*مراعات ختم کریں*...................! تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں، گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفون کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے کریں، جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے، بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائیگا،
دوستو کو سینڈ کرو
آواز اٹھاؤ، ٹرینڈ بناؤ ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر آجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو.........
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی تک پہنچے، شاید ضمیر جاگ جائے،🤲
یہ شخص جو ویڈیو میں د یکھایا جا رہا ہے اس نے نیو پنجاب ہومیو سٹور حاصل پور (ہومیو ڈاکٹر غلام شبیر حسین ) سے موبائل (one plus 10 pro) چوری کیا ہے جو اس کو جانتا ہو ہمیں اطلاع کریں بڑی نوازش ہو گی -
برائے مہربانی اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شئر کریں ۔۔۔
0304-2039654 رابطہ نمبر
Today Special 😂😂😂😂
Congratulations Patwaryon
Don't forget to Share and Do tag your patwari Bhai and jyally log 😂😂😂😂
Loo g Good Morning 🌞 😂😂😂😂😂
Heart and mind 🤣۔۔۔۔ پاکستان کا نیا وزیرِ اعظم۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#blunder
آج بروز ہفتہ 9 اپریل2022 شاہ محمود قریشی کی اس لائن نے پی ڈی ایم کی پوری تحریک کو مٹی میں ملا دیا جہاں نوٹ چل گئے وہاں ووٹ بھی ہو جائے گا
Alhamdulilah being the supporter of Imran Khan.... 🥰
یہ میں کیا سن رہا ہوں۔۔۔
تمہیں یاد ہو یا نہ ہو ۔۔۔۔ 😂😂😂
#آخری_سانس_تک_عمران_خان # #ImranKhanOfficial #جب_تک_ہے_جان_عمران_خان_عمران_خان #youth #Pakistan #اپوزیشن_کی_کے_لیے_سرپرائز #BehindYouSkipper