HasilPur News

HasilPur News Only HasilPur's People

01/11/2023

سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیک...
31/10/2023

سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہےِ، اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کیلئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا. پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ھے موٹا نہیں ھوتا! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی.ڈی.پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ھے۔ جن میں ڈاکٹر، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ھوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ھے اور مضبوط معیشت کیلئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔
نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کیلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔

Bahawalpur road Hasilpur1st snow falling in Hasilpur
21/12/2021

Bahawalpur road Hasilpur
1st snow falling in Hasilpur

ہرخاص اورعام کومطلع کیاجاتاہےکہیہ موٹرساٸیکل چورہیں. انہوں نے ڈاکٹر عابد محمود کے ہسپتال سے موٹرساٸیکل چوری کیا ہے۔  اگر...
26/10/2021

ہرخاص اورعام کومطلع کیاجاتاہےکہ
یہ موٹرساٸیکل چورہیں. انہوں نے ڈاکٹر عابد محمود کے ہسپتال سے موٹرساٸیکل چوری کیا ہے۔ اگرکسی کوبھی انکےمتعلق معلوم ہوتوبراٸےمہربانہ ایس.ایچ.اوتھانہ سٹی حاصل پورراٶومحمدعلی موباٸل نمبر03027267272پررابطہ کرکےجراٸم پیشہ افرادکےخلاف جہادمیں حصہ ڈالیں
HasilPur News

14/09/2021

ZoMGRO " "
20 September Grand Opening
21 September Free seminar
Male & Female Classes
🔥 We warmly invite you to join this life-changing courses and change your online world forever!

11/09/2021

اپنا اپنا کاروبار بتائے تاکہ اک دوسرے کو فائدہ ھو سکے۔ ھمارا میڈیکل لیبارٹری کا کام ھے

10محرم کو حاصل پور میں موبائل سروس بند رہے گی۔ باقی اضلاع اور شہر نوٹیفکیشن کے مطابق دیکھ لیں۔Hasilpur News
17/08/2021

10محرم کو حاصل پور میں موبائل سروس بند رہے گی۔ باقی اضلاع اور شہر نوٹیفکیشن کے مطابق دیکھ لیں۔
Hasilpur News

ڈرون ،جدید اسحلہ ،جدید ٹیکنالوجی ،سپر پاور یہ سب الفاظ خاک🔥 ہو گئے۔
16/08/2021

ڈرون ،جدید اسحلہ ،جدید ٹیکنالوجی ،سپر پاور یہ سب الفاظ خاک🔥 ہو گئے۔

حاصل پور تھانہ صدر پولیس کی کاروائی بچوں کو اغواہ کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم عنصر گرفتار ملزم بچوں کو اغواہ ...
07/08/2021

حاصل پور تھانہ صدر پولیس کی کاروائی بچوں کو اغواہ کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم عنصر گرفتار ملزم بچوں کو اغواہ کرنے کے بعد چالیس سے پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر لے جاتا اور غیر آباد علاقہ میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑ دیتا جس پر ڈی پی او بہاول پور کی ہدائت پر ڈی ایس پی سرکل حاصل ہور کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر رائو شہزاد بابر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ملزم پہلے بھی مختلف اضلاع میں مقدمات میں ملوث پایا گیا ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمارے فیسبک پیج کو لائیک کریں۔👇
https://www.facebook.com Hasilpur News

دعوت اسلامی کی شجر کاری مہمحاصل پور میں1600پھل دار اور سایہ دار پودے لگائے گئے۔Hasilpur News
07/08/2021

دعوت اسلامی کی شجر کاری مہم
حاصل پور میں
1600پھل دار اور سایہ دار پودے لگائے گئے۔
Hasilpur News

حاصل پور میں اپنے کاروبار اور پروڈکٹ کی تشہیر ہم سے  مناسب قیمت پہ کروائیں۔بذریعہ Paid Promotion ہم آپکے Video Ad یا اشت...
30/07/2021

حاصل پور میں اپنے کاروبار اور پروڈکٹ کی تشہیر ہم سے مناسب قیمت پہ کروائیں۔
بذریعہ Paid Promotion ہم آپکے Video Ad یا اشتہار کو حاصل پور کے ہزاروں فیس بک اور انسٹاگرام صارفین تک پہنچائیں گے۔
مزید معلومات کےلیے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0,315,715,415,8
یا ہمارے گروپ اور پیج Hasilpur News پر میسج کریں۔

ملالہ کا نیا بیان : " مرغیاں 🐔 کونسا نکاح کرتی ہیں" تو پھر انڈے حرام  کے کیوں  کھاتے ھو..  😂😂"HasilPur News
14/06/2021

ملالہ کا نیا بیان :
" مرغیاں 🐔 کونسا نکاح کرتی ہیں
" تو پھر انڈے حرام کے کیوں کھاتے ھو.. 😂😂"
HasilPur News

دنیا جن تے جاندی پئیمینو لگدا اسی سورج ول ٹر پئے
09/06/2021

دنیا جن تے جاندی پئی

مینو لگدا اسی سورج ول ٹر پئے

07/06/2021

Morning Duty Required 1 Male For Sample Cllocetin in

ہارون آباد ۔بہاولنگر ۔حاصلپور-  سے لیکر سمہ سٹہ تک نئی ریلوے لائن کا کام شروع تقریباایک ارب کی لاگت سےایک سال میں  مکمل ...
20/05/2021

ہارون آباد ۔بہاولنگر ۔حاصلپور- سے لیکر سمہ سٹہ تک نئی ریلوے لائن کا کام شروع تقریبا
ایک ارب کی لاگت سےایک سال میں مکمل ہو گا

19/02/2021
آپ کے لئے اپکا   (PP PTI -248) کروڑوں روپے کے فنڈ لے کر آیا ہے۔۔انشاللہ حاصل پور میں مزید ترقیاتی منصوے لائیں گے۔🌹HasilP...
08/02/2021

آپ کے لئے اپکا (PP PTI -248) کروڑوں روپے کے فنڈ لے کر آیا ہے۔۔انشاللہ حاصل پور میں مزید ترقیاتی منصوے لائیں گے۔🌹
HasilPur News

HasilPur News
26/12/2020

HasilPur News

HasilPur News
26/12/2020

HasilPur News

26/12/2020

، #خیرپورٹامیوالی اور گردونواح میں انتظامیہ کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں کاشت کی جانے لگی ہیں جس سے شہری مختلف مہلک بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں مگر انتظامیہ کی جانب سے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی
HasilPur News

26/12/2020

*عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا حاصل پور کے تحصیل ہسپتال میں شعبہ امراض قلب کا افتتاح کر دیا گیا*
HasilPur News

Hamara HasilPur News
25/12/2020

Hamara HasilPur News

11/12/2020

Aa jay waly b

Plz Read This
06/12/2020

Plz Read This


03/12/2020

Required
&
Context Inbox

31دسمبر2018کے بعد والی 2سالہ ڈگری غیر قانونی قرار : ہائر ایجوکیشن کمیشن HEC
27/11/2020

31دسمبر2018
کے بعد والی 2سالہ ڈگری غیر قانونی قرار : ہائر ایجوکیشن کمیشن HEC

Address

Hasilpur

Telephone

+923333145172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HasilPur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Hasilpur

Show All