Hamza Munir 01

Hamza Munir 01 Daily updates about Pakistan

25/08/2023
تحریک انصاف نہ چھوڑنے کی سزا؟سابق ایم این اے ڈاکٹر نوشین  کا ہسپتال اور فارمیسی تباہ.کیسے کیسے منحوس لوگ ہیں جو اس وقت ط...
25/08/2023

تحریک انصاف نہ چھوڑنے کی سزا؟سابق ایم این اے ڈاکٹر نوشین کا ہسپتال اور فارمیسی تباہ.
کیسے کیسے منحوس لوگ ہیں جو اس وقت طاقت میں ہیں۔ ہسپتال تو وہ جگہ ہے جسکو جنگ کے اندر بھی ٹارگٹ نہیں کیا جاتا لیکن سیاسی اختلاف کی بنیاد پر اس ملک میں ہسپتال کو ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس عوام کے لئے اچھا کرنا تو تمھارے بس کی بات نہیں ہے کم از کم مزید برا تو نہ کرو🖐️🖐️

نا جیل میں کپتان ہار مان رہا ہے نا کھلاڑی
24/08/2023

نا جیل میں کپتان ہار مان رہا ہے نا کھلاڑی

جب انڈیا والوں نے پہلا قدم چاند پر رکھا تو وہا پاکستانی دھوتیاں پہن کے گھوم رہے تھے ، انڈین نے حیرت سے پوچھا کے ہم لوگ ا...
23/08/2023

جب انڈیا والوں نے پہلا قدم چاند پر رکھا تو وہا پاکستانی دھوتیاں پہن کے گھوم رہے تھے ، انڈین نے حیرت سے پوچھا کے ہم لوگ اتنا پیسہ لگا کر یہاں آئے ہیں تم لوگ کیسے آگئے پاکستانی آگے بڑھا اور بولا " سانوں ایجنٹ اتھے چھڈ گیا ساڈی مدد کرو 😂"

ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں خان صاحب
23/08/2023

ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں خان صاحب

Ameen ❤️🌸
22/08/2023

Ameen ❤️🌸

چلو انصافیوں آج سے اس کا نام بدل لو کیونکہ یہ منہ اور مسور کی دال 🤛😜🤜
21/08/2023

چلو انصافیوں آج سے اس کا نام بدل لو کیونکہ یہ منہ اور مسور کی دال 🤛😜🤜

مرشد کی نئی تصویر چپ کر شئیر کر دیا کرو
21/08/2023

مرشد کی نئی تصویر چپ کر شئیر کر دیا کرو

19/08/2023

80 کی دہائی میں ورجن اٹلانٹک ایئرلائنز کے مالک برطانوی ارب پتی رچرڈ برانسن کے ساتھ عمران خان، جب علیم خان اپنے محلے میں ...
16/08/2023

80 کی دہائی میں ورجن اٹلانٹک ایئرلائنز کے مالک برطانوی ارب پتی رچرڈ برانسن کے ساتھ عمران خان، جب علیم خان اپنے محلے میں گلی ڈنڈا کھیل رہے تھے۔

We love you khan sab
15/08/2023

We love you khan sab

‏ہم نا باز آے گے محبّت سےجان جاۓ گی اور کیا ہو گا _____💚♥️‎ َہ_رَگ_عمران_خان
14/08/2023

‏ہم نا باز آے گے محبّت سے
جان جاۓ گی اور کیا ہو گا _____💚♥️
‎ َہ_رَگ_عمران_خان

14 اگست یوم آزادی کے موقع پر آئیں عہد کریں کہ اس وطن کی خوشحالی حقیقی آزادی اور قانون کی حکمرانی قائم کرنے کے لیے ہر ممک...
14/08/2023

14 اگست یوم آزادی کے موقع پر آئیں عہد کریں کہ اس وطن کی خوشحالی حقیقی آزادی اور قانون کی حکمرانی قائم کرنے کے لیے ہر ممکن حد تک جدوجہد کریں گے۔

beautiful picture of the day ❤❤❤                                   ’sgo      Islamic video 1 See less
13/08/2023

beautiful picture of the day ❤❤❤






’sgo
Islamic video 1 See less

10/08/2023

🔥بریکنگ نیوز🔥
سائفر لیک ہوگیا
انٹرنیشنل نیوز ایجنسی انٹرسٹ نے پبلش بھی کر دیا
کپتان کی دنیا میں سچائی ثابت

دنیا کو بتائیں گے ہم نے ایک ورلڈ کلاس قومی ہیرو جس نے تین ورلڈ کلاس اسپتال جہاں اربوں روپے کا مفت علاج ہوتا ہے ، دو ورلڈ...
05/08/2023

دنیا کو بتائیں گے ہم نے ایک ورلڈ کلاس قومی ہیرو جس نے تین ورلڈ کلاس اسپتال جہاں اربوں روپے کا مفت علاج ہوتا ہے ، دو ورلڈ کلاس یونیورسٹیاں جہاں غریب بچے مفت پڑھتے ہیں ، جس کی ایک میراتھون ٹرانسمیشن پانچ سے دس ارب اکٹھے کر لیتی ہے
کو ایک گھڑی کا الزام لگا کر 3 سال کی سزا سنادیتے ہیں
۔۔
“کیونکہ ہمارے بائیسویں گریڈ کے افسر نے اپنا عہدہ ہی اس وعدے پر حاصل کیا تھا کہ اب بدلے وہ لے گا”

01/08/2023

روسی تیل تو لے دے گیا ہے

نوکری جاتی ہے تو جاے سیلیوٹ مار کر ہی جاونگا۔✌️
27/07/2023

نوکری جاتی ہے تو جاے سیلیوٹ مار کر ہی جاونگا۔✌️

مُرشد کی جب کوئی نئی تصویر آئے تو چپ چاپ لائک ٹھوک دیا کریں👊کوئی بھی ماشاءاللّٰہ بولے بغیر پوسٹ سے نہ گُزرے✌🔥❤
26/07/2023

مُرشد کی جب کوئی نئی تصویر آئے تو چپ چاپ لائک ٹھوک دیا کریں👊
کوئی بھی ماشاءاللّٰہ بولے بغیر پوسٹ سے نہ گُزرے✌🔥❤

مرشد ،🩷
26/07/2023

مرشد ،🩷

❤️
11/07/2023

❤️

GOAT❤️
07/07/2023

GOAT❤️

02/07/2023

پٹواری جھنڈا لگاؤ مہم سے ایسے پریشان ہیں جیسے ہم نے جھنڈا سوشل میڈیا پر لہرا کر ڈنڈا ان کو دے دیا ہے
😂😂

27/06/2023

عمران بنو گے ؟

Achaa 🐥
24/06/2023

Achaa 🐥

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️
19/06/2023

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️



Share 🖤
17/06/2023

Share 🖤

ان شاءاللہ
11/05/2023

ان شاءاللہ

Address

Bihari Colony Hasilpur
Hasilpur
63000

Telephone

+923218122911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Munir 01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Munir 01:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Gaming Video Creators in Hasilpur

Show All