلیے روانہ

25/06/2024

رواج پولو پریمیئر لیگ اختتام پذیر ۔
رواج ٹیم شگر نے سکردو گرین کو شکست دے دی ۔

24/06/2024

عید غدیر مبارک ❤️🤲
اللہ تعالیٰ اس ذکر کے طفیل دادا جان (حاجی حیدر جو ) کو صحت و سلامت رکھے آمین یا رب العالمین 🤲

16/06/2024

شگر میں لاپتہ جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش مل گئی

13/06/2024

شگر میں واقع7027میٹر بلند چوٹی سپنٹک سر کرتے ہوئے دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہو گئے

Address

Shigar
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuwaja Imran Shigri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuwaja Imran Shigri:

Videos

Share


Other Hunza media companies

Show All