Qadri TV channel

20/07/2024

الحمدللہ رب العالمین
جو کام سیٹوں اور وزارتوں والے نہ کر سکے،
وہ ایک مرتبہ پھر پگڑی والوں نے، علماء دین نے کر دکھایا !!

ہم دربار رسالت پاک کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِس...
10/07/2024

ہم دربار رسالت پاک کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِس وقت کے یزید
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
مسجدِ نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی سواری تھی اُسکی اولاد نے اِس دور میں وہ ہی کام کر کے اپنے اجداد کی یاد تازہ کر دی
سلطنت عثمانیہ میں جبِ مسجد نبوی کی آرائش کا کام کیا گیا تو دس میل دور جا کر ایک ٹائل کا سائز سیٹ کیا جاتا تھا اور ریلوے کا نظام اس وجہ سے نہیں بچھایا گیا کہ اس شہر میں اس کی آواز آئے گی
اور یہاں الفاظ نہیں۔۔

13/04/2024

نصرت فتح علی خان، 23 ویں برسی

سولہ اگست 1997ء کو محض اڑتالیس برس کی عمر میں انتقال کر جانے والے اور فنِ قوالی اور کلاسیکی موسیقی کو نئی جہتوں سے متعارف کروانے والے استاد نصرت فتح علی خان کی یادیں آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

گزشتہ صدی کے آخری حصے کو اپنے سحر میں لیے رکھنے والے استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے
۔‘‘

ساز و آواز سے نصرت کی روح اور دل کی ہم آہنگی ہی کے باعث سننے والے ان کے کلام میں کھو جایا کرتے ہیں۔ اس کی مثال معروف بھارتی شاعر جاوید اختر کچھ یوں پیش کرتے ہیں، ’’نصرت فتح علی خان اپنے کام میں اس قدر مگن ہو جایا کرتے تھے کہ وہ اس کا حصہ محسوس ہوتے تھے۔ میری غزلوں کی البم ’سنگم‘ کی ایک غزل جس کے بول تھے، ’اب کیا سوچیں، کیا ہونا ہے، جو ہو گا، اچھا ہو گا‘ کی ریکارڈنگ کے دو

نصرت فتح علی خان نے اپنے پیچھے عارفانہ کلام ،گیتوں، غزلوں اور قوالیوں کا اتنا بڑا خزانہ چھوڑا ہے کہ یہ موسیقی میں روح کی غذا تلاش کرنے والوں کو ایک طویل عرصے تک سیر کرتا رہے گا۔ ان کے جانے کا غم ان کے چاہنے والوں کے لیے پہلے روز کی طرح آج بھی تازہ ہے۔

نصرت فتح علی خان عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آباد میں سکونت اختیار کی تھی۔ استاد نصرت فتح علی خان نے اپنی تمام عمر قوالی کے فن کو سیکھنے اور اسے مشرق و مغرب میں مقبول عام بنانے میں صرف کر دی۔ انہوں نے صوفیائے کرام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا اور ان کے فیض سے خود انہیں بے پناہ شہرت نصیب ہوئی۔

ابتدائی شہرت
پاکستان میں نصرت فتح علی خان کا پہلا تعارف اپنے خاندان کی روایتی رنگ میں گائی ہوئی ان کی ابتدائی قوالیوں سے ہوا۔ ان کی مشہور قوالی ’علی مولا علی‘ انہی دنوں کی یادگار ہے۔ بعد میں انہوں نے لوک شاعری اور اپنے ہم عصر شعراء کا کلام اپنے مخصوص انداز میں گا کر ملک کے اندر کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور اس دور میں ’سن چرخے مٹھی مٹھی مٹھی کوک ماہی مینوں یاد آوندا‘ اور ’سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام‘ نے عام طور پر قوالی سے لگاؤ نہ رکھنے والے طبقے کو بھی اپنی طرف راغب کیا اور یوں نصرت فتح علی خان کا حلقہ اثر وسیع تر ہوگیا۔

