The Noble Quran

The Noble Quran وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ� �

‏ہمیں *"اللّٰه"* نہیں توڑتا! وه تو " *الرحمن* "  ہے۔ ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔ 💔 جو ہم *"اللّٰه"* ک...
14/06/2024


ہمیں *"اللّٰه"* نہیں توڑتا!
وه تو " *الرحمن* " ہے۔
ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔ 💔
جو ہم *"اللّٰه"* کے علاوہ فانی دنیا، لوگوں، اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ...!!❤‍🩹💯🫀

سج گیا منی ❤️لگ گئیں رونقیں اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی دعاوں  میں التجائیں ...
14/06/2024

سج گیا منی ❤️

لگ گئیں رونقیں
اللہ کے مہان قیام بھی کریں گے ادھر طعام بھی
ہر طرف لیبک کی صدائیں ہونگی
دعاوں میں التجائیں ہونگی
منی عرفات مزدلفہ قربانی
تکبیرات
سب ہو گا صرف اللہ کی محبت کے لیے💎
اللہ تعالی ہمیں بھی بلا لیجیئے۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔
آمین۔🌹

__________________

*دنیا کی خوبصورت ترین خیمہ بستی جہاں ہر امیر و غریب رہنا چاہتا ہے* آج رات کو حجاج کرام ان خیمہ بستیوں کے مقیم ہوں گے ان ...
14/06/2024

*دنیا کی خوبصورت ترین خیمہ بستی جہاں ہر امیر و غریب رہنا چاہتا ہے*
آج رات کو حجاج کرام ان خیمہ بستیوں کے مقیم ہوں گے ان شاء اللہ
اللہ جی ہمیں بھی اس بستی کا مقیم بنا دے آمین ثم آمین، 🥹❤️‍🩹
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَللھم ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ . ....... ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ .............. ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ "🥹♥️

Read this carefully!!!
14/06/2024

Read this carefully!!!

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃┈.  █▓▒░M░E░▒▓█💚💚💚💚💚💚💚Today Best ...
14/06/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran






























14/06/2024

*‏"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."*

”جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے،
تو محبوب ‏‎ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ۔“
💐

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┈.  █▓▒░M░E░▒▓█💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️ ❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌Lovely Nature $ Al The N...
14/06/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran

__꧁﷽꧂__*📢ذی الحجہ کے دس دن کیسے گزاریں**سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سل...
08/06/2024

__꧁﷽꧂__
*📢ذی الحجہ کے دس دن کیسے گزاریں*

*سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ان ایام عشرہ میں سخت ترین محنت سے عمل صالح فرماتے تھے*
*آئیے! ہم بھی عزم کریں ان مبارک ایام میں*
🌹تلاوت قرآن مجید
🌹ذکر اذکار
🌹رستوں میں آتے جاتے باآواز بلند تکبیرات
🌹تسبیح و دعائیں
🌹نوافل
🌹نفلی روزے
🌹اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ
🌹صدقہ و خیرات
🌹عفو و درگزر
🌹خاموشی کی عادت
🌹غور و فکر
⬇️اور دیگر نیکیوں کے ساتھ ساتھ *9 ذی الحجہ کا روزہ* بھی رکھیں گے کیونکہ پیارے نبی کریم امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا:
*’’میں اُمید کرتا ہوں کہ یومِ عرفہ کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے‘‘ (صحیح مسلم)*
👏خدارا! ان قیمتی ایام کو فضولیات موبائل ٹی وی اور دوستوں کی صحبت میں برباد نہ کیجئے گا۔

*الله اكبر الله اكبر الله اكبر لا إله إلا اللّٰه**الله اكبر الله اكبر ولله الحمد* *الله اكبر كبيرا*  *والحمدلله كثيرا*  ...
08/06/2024

*الله اكبر الله اكبر الله اكبر لا إله إلا اللّٰه*
*الله اكبر الله اكبر ولله الحمد*
*الله اكبر كبيرا*
*والحمدلله كثيرا*
*وسبحان اللّٰه بكرة وأصيلا*
🤍🌹🤲

07/06/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran
































*ذوالحجۃ کا چاند نظر آنے سے پہلے بال ناخن وغیرہ کاٹ لیں*

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
«مَنْ رَأَى مِنْكُمْ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ،فَأَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ،فَلَا يَقْرَبَنَّ لَهُ شَعَرًا،وَلَا ظُفْرًا»

