بریکنگ نیوز
حویلی لکھا ۔۔۔پولیس مقابلہ ۔۔۔
125پر سوار تین ڈاکو راہگیر سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس (جو کے گشت کر رہی تھی )سے آمنا سامنا ہو گیا پولیس نے انکو رکنے کا اشارہ دیا جس پر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کر دی ۔۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ۔۔ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ۔۔۔زخمی ڈاکو کی پہچان شان عرف شانی کے نام سے ہوئی جو کے درجنوں واردات میں پولیس کو مطلوب تھا ۔۔نیز ڈاکووں کی فائرنگ سے پولیس اهلكار بال بال بچ گئے تاهم پولیس وین کو نقصان پہنچا ۔بر وقت کاروائی پر اهليان علاقہ کا ایس ایچ او تھانہ رانا محمد امین خاں کو زبردست خراج تحسین
رپورٹ ۔عوامی پریس کلب حویلی لکھا ۔ Muhammad Amin Malik Aslam Khokher #policedepartment #IGPunjab #dpookara
حویلی لکھا میں تیار کئے جانے والے دلکش ڈیزائن دار حقے پاکستان میں مشہور ہیں حویلی لکھا میں حقے تیار کرنے کا کاروبار عرصہ دراز سے رواں دواں ہے حویلی لکھا شہر میں تیار ہونے والے حقے ثقافتی اہمیت کے حامل ہیں دیکھے حویلی لکھا سے تیار کیا جانے والہ حقہ پر خصوصی پیکج سنو نیوز کی سکرین پر ریپورٹ ۔۔۔۔۔وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا ۔۔۔03074533634 . Suno Tv Suno News HD #sunonewshd #sunodigital Mustansar Suleri @followers HIGH LIGHT
حویلی لکھا ///پیکج/// سنو نیوز کی سکرین پر گڑ کی تیاری
حویلی لکھا کی زرخیز زمین میں کماد(گنا) کی فصل بڑی شاندار ہوتی ہے۔ حویلی لکھا کماد(گنا) سے گڑ بنانے میں بڑا مشہور ہے. اور اس کے گڑ بنانے والے مایہ ناز کاریگر بہت زیادہ مشہور ہیں ۔گڑ استعمال کرنے سے انسانی صحت میں بہتری کے ساتھ شوگر کے مریضوں کیلیے نہائت مفید ہے ۔۔۔۔۔مزید جانتے ہیں میری اس ریپورٹ میں ۔۔۔وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا ۔۔۔۔۔۔03074533634 Mustansar Suleri Suno News HD #sunonewshd #sunodigital #followers #highlights #sunodigital
حویلی لکھا میں تی ال پی کی الیکشن کے حوالہ سے میٹنگ میاں طاہر مسعود مانیکا وٹو ، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 188 میاں وسیم رسول مانیکا وٹو اور الحاج مشتاق احمد رحمانی کی جانب سے صحافی برادری کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے اور شفیق احمد شیرازی صاحب ایڈووکیٹ کو لیگل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ۔۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹
حویلی لکھا سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کھاد کا بحران بلیک مارکیٹنگ عروج پر کسانوں کو گندم سمیت الو کی فصل کاشت کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہیڈ لائنز سنو نیوز کی سکرین پر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا 03074533634 Suno News HD Noor Ul Amin Wattoo Dewan Adnan Amlak Adv Irfan #dcookara #acdepalpur #ChiefMinister #sunodigital
حویلی لکھا / //ایز لائیو
ٹی ایچ کیو ہاسپٹل میں سپیشلسٹ ڈاکٹر کی کمی پوری نہ ہو سکی
حویلی لکھا کی عوام کا درینہ مسلہ محکمہ صحت انتظامیہ سے حل نہ ہو سکا
تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال حویلی لکھا میں سالوں سے ڈاکٹرز کی کمی جو پوری نہ ہوسکی مزید جانتے ہیں میری اس ریپورٹ میں ۔۔۔وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا ۔۔۔ 03074533634. Suno News HD Suno Tv @followers @highlight Mustansar Suleri #sunodigital #dcookara #acdepalpur #ChiefMinisterofPunjab
حویلی لکھا ///پیکج ///موہڑے سنو نیوز کی سکرین پر
حویلی لکھا میں موہڑے تیار کرنے کا کاروبار عرصہ دراز سے جاری ہے دلکش ڈیزائن دار اور اعلی قسم کے موہڑے تیار کر کے دنیا بھر میں بجھواۓ جاتے ہیں کوئی محفل ہو یا ڈیرہ داری نظام موہڑوں کے بغیر محفل ادھوری نظر اتی ہے کاریگروں کا کہنا ہے کے ایک موہڑہ تیار کرنے میں دو سے تین دن کا وقت درکار ہوتا ہے ۔۔۔۔مزید جانتے ہیں میری اس رپورٹ میں ۔۔۔۔ وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا ۔۔۔۔03074533634////
پیکج ////حویلی لکھا ///ڈھول ۔۔
حویلی لکھا میں بنائے جانے والے ڈھول پاکستان بھر میں مشہور ہیں
کوئی بھی خوشی کا موقع ہو اور ڈھول نہ ہو تو اسے ادھورا سمجھا جاتا ہے
ڈھول پنجاب کی ثقافت کا اہم حصہ ہے
ڈھول بنانے والوں کا کہنا ہے کہ ایک ڈھول تیار کرنے پر دس دن لگتے ہیں جو کہ ایک محنت طلب کام ہے حکومتی سرپرستی حاصل ہو تو اس میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے۔ریپورٹ وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا ۔03074533634
پنجاب بھر کی طرح حویلی لکھا میں بھی کم عمر ڈرائیور اور بغیر لائیسنس کے ڈرائیونگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس نے سینکنڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکل پکڑی اور متعدد افراد گرفتار کر کے مقدمات درج کئے جبکہ مزید کاروائیاں جاری ہیں۔۔۔۔وقاص احمد سنو نیوز حویلی لکھا ۔۔ 03074533634/ Nasir JoYiâ
ایز لائیو /////حویلی لکھا
فش پوائنٹس
موسم سرما کا اغاز ہوتے ہی حویلی لکھا میں بھی شہریوں نے فش پوائنٹس کا رخ کر لیا ہے شہری اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ فش پوائنٹس پر مچھلی سے لطف اندوز ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں دریاۓ ستلج قریب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو تمام اقسام کی مچھلی یہاں سے مناسب قیمت میں مہیا کی جاتی ہے زیادہ تر دور دراز سے کے علاقوں سے بھی مچھلی کھانے کے شوقین فش پوائنٹس کا رخ کرتے ہیں ۔وقاص احمد نمائندہ سنو نیوز حویلی لکھا 03074533634//// Mustansar Suleri #sunonewshd #sunodigital #suntvshows
حویلی لکھا شہر اور گردونواح میں بغیر لائسنس میڈیکل سٹورز کی بھرمار ہو چکی ہے نشہ اور ادویات کی فروخت سر عام جاری ہے جبکہ ادویات پرنٹ ریٹ پر دینے کی بجاۓ اپنی مرضی کے ریٹ وصول کئے جا رہے ہیں شہریوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کے تمام میڈیکل سٹورز کے لائسنس چیک کئے جایں اور غیر رجسٹرڈ شدہ میڈیکل سٹورز کے خلاف ایکش لیا جائے ۔۔۔۔۔۔ ۔وقاص احمد سنو نیوز حویلی لکھا ۔۔۔۔03074533634/////