بین الاقوامی کامیابی

نصرت فتح علی خان
آپ صحیح معنوں میں شہرت کی بلندیوں پر اس وقت پہنچے جب پیٹر جبریل کی موسیقی میں گائی گئی ان کی قوالی ’دم مست قلندر مست مست‘ ریلیز ہوئی۔ اس مشہور قوالی کے منظر عام میں آنے سے پہلے وہ امریکہ میں بروکلن اکیڈمی آف میوزک کے نیکسٹ ویوو فیسٹول میں اپنے فن کے جوہر دکھا چکے تھے، لیکن ’دم مست قلندر مست مست‘ کی ریلیز کے بعد انہیں یونیورسٹی آف واشنگٹن میں موسیقی کی تدریس کی دعوت دی گئی۔

بین الاقومی سطح پر صحیح معنوں میں ان کا تخلیق کیا ہوا پہلا شاہکار 1995ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’ڈیڈ مین واکنگ‘ کا ساؤنڈ ٹریک تھا۔ بعد میں انہوں نے ہالی وڈ کی فلم ’دی لاسٹ ٹیمپٹیشن آف کرائسٹ‘ کے لئے بھی موسیقی ترتیب دی۔ نصرت فتح علی خان نے جدید مغربی موسیقی اور مشرقی کلاسیکی موسیقی کے ملاپ سے ایک نیا رنگ پیدا کیا۔ اور نئی نسل کے سننے والوں میں کافی مقبولیت حاصل کی۔

مشہور قوالیاں
شکوہ / جواب شکوہ
میرا پیا گھر آیا
دم مست قلندر مست مست
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
زِحالِ مسکیں مکن تغافل (فارسی)
رنگ
حق علی علی مولا علی علی
نی میں جانا جوگی دے نال
چل میرے دل کھلا ہے مے راهول خانا🥀

31/03/2024

ملتان کے نوابوں اور حافظ جمال اللہ ملتانی کا واقعہ اور ایک کنجری کا واقعہ خصوصی خطاب علامہ احمد رضا جامی اف میلسی والے قاری ظہور احمد کی یاد تازہ کر دی مزید ایسی ویڈیوز کے لیے یوٹیوب چینل پر کلک کریں لنک نیچے ڈسکرپشن میں

https://youtube.com/watch?v=WQPT74di03o&si=ARZqZQkCt8ozqTTN

30/03/2024

*راشن کی آڑ میں بینظیر کے پیسوں کی آڑ میں ماؤں بہنوں کی عزت کو روندھنا بند کرو زلیلو اگر بجلی کا بل گھر گھر پہنچ سکتا ہے تو راشن کیوں نہیں*

*خیر ہماری یہ بات تو دین کا درد رکھنے والوں کے لیے تھی عزتوں کے رکھوالوں کے لیے تھی تمہارے لیے نہیں تھی تم تو سمجھتے ہو کہ بس ہمارے پاس طاقت ہے تو سب کچھ ہے بس ہمارا مسلمان ہونا ہی کافی ہے*💔

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔!😎
30/03/2024

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔!😎

29/03/2024

دل کو چیر دینے والی اواز اور بہت ہی خوبصورت کلام اے شب وصل ذرا تھم کے چل ابھی چہرہ وہ زیر نقاب ہے
ثنا خوان مصطفی جنید فخر قادری
















28/03/2024

استاذ العلماء مفتی بشیر احمد فردوسی صاحب
حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر حاضر و ناظر ہیں تو پھر دکھائی کیوں نہیں دیتے دیوبندیوں کے سوال پر جواب

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shafiq Jakhar, Haji Nazar, Munawar Khan, Muhammad Ayub Sa...
24/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shafiq Jakhar, Haji Nazar, Munawar Khan, Muhammad Ayub Sarwar Faridi, Ghulam Rasool, Bilal Razzaq Kamlana, Muhammad Bilal, Adeel Khan, Naveed Faridi, Haji Imran Khichi, عابد حسین, Ittefaq Ali, Munir Sms, Hafiz Tayyab

24/03/2024

موت تو ہر انسان کو انی ہے مگر ایسی موت قسمت والوں کو ملتی ہے قابل رشک موت یا اللہ ہر انسان کو ایسے ہی موت عطا فرما اور مرتے وقت کلمہ نصیب عطا فرما اور اقا دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرما

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
21/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














