چائنہ بوسکی سے زیادہ مہنگا یوریا توڑے دا جوڑا
لوگوں نے بلڈپریشر کے ڈر سے …!
حویلی لکھا چاند بی بی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب میڈیکل کیمپ کا انعقاد ---
خبر دنیا نیوز کی سکرین پر
رپورٹ٫ مقصود جہانگیر کلیا نمائندہ دنیا نیوز عوامی پریس کلب حویلی لکھا
حویلی لکھا چاند بی بی ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کا تاریخی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا عوام نے اس اقدام کو خوب سراہا ❤️
Dewan Shahzaib Ahmad
رپورٹ ٫سرفرازاحمد رحمانی نمائندہ سپیشل نیوز عوامی پریس کلب حویلی
اوکاڑہ میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا جہاں ایک جیولر نے مبینہ طور پر 70 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہونے کی جھوٹی کال 15 پر کر دی۔ پولیس نے جب تحقیقات کیں تو معلوم ہوا کہ جیولر نے خود ہی یہ جھوٹی رپورٹ درج کروائی تھی۔ جیولر نے یہ قدم مبینہ طور پر مالی مشکلات کی وجہ سے اٹھایا تاکہ اپنی چوری یا نقصان کو چھپایا جا سکے۔ پولیس نے جیولر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، اور تحقیقات جاری ہیں۔
یہ واقعہ عوام کے لیے ایک سبق ہے کہ قانون کے ساتھ جھوٹ نہ بولا جائے، کیونکہ جدید ٹیکنالوجی اور تفتیشی مہارت کے ذریعے حقیقت جلد بے نقاب ہو سکتی ہے۔
Okara Police
District Police OKARA
Good work
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ معلومات ہر کسی تک پہنچ سکے۔۔۔۔
ٹریفک پولیس کو ہتھکڑی لگانے کا اختیار دے دیا گیا 🤔
فری میڈیکل کیمپ بمقام رہائش گاہ دیوان شاہزیب احمد پناہ نگر حویلی لکھا
زہر اہتمام ٫چاند بی بی ویلفیئر فاؤنڈیشن
ورثا کی تلاش !
یہ باباجی عمرہ کیلئے آئیے ہوئے ہیں ، ان کا حادثہ ہوا ہے ۔ گاؤں سکھ پور ، تحصیل دیپالپور ، ضلع اوکاڑا پاکستان سے تعلق ہے ۔ حادثے کے سبب ورثا سے گھوم ہوگیا پے ۔
باباجی کے ساتھ باباجی کی بیوی نام زلیخہ اور سالہ بھی ائے ہوئے ہیں سالے کا نام صدیق بتا رہا ہے ۔ یہ ایک دوسرے سے حادثے کے سبب گھوم ہوچکے ہیں ، باباجی کے پاس کوئ موبایل نمبر ،رابطہ نمبر موجود نہیں ہے ۔ پاکستان میں باباجی کے بیٹوں کے نام منظور احمد ، غفور احمد اور شکور احمد ہیں ۔
اگر یہ ویڈیو باباجی کے کسی جاننے والے یا بچے دیکھ رہے ہوں ہوسکے تو مکہ میں موجود باباجی کی بیوی اور سالے کو اطلاع پہنچا دی جائے کہ باباجی النور اسپتال مکہ المکرمہ میں زیر علاج ہے ۔ شکریہ
#اوکاڑا #سکھ_پور #دیپالپور #پاکستان #Okara_News #okaracity #okara #Depalpur #sukhpur #punjab #pakistan
اس ملک کا اللہ ہی وارث ہے سر عام روڈ پر ناچ گانے شروع
چالان سے تنگ ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج
قائم پور کے نزدیک نیشنل بینک کے نوید اختر نامی کیشیئر نے کیش کم ہونے پر سیکورٹی گارڈ سے پستول لے کر خود کو گولی مار لی۔