K K Alerts

K K Alerts News, Sports and Events related to Hazara region and exploring the beauty of hazara region and Pakis

سرکاری ملازمین کے لئے اچھی خبر
12/06/2024

سرکاری ملازمین کے لئے اچھی خبر

آج کا میچ کون جیتے گا۔     انڈیا vs پاکستان
09/06/2024

آج کا میچ کون جیتے گا۔ انڈیا vs پاکستان

تمام مسلمانوں کو ذلحج کا چاند مُبارک عید ااضحٰی 17 جون بروز سوموار ہوگی انشاءاللہ
07/06/2024

تمام مسلمانوں کو ذلحج کا چاند مُبارک
عید ااضحٰی 17 جون بروز سوموار ہوگی انشاءاللہ

آفیسر ایسے بھی ہوتے ہیں ❤️❤️❤️ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن گل تاصف جدون صاحب حویلیاں ڈگری کالج کا کام تپتی دھوپ میں پاس کھڑے ہو ک...
06/06/2024

آفیسر ایسے بھی ہوتے ہیں ❤️❤️❤️
ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن گل تاصف جدون صاحب حویلیاں ڈگری کالج کا کام تپتی دھوپ میں پاس کھڑے ہو کر اپنی نگرانی میں کروا رہے ہیں
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین

03/06/2024

آج جو مناظر آنکھوں نے دیکھے ہیں 😭😭😭😭😭😭
یار خدارا جنگلوں میں اگ نہ لگائیں یار اللہ تعالیٰ کی ہزاروں مخلوقات اس میں جل رہی ہیں یہ ظلم ہ ہے
مقامی آبادی کے تمام دوستوں کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے جنوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر جنگل کا کچھ حصہ بچایا اللہ پاک آپکو اسکا اجر عطا فرمائے آمین

قربانی 2024 کے لیۓ رابطہ انبوکس
02/06/2024

قربانی 2024 کے لیۓ رابطہ انبوکس

26/05/2024

جو وعدہ کیا پورا کیا نلوٹھ نلوٹھ ہے

ہم اہلیان ڈھیری اور میرا ( گاؤں مجاہد) سابقہ ایم پی اے جناب سردار اورنگزیب نلوٹھ صاحب کے انتہائی مشکور ہیں جنوں نے 5 لاکھ کی پی سی سی اسکیم پر کام مکمل کروا کر ہمارے محلے کا ایک دھرینا مسئلہ حل کر دیا شُکریہ سردار اورنگزیب نالوٹھ صاحب

22/05/2024

عیدِ قرباں کی آمد
بروز بدھ حویلیاں مویشی منڈی کی صورت حال
کومنٹس میں راے ضرور دیں

19/05/2024

ناصر خان جدون کا پیغام تمام زمنیدار لوگوں کے لئے
تھریشر والے عوام کو لوٹ رہے ہیں تمام لوگ 37 38 سو روپے گھنٹے سے اوپر کوئی پیسہ نہ دیں

18/05/2024

کرغستان کے لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر پاکستانی سٹوڈنٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے بھائیوں کو اپنی امان میں رکھے آمین

12/05/2024

خدا کے لئے اپنے بچوں کو کسی بھی ادارے میں بھجوانے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ اگے انسان کا بچہ ہے یا سور کا
سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں مسجد کے اندر مولوی نے بچے کے ساتھ زیادتی کر دی

01/05/2024

آفرین ہے اس ملک کے دستور کو *مزدورڈے*

28/04/2024

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا 😭😭😭😭
پھولوالی گاؤں میں بدبخت بیٹے نے اپنی بوڑھی ماں كو بیلچے سے مار مار کر چار جگہ سے ہڈیاں توڑ ڈالیں
اللہ او اکبر
وڈیو کو اتنا شئیر کریں تا کہ ڈی پی او صاحب تک پہونچ جائے

26/04/2024

امریکہ کاکا کے جنازے کے چند مناظر
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

اعلانِ فوتگیبہت ہی خوش مزاج اور ہنس مک آدمی سلیم عرف امریکہ کاکا فوت ہو گئے ہیں اُنکی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے سمبل میرا...
24/04/2024

اعلانِ فوتگی
بہت ہی خوش مزاج اور ہنس مک آدمی سلیم عرف امریکہ کاکا فوت ہو گئے ہیں اُنکی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے سمبل میرا کسیل میں ادا ہوگی

24/04/2024

پُرانی یادیں
آج 24 سال کے بعد اس راستے پر گیا سکول دور یاد آ گیا #

22/04/2024

وڈیو لازمی شیر کریں تا کہ یہ گرفتار ہو جائے
پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے دے کر نکل گئی
اس عورت کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیئے اگر یہ بندہ مر جاتا تو۔ ؟؟؟؟
اور اگر پولیس والے ذرا کچھ کہ دیتے تو سب نے بھائی اور فلاسفر بن جانا تھا

19/04/2024

حاجی اشرف خان صاحب کے جنازہ کے چند مناظر
اللہ تعالی کامل بخشش عطا فرمائے آمین

*اعلانِ فوتگی*ریافت خان کے بھائی وحید خان اسحاق خان کے والد فلک ناز خان اور الیاس خان کے چچا خالد خان کالا خان اور غالب ...
19/04/2024

*اعلانِ فوتگی*
ریافت خان کے بھائی وحید خان اسحاق خان کے والد فلک ناز خان اور الیاس خان کے چچا خالد خان کالا خان اور غالب خان کے ماموں حاجی اشرف خان صاحب مجاہد گاؤں والے وفات پا گئے ہیں جن کی نمازِ جنازہ 3 بجے گاؤں مجاھد میں ادا کی جائے گی

18/04/2024

جو لوگ یو اے ای میں انٹر ہونا چاہتے ہیں وہ وڈیو لازمی دیکھیں

11/04/2024

حاجی اسحاق صاحب کے بھائی عامر خان عاطف خان کے چچا حاجی رشید صاحب کے نمازِ جنازہ کے چند مناظر حاجی رشید صاحب بہت ہی نیک دل انسان تھے

09/04/2024

چاند رات کا پیغام
سبکو چاند رات مُبارک

08/04/2024
08/04/2024

ماسٹر ایاز صاحب کی دِلکش آواز اور بہترین الفاظ
وڈیو کو شئیر لازمی کریں

06/04/2024

ماشاء االلہ
چھوٹے بھائی حافظ محمد زین العابدین ( ماسٹر ایاز صاحب کے فرزند) تراویخ میں بڑے پیارے انداز میں قرآن کریم سناتے ہوئے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے

05/04/2024

ختم قرآن کریم جامع مسجد مجاھد گاؤں

04/04/2024

مسائل ہم خود پیدا کرتے ہیں
وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ انتظامیہ تک پہنچ جائے

Address

Havelian
22500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K K Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share