20/03/2024

سید محمد ذیشان رسول بخاری نیو بیان شاہد کی مکھی شاہد کیسے بناتی ہے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کا انوکھا انداز ایمان افروز واقعہ
حضور قبلہ سید پیر ذیشان رسول بخاری صاحب نے انتہائی علمی نقطے بیان کر کے علماء کے سامنے دل جیت لیا زندگی میں اپ نے ایسا بیان نہیں سنا ہوگا
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں اور فالو کریں ویڈیو کو شیئر کریں


#ذیشان

17/03/2024

سرزمین بورے والا پر حاضری پیش کرتے ہوئے خصوصی کرم نوازی میرے کرم فرما سید قبلہ پیر محمدذیشان رسول بخاری صاحب
wah kia joodo karam || Koi dunya e Atta me nahi Hamta Tera|| best naat2024 || Dur Muhammad Qadri


#ذیشان

16/03/2024

خالد حسنین خالد کا مشہور زمانہ
کلام مجھ پہ بھی چشم کرم اے میرے اقا کرنا
آواز در محمد قادری














#درمحمدقادری

21/12/2023



#درمحمدقادری

09/11/2023

#غزہ میں حملہ آور اسرائیلی فورسز کے خلاف لڑتے ہوئے حماس کی طرف سے جاری کردہ انتہائی 'قریبی اور شدید'
جنگی فوٹیج.....*

17/10/2023

دنیا کے قلیل ملیں تو ایک کثیر بنتا ہے اور دنیا کے کثیر ملیں تو ایک اکثر بنتا ہے اور دنیا کے اکثر ملیں تو کسار بنتا ہے اور دنیا کے کسار ملیں تو ایک کوثر بنتا ہے تو اللہ نے اپنے محبوب کو کوثر نہیں الکوثر عطا کیا ہے
حضور قبلہ سید پیر ذیشان رسول بخاری صاحب نے انتہائی علمی نقطے بیان کر کے علماء کے سامنے دل جیت لیا زندگی میں اپ نے ایسا بیان نہیں سنا ہوگا
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں اور فالو کریں ویڈیو کو شیئر کریں

سرزمین فیصل آباد   حافظ عمر دراز صاحب  قاری جنید رئیس نعمی شہنشاہِ نقابت عدنان سرور آف چنیوٹپیارے بھائی ڈاکٹر نثار اور ڈ...
11/10/2023

سرزمین فیصل آباد حافظ عمر دراز صاحب قاری جنید رئیس نعمی شہنشاہِ نقابت عدنان سرور آف چنیوٹ
پیارے بھائی ڈاکٹر نثار اور ڈاکٹر ریاض صاحب اللہ پاک سب کی حاضری اپنی پاک بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے

سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کا ایک قول بہت مشہور ہے جو اپنے اندر بہت سے معنی سموئے ہوئے ہےصلاح الدین ایوبی ؒ نے فرمایا تھام...
06/10/2023

سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کا ایک قول بہت مشہور ہے جو اپنے اندر بہت سے معنی سموئے ہوئے ہے
صلاح الدین ایوبی ؒ نے فرمایا تھا

میں یہ نہیں جانتا کہ اسلام اخلاق سے پھیلا ہے یا تلوار سے، مگر اسلام کی حفاظت کے لئے تلوار ضروری ہے۔

صلاح الدین ایوبی سے کہا گیا کہ آپ بڑی لمبی مسافت سے تشریف لائے ہیں پہلے آرام کر لیں… تو صلاح الدین ایوبی نے تاریخی الفاظ کہے ًٰ”میرے سر پر جو دستار رکھ دی گئی ھے میں اس کے اہل نہیں تھا ۔ اس دستا ر کاحق نبھانے کی خاطر میں نے اپنا آرام اور اپنی نیند کو ختم کر دیا کیا آپ لوگ مجھے اس جگہ پر نہیں لے جاتے جہاں میرے فرائض میرا انتظار کررہے ہیں.