💫 ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

’’جو شخص ذوالحجہ کا چاند دیکھ لے اور اسکا ارادہ قربانی کرنے کا ہو تو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں (کو کاٹنے) کے قریب بھی نہ جائے۔‘‘

*📙سنن ابن ماجہ 3150*
حکم الحدیث: صحیح

( آج 29 ذیقعدہ ہے تمام احباب اس کا اہتمام کر لیں )

_تمام احباب خود بھی اہتمام کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔_
*جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء*

Read this carefully!!!█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┈.  █▓▒░M░E░▒▓█💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️   ❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌...
07/06/2024

Read this carefully!!!█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran






























█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┈.  █▓▒░M░E░▒▓█💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️   ❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌Lovely Nature $ Al The...
07/06/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran






























█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃┈.  █▓▒░M░E░▒▓█💚💚💚💚💚💚💚Today Best ...
07/06/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran
































JUMA MUBARAK 💯

31/05/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈. █▓▒░M░E░▒▓█
💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Lovely Nature $ Al The Noble Quran
































تلخ حقیقت! نئی نسل بےحیائی میں اس قدر سرگرم ہیں کہ اسلامی پوسٹ دیکھنے تک گوارا نہیں کرتے. کڑوا سچ۔۔یااللہ ہم سب کے اعمال پر رحم کر

31/05/2024

*🌹مولانا رومی رح فرماتے ہیں🌹*
*ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا*,
*اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ کے بل کیچڑ میں گر گیا* ..
*کیچڑ سے اٹھ کر وه گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے دوبارہ مسجد کی طرف چل دیا* .
*ابھی چند قدم ہی چلا تھا کہ دوبارہ ٹھوکر لگی اور وه دوبارہ کیچڑ میں گر گیا* ..
*کیچڑ سے اٹھ کر وه ایک بار پھر گھر واپس گیا اور لباس تبدیل کر کے مسجد جانے کیلئے دوبارہ گھر سے نکل آیا* .
*گھر کے دروازے پر اسے ایک شخص ملا جو اپنے ہاتھ میں ایک روشن چراغ تھامے ہوئے تھا*,
*چراغ والا شخص چپ چاپ نمازی کے آگے آگے مسجد کی طرف چل دیا* ..
*اس بار چراغ کی روشنی میں نمازی کو مسجد تک پہنچنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑا اور وه بخیریت مسجد تک پہنچ گیا* .
*مسجد کے دروازے پر پہنچ کر چراغ والا شخص رک گیا* ..
*نمازی اسے وہیں چھوڑ کر مسجد میں داخل ہو گیا اور نماز ادا کرنے لگا* .
*نماز سے فارغ ہو کر وه مسجد سے باهر آیا تو اس نے دیکھا چراغ والا شخص اس کا منتظر ہے تاکہ اسے دوبارہ چراغ کی روشنی میں گھر تک چھوڑ آئے …*
*جب نماذی گھر پہنچ گیا ..*
*تو نمازی نے اس اجنبی سے پوچھا*
*آپ کون ہیں ؟*
*اجنبی بولا …*
*سچ بتاؤں تو میں ابلیس ہوں .*
*نمازی کی حیرت کی انتہا نہ رہی ..*
*اس نے پوچھا ..*
*تجھے تو میری نماز ره جانے پر خوش ہونا چاہئے تھا …*
*پھر تو چراغ کی روشنی میں مجھے مسجد تک کیوں لایا ؟*
*ابلیس نے جواب دیا ..*
*جب تجھے پہلی ٹھوکر لگی تو الله نے تیرے عمر بھر کے گناه معاف فرما دئے*
*جب دوسری ٹھوکر لگی تو تیرے سارے خاندان کو بخش دیا* ._
*مجھے فکر ہوئی کہ اب اگر تو ٹھوکر کھا کر گرا تو کہیں الله تیرے سارے گاؤں کی مغفرت نه فرما دے* ,,
*اس لئے چراغ لے کر آیا ہوں کہ تو بغیر گرے مسجد تک پہنچ جائے* ….

