Akstudio6

Akstudio6 فوٹو گرافی اور ایڈیٹنگ

17/06/2022

Send me your youtube link in comment section

Send me your youtube channel link
07/04/2022

Send me your youtube channel link

اگلا وزیراعظم کون.اس تصویر کا عنوان جس کو سمجھ آیا وہ شئر کرے
05/04/2022

اگلا وزیراعظم کون.اس تصویر کا عنوان جس کو سمجھ آیا وہ شئر کرے

22/03/2022
09/03/2022

18/02/2022

تمام دوستو ں سے ریکویسٹ ہے چینل کو سبکرائب کر یںبہت ہی مشکل سے ایسی ویڈیو ملی ہے جب پاکستان اور انڈیا دو حصوں میں بانٹ د...
31/01/2022

تمام دوستو ں سے ریکویسٹ ہے چینل کو سبکرائب کر یں
بہت ہی مشکل سے ایسی ویڈیو ملی ہے جب پاکستان اور انڈیا دو حصوں میں بانٹ دیا گیا اور ہمارے بڑوں کو کتنی تقلیفیں اٹھانی پڑی دیکھیں اس ویڈیو میں لائک , شئر اور کمنٹ ضرور کریں شکریہ

23/01/2022

my channal art

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟“طوطے ...
20/01/2022

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا ..
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا
”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ،
،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،
”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو،
یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا،
نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے-
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے.
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ...

22/11/2021



کتا سمجھتا ہے.کہ بیل گاڑی وہ لے کے جا رہا ہے..لیکن جو سمجھ گئے اس تصویر کو آپ اپنے الفاظ میں بیان کریں..
27/09/2021

کتا سمجھتا ہے.کہ بیل گاڑی وہ لے کے جا رہا ہے..لیکن جو سمجھ گئے
اس تصویر کو آپ اپنے الفاظ میں بیان کریں..

25/05/2021

User_Paindo boy:pleas viral kr do

میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی ا...
11/05/2021

میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی انشاءاللہ
ایک فلسطینی بچی🌼🌹💕

  ‏عقید ابراهیم 1995 کو سوڈان کا وزیر دفاع رہا ھے..وقت بدلتا ہے اور کیسے بدلتا ہے__________زمینی خدا مت بنیں،‏وقت ہمیشہ ...
03/05/2021


‏عقید ابراهیم 1995 کو سوڈان کا وزیر دفاع رہا ھے..
وقت بدلتا ہے اور کیسے بدلتا ہے__________زمینی خدا مت بنیں،‏وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا عقد ابراہیم جو کہ 1995 میں سوڈان کا وزیر دفاع رہا ہے مگر اب اس وزیر دفاع رہنے والے شخص کی یہ تصاویر سوشل میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا اس لیئے کہتے ہیں________
عاجزی و انکساری اختیار کرو اور بڑے بول مت بولو ۔۔۔ وقت کی نزاکت کو سمجھیئے اور زمینی خدا فرعون کی طرح بننے کی کوشش مت کریں __________

27/04/2021

زندگی کی ساری کمائی کو اگر موت پر تقسیم کیا جائے تو صرف کفن بچتا ہے. اس لیے حلال کمائیں حلال کھائیں۔

Sb btao.
22/04/2021

Sb btao.

17/04/2021

افطاری کی وقت بچوں سےایسا عمل کرنا ۔۔۔۔. Yes یا NO کمینٹ کرے شکریہ

1. The invitation code is [769 676 196].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack...
11/04/2021

1. The invitation code is [769 676 196].Copy the whole text to the clipboard.2. Tap the link below to open/install Snack. (recommend way)http://sck.io/4jkEeadR

Gunakan SnackVideo dan dapatka uang.

25/03/2021

دیکھتے کون کون لائک اور شئر کرتا ہے

Address

Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akstudio6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akstudio6:

Share

Category


Other Video Creators in Hasilpur

Show All