عظیم الشان سالانہ عرس مبارک خانقاہ سیری شریف
ادارہ دارالعلوم راہ حق نسبت رسولؐی خانقاہ سیری شریف سے فارغ التحصیل حفاظ کرام کی دستار بندی
قبلہ حضور سرکار کسیلوی پیر طریقت رہبر شریعت خواجہ الحاج پیر سید ذوالفقار حسین شاہ کاظمی زید مجدہ نے معتقدین محبین کو ملفوظات حسنہ سے نوازا۔
علامہ امانت علی حیدری کی مدلل گفتگو۔
عمران خان نے روزہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضری کی ویڈیو
#everyoneシ゚ #madrassadigital #viralreelsfacebook #islamicreel #makkah_al_mukaaramah #islamicposts #makkah #allah #Muhammad #imran #ImranKhan #ImranKhanPTI #imra
میرے مولا
#everyoneシ゚ #viralreelsfacebook #islamicreel #makkah_al_mukaaramah #islamicposts #makkah #allah #Muhammad #madrassadigital
کعبے کی رونق کعبے کا منظر
یا اللہ ہم سب کو حاضری نصیب فرما
#everyoneシ゚ #viralreelsfacebook #islamicreel #islamicposts #makkah_al_mukaaramah #makkah #allah #Muhammad
Hazara Motorway Near Ichrian Mansehra kpk 🇵🇰❤️
حویلیاں دار ارقم اسکول کے ایک اور ہونہار طالب علم نے قران پاک سینے میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی دار ارقم سٹی کیمپس حویلیاں کے ایک ہونہار طلب علم شاہ زین عادل نے مختصر وقت میں قران پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی حافظ شاہ زین عادل کی دستار بندی کے موقع پر پرور کار تقریب منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی مولانا یاسر تنولی اور مولانا نعیم خان نے اسکول کی کاوشوں کو سراہا حافظ شاہ زین عادل کے والدین عزیز و اقارب نے بھی تقریب میں بھرپور شرکت کی اخر میں دعائیہ کلمات کے ساتھ سکول کے ایم ڈی عبدالرؤف تنولی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا سکول کے ایم ڈی عبدالرؤف تنولی کا کہنا تھا کہ ایک سال اپریل سے نومبر تک تقریبا 18 بچوں نے حفظ قران کی سعادت حاصل کر لی اور مزید بچے بھی اسی سال حفظ مکمل کر لیں گے
مکتب تعلیم القران الکریم ڈاکخانہ روڈ حویلیاں میں تین خوش نصیب طلباء کرام، حافظ حماد، حافظ عبدالہادی اور حافظ خورشید کی تکمیلِ حفظِ قرآن کی دعائیہ تقریب کی جھلکیاں۔۔۔
تبدیلی سرکار نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں!تبدیلی سرکار کا نعرہ تھا کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی میرٹ کے خلاف کام نہیں ہوگا!
سکول کے لیے ہم نے جگہ دی میرے والد کی خالی پوسٹ تھی جس کا سب سے زیادہ حقدار میں ہوں میرا عدالت میں بھی کیس چل رہا ہے لیکن تبدیلی سرکار نے رات کی تاریکی میں کسی اور شخص کے ارڈر کر دیے سکول کو تالے لگاؤں گا احتجاج کروں گا کیونکہ یہ میرا حق ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر ہوگی