*(حکایت مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ)*

25/05/2024

💯💯

رسول کریم ﷺ نے فرمایا :”جس نے سورۃ البقرۃ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گ...
17/05/2024

رسول کریم ﷺ نے فرمایا :

”جس نے سورۃ البقرۃ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی“۔

[صحیح البخاری:5009]

17/05/2024

♦•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•♦

《✒حــــــــــــدیثِ رسول ﷺ》

*🎁 نماز پڑھنے اور کبائرسے اجتناب کرنے کی فضیلت*

▪مـــطلب بن عبداللہ، عبداللہ بن عمـرو بن العاصؓ سـے روایت كرتے ہیـں کہ

❈ رســــــول اللہ ‌ﷺ ‌منبـر پر چـــڑھـے، اور فــــــرمـایا

❖ میـں قـسم نہیـں كــھاتا ،میـں قسم نہیں كــھاتا،میں قسم نہیـں كھاتا

❈ پھـــــر نیچـے اتر آئـے اور فــــــرمـایا

✦ خـــوش ہو جـاؤ، خـــوش ہو جـاؤ،

✦ جس نے پانـچ نمازیـں پڑھیــں
اور
✦ كــــــبائر سـے اجتناب كـیا

★ وہ جـنت كے جس دروازے سـے چاہـے گا داخـل ہو جـائے گا۔

◈ مـطلب نے كہا: میـں نے ایك آدمـی كو عبــداللہ بن عمـرو سے ســـوال كرتـے ہوئـے سنا

⊙ كہ كیا آپ نے رســــــول اللہ ‌ﷺ ‌سـے ان كبائر كا ذكـر سنا ہـے؟عـبداللہ‌ؓ نے كـہاجـی ہاں،وہ یـہ ہیــں

•☜والـدین كی نافـــــرمـانی،
•☜اللہ كـے ســاتھ شـرك،
•☜بـے گـــناہ كو قـتل كـرنا،
•☜پاكــــدامن پر تـہمت لـگانا،
•☜یتـیم كا مـــال كـھانا
•☜میـدان جنـــگ فــــرار اور سـود كـــھانا

↰وضــــــــــــاحت
☜ آدمی نمــــــاز ترک کرنے کی وجہ سے جہاں کئی دینوی و اخروی وعیدوں کا مستحق ٹھہرتا ہے،وہاں اس فریضہ کی ادائیگی پر اسے کئی بشارتوں کا مژدہ سننے کا بھی شرف حاصل ہوتا ہے۔حدیث مبارکہ میں نبی کریم ﷺ نے نماز کی ادائیگی اور چند کبیرہ گناہوں سے باز رہنے کی وجہ سے جنت کی عظیم بشارت سنائی ہے۔نیز ابو موسی اشعریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجو آدمی دو ٹھنڈی نمازیں (یعنی نماز فجر و عصر)ادا کرے گا ۔وہ جنت میں داخل ہو گا۔(بخاری،مسلم)

•☜ مــــــعلوم ہوا کہ نماز جنت میں لے جانے والاعظیم عمل ہے،لیکن اس کے ساتھ ساتھ شرک اور والدین کی نافرمانی جیسے کبیرہ گناہوں سے بچنا بھی ضروری ہے۔

♦باب: اذان اور نماز کا بیان
📚السلسلہ الصحیحیه::476
📚❍┈─┅═••࿇✠࿇••═┅─┄❍📚

*مثال ہے صرف عقل والوں کے لیے*اگلے پل کی خبر نہیں کہ کیا ہونے والا ہے عارضی بستر کو سجانے کے بجاۓ ابدی محلات کو تیار کیج...
17/05/2024

*مثال ہے صرف عقل والوں کے لیے*

اگلے پل کی خبر نہیں کہ کیا ہونے والا ہے عارضی بستر کو سجانے کے بجاۓ ابدی محلات کو تیار کیجیے یہ سنگ مر مر لگانے کی بجاۓ عمبر کستوری سے بنے محلات کے مالک بننے کی کوشش کیجیے اپنے گناہوں پر ندامت اختیار کر لیجیے رب کو منا لیجیے اٹھیں اور سجدہ ریز ہو جائيں توبہ کا دروازہ کھلا ہے آپ کے لیے۔

Address

Hassan Abdal
43730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Noble Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Noble Quran:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Hassan Abdal

Show All