Zubi Writes

Zubi Writes ‏ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔
��
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ.....

Youtube Channel Link
https://youtube.com/?si=0rEEYXFNZNkdq-I7

Follow me on my Twitter Account
https://twitter.com/zubairz70811946

Follow me on my Instagram Account
https://www.instagram.com/p/CGSMs6clvA-/?igshid=186si0y5a0q8w

With Daily Tech – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
27/12/2024

With Daily Tech – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

With Shahid Afridi – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
27/12/2024

With Shahid Afridi – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

22/11/2024

With Shahid Afridi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
24/09/2024

With Shahid Afridi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Shahid Afridi – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
24/09/2024

With Shahid Afridi – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

@
09/09/2024

@

اج کے بعد کوئی یہ نہ کہے کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے کیا کوئی ماں اپنے بیٹے کے قا٫تلوں کو اتنی جلدی معاف کر دیتی ہے 💔
23/08/2024

اج کے بعد کوئی یہ نہ کہے کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے
کیا کوئی ماں اپنے بیٹے کے قا٫تلوں کو اتنی جلدی معاف کر دیتی ہے 💔

کل رات سے سوشل میڈیا پر وائرل ‏نشے شراب میں دھت ۔۔ دو باپ بیٹی کو گاڑی سے کچلنے والی یہ نتاشہ امیر زادے چیئرمین گل احمد ...
21/08/2024

کل رات سے سوشل میڈیا پر وائرل ‏نشے شراب میں دھت ۔۔ دو باپ بیٹی کو گاڑی سے کچلنے والی یہ نتاشہ امیر زادے چیئرمین گل احمد انرجی لمیٹڈ گروپ CEO , میٹرو انرجی گروپ دانش اقبال کی اہلیہ ہے

اس کو تو یہ سسٹم مکھی کی طرح بچا لے گا جبکہ حادثے میں ایک طالبعلم آمنہ عارف اور باپ اپنی انکھوں میں مستقبل کے خواب لیے قبر میں جا پہنچے
اس نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی جو موقع پر چل بسے۔ مبینہ طور پر 3 دیگر افراد بھی اس میں جاں بحق ہوئے ہیں
اب یہ پولیس کے اے سی روم میں بیٹھی ہیں۔ کیونکہ اس کے شوہر کے پاس پیسہ ہے اور اگر اس کی جگہ کوئی غریب ہوتا تو ابھی لاک اپ میں ہوتا۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں طاقتور کیلئے الگ قانون ہے اور عام آدمی کیلئے الگ قانون ہے
اس لئے تلخ حقیقت یہی ہے کہ ہم روئیں پیٹیں یا چیخیں یہ خاتون کچھ عرصے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہوئے رہا ہوجائیں گی‼

21/08/2024
14/08/2024

Happy Independence Day
14 August 2024

توجہ کے لائق ہے....کوبرا نے سانپ کو کاٹا... اور سانپ نے کوبرا کو لپیٹ لیا...کوبرا دم گھٹنے سے مر گئی... اور سانپ زہر سے ...
13/07/2024

توجہ کے لائق ہے....
کوبرا نے سانپ کو کاٹا... اور سانپ نے کوبرا کو لپیٹ لیا...
کوبرا دم گھٹنے سے مر گئی... اور سانپ زہر سے مر گیا...
کوئی بھی فاتح نہیں ہوا...!!!!
یہ وہ ہیں جو ایک ہی نسل، ایک ہی گھر، ایک ہی قوم، اور ایک ہی دین کے ہیں...
جب وہ آپس میں جھگڑتے ہیں تو کوئی بھی نہیں جیتتا... سب ہارے ہوئے ہیں...
اور اسی طرح محبوب، بھائی، رشتہ دار، دوست، اور پڑوسی...
اگر وہ جھگڑتے ہیں تو ان میں سے کوئی بھی فاتح نہیں ہوتا...
دونوں ہی ہارتے ہیں...
تو زندگی کے فتنوں سے بچو

I've received 10,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
06/07/2024

I've received 10,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

05/07/2024

سوئے رہو💔
بجلی کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے کا مزید اضافہ

100 یونٹ سے 200 یونٹ تک اب 10 روہے فی یونٹ نہیں بلکہ 30 روپے فی یونٹ ادا کرنے ہونگے۔
ایک بلب اور پنکھا بھی 100+ یونٹ نکالتا ہے۔
غریب کا چولھا بجھ گیا ہے 💔

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺       𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀"❤اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❤              🥀🤍🥀🥀        ❤❣️جمعہ مبارک ❣...
28/06/2024

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
"
❤اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❤
🥀🤍🥀🥀
❤❣️جمعہ مبارک ❣️❤
🍃💞ﷲ💞🍃
میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے✨ ہمارے نصیب اچھے کرے🤲🏻✨۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں❤
اورسمندرکی لہروں سے بھی😊
زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔😍
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن 💞
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌
🥀❤🌸✨🌙

💕___________💕__________💕_________💕
❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❥❂❤️

I got 3,686 reactions and 521 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have ...
28/06/2024

I got 3,686 reactions and 521 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

لوگ کہتے ہیں شاہد آفریدی زیرو پر آؤٹ ہوتے تھے لیکن لالا جب گراؤنڈ میں قدم رکھتا تھا تو اُس کا اپنا ہی ایک دہشت تھا، دنیا کا کوئی ایسا بولر نہیں جس کے دل میں لالا کا خوف😱 نہ ہوتا تھا، اُس کے بہترین بولرز ملنگا، شون ٹیٹ اور ٹیم سوتی جیسے گیند بازوں نے لالا کے بلے کا مزہ چکا ہے، دنیا کے کسی تجربہ کار گیند باز نے لالا کی کمزوری معلوم نہیں کی تھی، لالا کسی بھی وقت مخالف کی جیت میں رکاوٹ بنتا تھا۔ دنیائے کرکٹ میں لالا کا اپنا ایک اسٹیٹس ہوا کرتا تھا۔ اس لئے دنیا بوم بوم آفریدی کی نام سے یاد کرتی تھی۔
Shahid Afridi

Shahid Afridi you are a Unforgettable Man 😘🔥🔥

28/06/2024

I gained 1,537 followers, created 29 posts and received 14,357 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Address

Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubi Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubi Writes:

Videos

Share