Aftab khan Official

Aftab khan Official ��khan hamara murshid��

20/03/2023

مجرموں کی اس سرکار کے ہاتھوں قید کئے جانے والے اپنے کارکنان کا معاملہ آج عدالتوں ہی میں نہیں بلکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی اٹھائیں گے۔ دنیا بھرمیں تحریک انصاف کے ذمہ داران اپنے منتخب مقامی نمائندوں اور سیاستدانوں کو پاکستان میں جاری اس فسطائیت سےآگاہ کریں۔

07/03/2023

شب برات ۔۔ ۔ ۔
جب غلطی کا احساس ہو جائے۔
تب ہی معافی مانگ لیا کریں۔ کیونکہ زندگی ہر بار شب برات تک۔
پہنچنے کا موقع نہیں دیتی۔

  ہمیں بےصبری سے انتظار ہے بہت جلد آنے والا ہے یہ دن                                                                    ...
03/03/2023


ہمیں بےصبری سے انتظار ہے بہت جلد آنے والا ہے یہ دن

😊💗✌🏻
#انشاءاللہ

،🥰محنت اتنی خاموشی سے کرو کہتمہاری کامیابی شور مچا دے🥴                                                     ✌️✌️🤔جن لوگوں...
02/03/2023

،🥰محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ
تمہاری کامیابی شور مچا دے🥴
✌️✌️
🤔جن لوگوں کو اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے.

ایک دن ان کے پیچھے قافلہ ہوتا ہے🔥✌️

Address

Hassanabdal
Hassan Abdal
43730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share