Hamdard Hazara

  • Home
  • Hamdard Hazara

Hamdard Hazara ہزارہ بھر کی تمام خبروں سے با خبر رہنے کیلئے ہمارے پیج ک

11/06/2024
خبر غم
14/03/2024

خبر غم

کلیگاہ والے ہیڈ ماسٹر اسسلم خان ہیڈماسٹر سجاد خان اور نعیم خان  واپڈا والےکے بھائی شہریار خان سواتی کلیگاہ کے والد محترم...
11/02/2024

کلیگاہ والے ہیڈ ماسٹر اسسلم خان ہیڈماسٹر سجاد خان اور نعیم خان واپڈا والےکے بھائی شہریار خان سواتی کلیگاہ کے والد محترم محمد اقبال خان وفات پا چکے ہیں
جن کا نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 3:00 بجے کلیگاہ میں ادا کیا جائے گا

آمدہ جنرل الیکشن کو پرامن بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سےبچنےکےلئیے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کردیا ...
01/02/2024

آمدہ جنرل الیکشن کو پرامن بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سےبچنےکےلئیے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کردیا ہے۔
ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائ فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئ ہے۔
خلاف ورزی کرنے اور ہوائ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کئیے جائیں گے۔

مرکزی انجمن تاجران شنکیاری کے صدر اسرار عرف سنی بھٹو خان کی  پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ امیدوار عبدالشکور خان لغمانی کی  ا...
01/02/2024

مرکزی انجمن تاجران شنکیاری کے صدر اسرار عرف سنی بھٹو خان کی پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ امیدوار عبدالشکور خان لغمانی کی اپنا جنبہ اور برادری کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور انشاءاللہ ان کے ساتھ بھرپور کمپین بھی کریں گے اور ان کی جیت کو یقینی بنانے میں ہم کردار ادا کریں ۔۔
منجانب مرکزی انجمن تاجران صدر سنی بھٹو خان شنکیاری

خبر غمصدر پولٹری یونین شنکیاری فیصل بھائی آج ہم سے جدا ہو گئے ہیں مرکزی انجمن تاجران شنکیاری کے صدر سنی بھٹو خان نائب صد...
23/08/2023

خبر غم
صدر پولٹری یونین شنکیاری فیصل بھائی آج ہم سے جدا ہو گئے ہیں مرکزی انجمن تاجران شنکیاری کے صدر سنی بھٹو خان نائب صدر ارسلان خان میڈیا کوارڈینیٹر اسد تنولی اور پوری کابینہ کی طرف سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آنے والے منازل آسان فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے آمین
جنکا نماز جنازہ شام چھ بجے محلہ باغ دی رائیٹ سکول میں ادا کیا جائیگا اور شنکیاری بازار نماز عصر سے لے کر نماز جنازے تک بند رہے گا سب تاجر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں اور مرحوم کے لیے ایصال ثواب کریے۔۔

باغوارکیری ڈبہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے سرن میں جا گری اطلاع کے مطابق گاڑی میں دو سوار شدید زحمی ذرائع ..
27/05/2023

باغوار
کیری ڈبہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے سرن میں جا گری اطلاع کے مطابق گاڑی میں دو سوار شدید زحمی ذرائع ..

26/05/2023

مانسہرہ سے شنکیاری آتے ہوئے ایک بھائی کی سفید رنگ کی کیری ڈبہ میں خاکی لفافہ میں کچھ قیمتی کاغذات رہ گئے ہیں جس کسی کو ملے برائے مہربانی فرما کر ان نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔ 03175560979

اظہار افسوس ۔۔
25/05/2023

اظہار افسوس ۔۔

     رات دن کی ہے مشقت سخن آرائی بھیبس کہ ہم اہلِ قلم بھی ہیں قلم کے مزدور
01/05/2023



رات دن کی ہے مشقت سخن آرائی بھی
بس کہ ہم اہلِ قلم بھی ہیں قلم کے مزدور

     رات دن کی ہے مشقت سخن آرائی بھیبس کہ ہم اہلِ قلم بھی ہیں قلم کے مزدوراسد جمال تنولی
01/05/2023



رات دن کی ہے مشقت سخن آرائی بھی
بس کہ ہم اہلِ قلم بھی ہیں قلم کے مزدور

اسد جمال تنولی

24/04/2023

کلیگاہ جھیل شاہ زیب کی عید الفطر 2023 کی ڈرون ویڈیو

ویڈیو بائے۔۔شہریار خان سواتی (کلیگاہ)

خوش آمدید
24/04/2023

خوش آمدید

افسوس ناک خبرسوشل ایکٹوسٹ چوہدری سعد جی کے والد محترم وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ آج رات 10 بجے بیلہ بھورج گڑھی حبیب...
22/04/2023

افسوس ناک خبر
سوشل ایکٹوسٹ چوہدری سعد جی کے والد محترم وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ آج رات 10 بجے بیلہ بھورج گڑھی حبیب اللہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

Advertisment
21/04/2023

Advertisment

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو ۔ ....🥀♥️🥀   Whatsapp 03409731956
21/04/2023

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو ۔ ....🥀♥️🥀



Whatsapp 03409731956

وقتی خوشی کے لئے اپنا ہستا کھیلتا گھر  نا اجاڑے  بحکم  محرر تھانہ کاغان اکرم خان تنولی
18/04/2023

وقتی خوشی کے لئے اپنا ہستا کھیلتا گھر نا اجاڑے بحکم محرر تھانہ کاغان اکرم خان تنولی

ہوائی فائرنگ ایک قانونی جرم ہے اور اس جرم کو نہ کریں اپنے پیاروں کی خاطر جو آپ کے لیے جی رہے ہیں وقتی خوشی ساری عمر کے غ...
18/04/2023

ہوائی فائرنگ ایک قانونی جرم ہے اور اس جرم کو نہ کریں اپنے پیاروں کی خاطر جو آپ کے لیے جی رہے ہیں وقتی خوشی ساری عمر کے غم میں بدل جاتی ہے ۔۔۔ بحکم محرر تھانہ گڑھی حبیب اللہ شہزاد خان

خبر غم خواجہ کاشف کریانہ جنرل سٹور والے خواجہ راشد اور خواجہ عابد بٹنگ  خواجگان  ڈھڑیال والے کے والد محترم  حاجی مسکین  ...
07/04/2023

خبر غم
خواجہ کاشف کریانہ جنرل سٹور والے خواجہ راشد اور خواجہ عابد بٹنگ خواجگان ڈھڑیال والے کے والد محترم حاجی مسکین وفات پا چکے ہیں جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdard Hazara:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share