جہاں روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہو جائے ،وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں ایک عورت کی عزت اور دوسری مرد کی غیرت“

جب سلطان صلاح الدین ایوبی مصر پہنجا تو مصر کے شہنشہا ہ نے ان کے استقبال کے لیے راستے میں پھولوں کی بتیاں پیچھا دی تو صلاح الدین ایوبی نےرستے میں پھولوں کی بتیاں دیکھ کر پاوں پیچھے کر لیا اور کہا صلاح الدین یہاں پر پھولوں کی بتیاں مسلنے نہیں آیا۔ “مسلمان کی زندگی پھولوں کی سیج نہیں ۔

کیا تم جانتے نہیں ھو صلیبی ، سلطنت اسلامیہ کو چوہوں کی طرح کھا رہے ہیں ؟ صرف وہ اس لیے کہ ھم نے پھولوں کی بتیوں پر چلنا شروع کر دیا ھے ھم نے اپنی ہی پچیوں کو بے پردہ کرکے عصمتیں روند ڈالی ہیں میری نظریں فلسطین پر لگی ھوئی ہیں ۔ تم میری راہ میں پھول پجھا کر مصر سے بھی اسلام کا پرچم اتروا دینا چاہتے ھو ؟

صلاح الدین ایوبی نے ارطاق والٹی کرک ریجی نالڈ نامی گستاخ رسول کو قتل کیا۔اُس نے کچھ مسلمانوں کو پکڑا تھا اور کہا تھا کہ تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہو اُس سے کیوں نہیں کہتے کہ تمہں آکر چھڑائے۔سلطان صلاح الدین ایوبی کو جب یہ بات پتہ چلی تو اُس نے قسم کھا کر کہا تھا کہ اُس گستاخ رسول کو میں ہی قتل کروں گا۔سلطان صلاح الدین ایوبی نے اُس کی تمام بد اعمالیاں گنوائی اور پھر یہ بھی کہا میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد چاہتا ہوں اور اپنے ہاتھوں سے اُس کا سر قلم کر دیا۔ ابن اثیر، کتاب الروضین
سلطان صلاح الدین ایوبی کا انتقال ھوا تو خزانے میں تجہیز و تکفین کیلئے بھی رقم موجود نہ تھی۔ 600 سال بعد ایوبی کی قبر کشائی کی گئی تو لاش تر و تازہ تھی، نور الدین زنگی سے جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم خود خواب میں ھمکلام ھو کرھدایات جاری فرماتے تھے حضرت حر کی قبر کشائی کی گئی تو 400 سال بعد بھی جسم سے تازہ خون رواں ھو گیا اور آج کل کے مسلم حکمرانوں کی موت کے بعد اکثر سرے سے لاشیں ھی نہیں ملتیں۔ فرق کیا ھے ؟ وہ اھل ایماں،غلامان مصطفے تھے اور یہ ننگ ملت ننگ وطن ننگ دین،دشمنان دین ِ مصطفے ھیں۔

Jahan Roti Mazdoor Ki Tnkhvah Say

04/10/2023

#کربلاکیاہے
شان صحابہ رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین اور اہل بیت اطہار کا کیا کردار تھا

بستی مرلے میں شاہ صاحب خطاب کرتے ہوئے کمال کر دیا مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب

02/10/2023

غیرت انسانیت کہاں مر گئی ہے پانچ کلو اٹے کی خاطر ہم اپنی ماں بہن بیٹی کو لائن میں لگا دیتے ہیں کیا ہم مسلمان ہیں #سیداحمدرضابخاری کہ خطاب نے ایک بار سب کو رلا دیا اور ہم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے

ہم اپنے پیاروں کے بے حد شکر گزار ہیں تمام حلقہ احباب چنیوٹ نیکوکاروں والوں کے کیونکہ ہمارا یہ رشتہ اللہ اور اس کے رسول ک...
01/10/2023

ہم اپنے پیاروں کے بے حد شکر گزار ہیں تمام حلقہ احباب چنیوٹ نیکوکاروں والوں کے کیونکہ ہمارا یہ رشتہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے تمام دوستوں کا بے حد شکریہ میرا پاک رب ہم سب کی حاضری اپنی پاک بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے

30/09/2023

بھلا ہو چاٸنہ کی جگمگاتی لاٸیٹوں کا
ورنہ کردار سے عشق رسول ﷺ
ثابت کرنا بڑا ہی مشکل تھا!

Address

بستی بالے خان
Hasilpur
092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri TV channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Hasilpur

Show All

You may also like